sajidullah (@sajidullahsm007) 's Twitter Profile
sajidullah

@sajidullahsm007

i full support to palestine 😍殺🥰殺🥰

ID: 1834098414331523072

calendar_today12-09-2024 05:15:32

137 Tweet

297 Followers

1,1K Following

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

تمہاری خاموشی ظالموں کی ہمت بڑھا رہی ہے جو قید میں ہے وہ لیڈر ہے جو آزاد ہے وہ تماشائی۔ ہماری ناسجھ قوم ذرا غور کرو، افواج، پولیس اور باقی وردی والے یونیفارم والے قوم کی حفاظت کے لیے رکھے جاتے ہیں، مگر پاکستان میں ہمیں ان کی حفاظت کرنی پڑتی ھے #SilentLeadershipIsGuilty

تمہاری خاموشی ظالموں کی ہمت بڑھا رہی ہے
جو قید میں ہے وہ لیڈر ہے جو آزاد ہے وہ تماشائی۔

ہماری ناسجھ قوم ذرا غور کرو،
افواج، پولیس اور باقی وردی والے یونیفارم والے قوم کی حفاظت کے لیے رکھے جاتے ہیں،
مگر پاکستان میں ہمیں ان کی حفاظت کرنی پڑتی ھے 
#SilentLeadershipIsGuilty
Raja Saqib (@saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

"کب تک چپ رہو گے؟ کب تک اندھے بنے رہو گے؟ کیا تمہارے دلوں میں اب بھی کچھ غیرت باقی ہے؟" تمہیں وہ وقت یاد ہے؟ جب تم عمران خان کے نام پر ووٹ مانگتے تھے… جنہیں لوگ پہچانتے تک نہیں تھے، وہ عمران خان کی تصویر اٹھا کر اسمبلیوں میں پہنچ گئے! آج وہی لوگ عہدوں پر بیٹھے اقتدار کے مزے لے

sajidullah (@sajidullahsm007) 's Twitter Profile Photo

زیدیت آج بھی زندہ ہے. 🥲 sajidullahsm007@ یہ تصویر ان تمام لوگوں کے لیے شرم کا مقام ہے جو خان کا نام لیکر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں اور مزے کر رہے ہیں. تھوڑی سی بھی ​غیرت ہو تی تو عمران خان کی بہنوں کو ایسے اکیلا نہ چھوڑتے

زیدیت آج بھی زندہ ہے. 🥲        sajidullahsm007@

یہ تصویر ان تمام لوگوں کے لیے شرم کا مقام ہے جو خان کا نام لیکر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں اور مزے کر رہے ہیں. تھوڑی سی بھی ​غیرت ہو تی تو عمران خان کی   بہنوں کو ایسے اکیلا نہ چھوڑتے
𝕽𝖆𝖛𝖎𝖆𝖓 𝕯𝖆𝖓𝖎🇵🇰🇧🇫🇦🇪 (@ravian_dani) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم انصافینز ملک نازک دوراہے پر ہے، لیڈر قید میں ہے، مگر نظریہ زندہ ہے! اگر آپ عمران خان سے سچی محبت رکھتے ہیں، وقت کے پابند، محنتی، جذبے سے بھرپور اور ٹرینڈنگ میں مہارت رکھتے ہیں — تو آج ہی تحریکِ انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنیں! یہ وقت صرف تماشائی بننے کا

السلام علیکم انصافینز

ملک نازک دوراہے پر ہے، لیڈر قید میں ہے، مگر نظریہ زندہ ہے!  
اگر آپ عمران خان سے سچی محبت رکھتے ہیں، وقت کے پابند، محنتی، جذبے سے بھرپور اور ٹرینڈنگ میں مہارت رکھتے ہیں —  
تو آج ہی تحریکِ انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنیں!  
یہ وقت صرف تماشائی بننے کا
Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

واہ کیا بات ھے یہ وہ باتیں ہیں محترمہ جو ہم خود کہی روز سے آپ قیادت کے گوش گزار کرتے آئے ہیں کہ ایسا بیانیہ آنے والا ھے، اور آپ نے تصدیق کردی خان کے ہم ساتھی ہیں سوشل میڈیا اور میدان میں آپ نے کیا پروف کیا ان چند ماہ میں ہم تو کھڑے کے کھڑے رھے گئے،اپ کیوں بھاگ گئے، خان کے بغیر؟

مرشد (@ik_804k) 's Twitter Profile Photo

🧵 نہ میں بلوچی ہوں ، نہ میں سندھی ہوں ، نہ میں پنجابی ہوں نہ میں پٹھان ہوں، میں پاکستانی ہوں، میں #عمران خان ہوں یہی وقت ہے متحد ہو کر ایک قوم بن کر نکلنے کا نکلو #پاکستان کی خاطر ، نکلو عمران خان کی خاطر ۔ #WeAreWithKhanNotClowns

Amin ullah sajan (@aminullahsajan2) 's Twitter Profile Photo

ایک عمران خان کو گراتے گراتے پورا نظام خود گھٹنوں کے بل گرنے والا ہے #KhanOutOfSyllabus

sajidullah (@sajidullahsm007) 's Twitter Profile Photo

نہ میں بلوچی ہوں ، نہ میں سندھی ہوں ، نہ میں پنجابی ہوں نہ میں پٹھان ہوں، میں پاکستانی ہوں، میں #عمران خان ہوں یہی وقت ہے متحد ہو کر ایک قوم بن کر نکلنے کا نکلو #پاکستان کی خاطر ، نکلو عمران خان کی خاطر ۔ #WeAreWithKhanNotClowns sajidullah

نہ میں بلوچی ہوں ، نہ میں سندھی ہوں ، نہ میں پنجابی ہوں نہ میں پٹھان ہوں، میں پاکستانی ہوں، میں #عمران خان ہوں یہی وقت  ہے  متحد ہو کر ایک قوم بن کر نکلنے کا نکلو #پاکستان کی خاطر ، نکلو عمران خان کی خاطر ۔
#WeAreWithKhanNotClowns <a href="/sajidullahsm007/">sajidullah</a>
Wolves of Kaptan (@team__wok) 's Twitter Profile Photo

خان ایک نظریہ ہے جو عوام کی طاقت پر یقین رکھتا ہے۔ ہر فرد کی آواز اور فیصلہ اہم ہے۔ #خان_ایک_نظریہ_ایک_امید⁩ ⁦Wolves of Kaptan

خان ایک نظریہ ہے جو عوام کی طاقت پر یقین رکھتا ہے۔ ہر فرد کی آواز اور فیصلہ اہم ہے۔
#خان_ایک_نظریہ_ایک_امید⁩
⁦<a href="/Team__WoK/">Wolves of Kaptan</a>
sajidullah (@sajidullahsm007) 's Twitter Profile Photo

اگر خدانخواستہ میزائل یا ڈرون سے عمران خان کو جیل میں کوئی نقصان پہنچا تو مجرم انڈیا نہیں کوئی اور ہو گاsajidullah

اگر خدانخواستہ میزائل یا ڈرون سے عمران خان کو جیل میں کوئی نقصان پہنچا تو مجرم انڈیا نہیں کوئی اور ہو گا<a href="/sajidullahsm007/">sajidullah</a>
sajidullah (@sajidullahsm007) 's Twitter Profile Photo

ابراہیم تراوڑی ایک بہادر اور نڈر لیڈر ہیں ساوتھ افریقہ کا صدر عمران حان کے بارے میں تاریحی الفاظ sajidullah