love nawaz love Pakistan (@samebuttb) 's Twitter Profile
love nawaz love Pakistan

@samebuttb

love nawaz love Pakistan Prime Minister Nawaz Sharif
گوجرانوالە

ID: 1418224196874694664

calendar_today22-07-2021 15:00:13

1,1K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے سپورٹرز کا اپنے گھروں سے تبدیلی بینرز اتارنا اور بیک گراؤنڈ میں " رل تاں گئے آں پر چس بڑی آئی اے" گانا ' کیا خوب امتزاج ہے 😀

کیکاؤس۔۔ (@kaikausmir) 's Twitter Profile Photo

ہم شہباز گل کو ہی گندا ترین انسان سمجھتے رہے، لیکن غلام سرور خان نے بتایا کہ نہیں، وہ اس سے دس گنا زیادہ پلید ہے۔۔۔!!!

hafsabhatti (@wani_3333) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز!! وزیر اعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اسٹیڈیم، میچ دیکھنے پہنچ گئے😂✌ #T20WorldCupFinal

بریکنگ نیوز!!
وزیر اعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اسٹیڈیم، میچ دیکھنے پہنچ گئے😂✌
#T20WorldCupFinal
عمران شاہین (@imshee67) 's Twitter Profile Photo

لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میں خون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقاب لے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ میرے قائد Nawaz Sharif اور Maryam Nawaz Sharif نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑا تھا، انصاف تو ہوگا ان شاءاللہ #SaqibNisarExposed

🐅محمدطاہربھٹی (@tahir_bhattipml) 's Twitter Profile Photo

Chief Justice Gilgit-Baltistan in front of his late wife and Saqib Nisar's wife said that Mian Nawaz Sharif has been trapped and it would have become clear by looking at his sentence and Maryam Nawaz Sharif's sentence and listening to his phone call. #SaqibNisarExposed

Chief Justice Gilgit-Baltistan in front of his late wife and Saqib Nisar's wife said that Mian Nawaz Sharif has been trapped and it would have become clear by looking at his sentence and Maryam Nawaz Sharif's sentence and listening to his phone call.
 #SaqibNisarExposed
Iqbal khan Buneri (@iqkhan50) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُسوقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا 2018 کے عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور مریم کو ضمانت پر رہا نہ کیا جائے روزنامہ جنگ 15 نومبر 2021

Ali Malik Advocate (@alijavedadv) 's Twitter Profile Photo

انصار عباسی نے جو خبر بریک کی اس کے بعد تو ثابت ہوگیا کہ نوازشریف نہایت عاجز اور اللہ پر توکل کرنے والا ہے جس کی مثال اپ سب کے سامنے ہیں کہ انکے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار کم عرصہ میں بےنقاب ہوگئے ہیں

Kheeal Das Kohistani MNA (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

اگر نواز شریف جیل جاسکتے ہیں تو ثاقب نثار بھی جیل جاسکتے ہیں شاھد خاقان عباسی

اگر نواز شریف جیل جاسکتے ہیں تو ثاقب نثار بھی جیل جاسکتے ہیں شاھد خاقان عباسی
AJI (@alijirani) 's Twitter Profile Photo

انکشاف بھی ہو گیا،اور بھی ہوں گے، قدرت کا قانون حرکت میں آ چکا، عمران خان نے چند ہی دن پہلے فرمایا کوئی قانون سے بالاتر نہیں، شاہد خاقان کہ رہے ہیں اگر نواز شریف جیل جا سکتے ہیں تو ثاقب نثار کیوں نہیں؟ اہم سوال یہ ہے کے B کلاس ملے گی یا 6*6 کی کال کوٹھڑی میں؟ #SaqibNisarExposed

انکشاف بھی ہو گیا،اور بھی ہوں گے، قدرت کا قانون حرکت میں آ چکا، عمران خان نے چند ہی دن پہلے فرمایا کوئی قانون سے بالاتر نہیں، شاہد خاقان کہ رہے ہیں اگر نواز شریف جیل جا سکتے ہیں تو ثاقب نثار کیوں نہیں؟ اہم سوال یہ ہے کے B کلاس ملے گی یا 6*6 کی کال کوٹھڑی میں؟ 
#SaqibNisarExposed
Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

نواز شرئف اور مریم کو الیکشن تک باہر نہی آنے دینا اس لئے شوکت عزیز صدیقی کو بینچ کا حصہ مت بناؤ۔جولائ 2018 ثاقب نثار نے جج کو حکم دیا الیکشن سے پہلے نواز شریف اور مریم چھوٹنے نہیں چاہئیں، سابق چیف جج گلگت بلتستان نومبر 2021 #SoundsFamiliar !!

Asma Shirazi (@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

کیا مسلم لیگ ق ای وی ایم پر ووٹ کرے گی؟ اہم اتحادی کامل علی آغا کی حکومتی دعوے کی تردید۔۔۔ کہا پارٹی نے چوہدری پرویز الہی کو بتا دیا ہے کہ عوام اذیت کا شکار ہیں، حکومت کے ساتھ مذید نہیں چل سکتے۔۔ فیصلہ چوہدری پرویز الہی کریں گے۔ #FaislaAapKa Aaj News

Muhammad Tariq (@tariqanwar73) 's Twitter Profile Photo

#SaqibNisarExposed #عدل_کا_قاتل_ثاقب_نثار اب وقت آ گیا ہے کہ ثاقب نثار اور ان تمام سازشی عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے اور انہیں عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی آئین و قانون کے منافی فیصلہ نہ دے سکے۔

#SaqibNisarExposed
#عدل_کا_قاتل_ثاقب_نثار 

اب وقت آ گیا ہے کہ ثاقب نثار اور ان تمام سازشی عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے اور انہیں عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی آئین و قانون کے منافی فیصلہ نہ دے سکے۔
Rashid ali ( رحیم یار خان ) (@rashidalipmln) 's Twitter Profile Photo

چار پانچ ایم پی ایز کو تو میں ایسے ہی ریزائن کروا دونگا ۔ سیاست میں مداخلت کرنے والا آج بے نقاب ۔ سابق جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم، کا کہنا ہے کہ انصار عباسی اسٹوری درست ہے اور میں ہر فورم پر اس کی گواہی دوں گا۔ #عدل_کا_قاتل_ثاقب_نثار

Sarfarazsolangi (@sarfarazsolang7) 's Twitter Profile Photo

ثاقب نثار اور مشرف کو ایک ساتھ ھی لٹکانا چاھیے تا کہ سارے قانون شکنوں کو آئیندہ کے لیے نصیحت ھو جائے اور آئیندہ کوئی قانون شکنی نہ کر سکے۔