Sajjad ali (@sajjadali156638) 's Twitter Profile
Sajjad ali

@sajjadali156638

بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد وایاک نستعین

ID: 1810928891285929984

calendar_today10-07-2024 06:48:34

192 Tweet

472 Followers

1,1K Following

Sajjad ali (@sajjadali156638) 's Twitter Profile Photo

بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ اس ویڈیو کو شیئر کریں اور اس کے بارے میں لوگوں کو معلومات دیں۔ شکریہ😩😭

Sajjad ali (@sajjadali156638) 's Twitter Profile Photo

جس جانور کو یہ بیماری لگی ھوئی ھے اس کا دیسی علاج ھم آپکو بتاتے ہیں،،پنیر اور نیم کے پتے شام کو کسی برتن میں رکھ کے پانی ڈال دیں اور صبح وو پانی چھان کر پلا دیں 3دن بعد جانور بلکل ٹھیک ہوجائے گا،،،،اور دوسرا نسخہ سبز مرچ ثابت اور پیاز کو رگڑ کر روٹی میں کھلا دیں 👌👍🏽❤

14 اگست کے دن باجا بجانے سے گریز کیجئے کیونکہ وطن عزیز کا باجا پہلے ہی بج چکا ہے اور گنجائش نہیں ہے باجا بجانے کے لیے 😒😂😂

بنگالی مسلمانوں نے انڈین پالتو کتے غدار شیخ مجیب کے مجسمے کو جلا ڈالا

Sajjad ali (@sajjadali156638) 's Twitter Profile Photo

سوات کے اس نوجوان نے بھی گولڈ میڈل پاکستان کیلے جیتا ہے۔ کوئی اس کے بارے میں کچھ کیوں نہیں کہہ رہا ؟۔۔ عامر خان بہت جلد آپکو TKR دعوت دینگے اور اپکی کامیابی کو ہم سب ملکر منائے گی ۔ ویلڈن جوان 🥇🫡

سوات کے اس نوجوان نے بھی گولڈ میڈل پاکستان کیلے جیتا ہے۔  کوئی اس کے بارے میں کچھ کیوں نہیں کہہ رہا ؟۔۔ 
عامر خان بہت جلد آپکو TKR دعوت دینگے اور اپکی کامیابی کو ہم سب ملکر منائے گی ۔ ویلڈن جوان 🥇🫡