Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile
Saif Awan

@saifullahawan40

Journalist,Writer

Tweets are personal views

ID: 1640141917

calendar_today02-08-2013 10:10:53

67,67K Tweet

68,68K Followers

177 Following

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر کا راستہ روکنے کے لیے عمران اور فیض کمپنی نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا لیکن اللہ تعالیٰ جنرل عاصم منیر کو عزتوں سے نواز رہا۔

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کے کیس میں تحریک انصاف کے کسی وکیل کے پاس کوئی ایسی قانونی دلیل نہیں کہ یہ نشستیں تحریک انصاف کو ملنی چاہیے،اس کیس میں بھی تحریک انصاف کو سیٹ بیک کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

آج کا لطیفہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بیرون ملک گئے جاتے ساتھ گورنر آفس کو تالہ لگا کر چابیاں ساتھ لے گئے،قائمقام گورنر گورنر آفس کے باہر بیٹھنے پر مجبور۔😂

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

ایران نے ابتک اسرائیل پر 400 میزائل اور 600 ڈرون داغے،ان حملوں میں 50 اسرائیلی ہلاک اور 2000 زخمی ہوئے ہیں:ایرانی فوج

Islamabad Insider (@islooinsider) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کے بعد مودی حکومت سوگ میں ہے اور عمران خان کے حق میں قراردادیں لانے والے کانگریس مینوں کا تو خانہ خراب ہوگیا:صحافی سیف اعوان

Islamabad Insider (@islooinsider) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سفارتی فتوحات! امریکہ کا اعتماد، اور بھارت کی پراپیگنڈا مہم ، دیکھئے رپورٹ

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سعودی سفیر سے اہم ملاقات،پاکستان اور سعودی عرب کے ججز کے درمیان تربیتی سیشن پر اتفاق،ادارہ جاتی روابط مضبوط کرنے کا عزم۔

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

چینی 181 روپے کلو فروخت،شوگر مافیا ہر حکومت سے طاقتور ہوتا۔یہ بے لگام گھوڑا ہے۔

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

پہلے کہتے تھے ٹرمپ نے طلب کیا،عمران کی رہائی کا شیڈول مانگے گا،جب ٹرمپ نے کہا "آپ" سے ملاقات میرے لیے اعزاز ہے،پھر کہتے ٹرمپ نے اڈے مانگے،نچن آلیاں دے بچیاں نوں کھوٹے تے اڈیاں دے خواب آندے نیں۔

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

ایران کا اسرائیل کے شہر حیفہ بیلاسٹک میزائل سے حملہ،حملے کے بعد دھواں 200 میٹر تک بلند ہوا۔خوفناک قسم کا دھماکہ ہوا۔

Islamabad Insider (@islooinsider) 's Twitter Profile Photo

وال اسٹریٹ جرنل کا متعصب بیانیہ: پاکستان مخالف پروپیگنڈا اور بھارتی جوہری خطرات نظرانداز! دیکھئے رپورٹ

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز:وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلیفون،دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط بڑھانے،مشرق وسطی کی صورتحال پر گفتگو،وزیراعظم کا مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے پاکستان کا کردار پیش،وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ اور مارکو روبیو کو دورہ پاکستان کی دعوت۔