🤍سفیر احمد جدون🤍 (@safeer_jadoon1) 's Twitter Profile
🤍سفیر احمد جدون🤍

@safeer_jadoon1

اللہ پاک نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ خود دیتا ہے
عمران احمد خان غازی ❤️❤️

ID: 1514259906316091392

calendar_today13-04-2022 15:11:24

48,48K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

فمن کنت مولاہ فھذا علی مولا جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کے علی علیہ السلام مولا ہیں ۔۔❤️ عید غدیر مبارک صرف علی ع والوں کو ۔ #عيد_الغدير

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل سے تازہ ترین مناظر 🛑 🚨 اسرائیل پر, ایرانی میزائلوں کی بارش, انتہائی دلکش مناظر 🔥 ایران زندہ باد ✊

Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر🙂 راستے نہیں رہبر بچاتے ہیں کیوں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے جس راستے سے دریا پار کیا، فرعون اُسی راستے پر غرق ہوا۔۔۔✨ #قومی_زبان

صبح بخیر🙂
راستے نہیں رہبر بچاتے ہیں کیوں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے جس راستے سے دریا پار کیا، فرعون اُسی راستے پر غرق ہوا۔۔۔✨
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

ساتھ اس کے کوئی منظر کوئی پس منظر نہ ہو اس طرح میں چاہتا ہوں اس کو تنہا دیکھنا..! #قومی_زبان

ساتھ اس کے کوئی منظر کوئی پس منظر نہ ہو
اس طرح میں چاہتا ہوں اس کو تنہا دیکھنا..!
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

زخم پر زخم سہے پھر بھی دھڑکتا جائے دلِ درویش تُو کس دیش کا باشندہ ہے؟🥀 #قومی_زبان

زخم پر زخم سہے پھر بھی دھڑکتا جائے
دلِ درویش تُو کس دیش کا باشندہ ہے؟🥀
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

نِگاہِ کرَم یُونہی رکھنا خُدارا🙏🏻 نہ میں ہُوں نہ دِل آزمانے کے قابل..🌷 #قومی_زبان

نِگاہِ کرَم یُونہی رکھنا خُدارا🙏🏻
نہ میں ہُوں نہ دِل آزمانے کے قابل..🌷
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر💫 ترجمہ : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے۔ وہ زمانہ کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں، میرے ہی ہاتھ میں سب کچھ ہے۔ میں رات اور دن کو ادلتا بدلتا رہتا ہوں۔ #قومی_زبان

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر💫
ترجمہ : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے۔ وہ زمانہ کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں، میرے ہی ہاتھ میں سب کچھ ہے۔ میں رات اور دن کو ادلتا بدلتا رہتا ہوں۔
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

مرے سائے میں اس کا نقش پا ہے بڑا احسان مجھ پر دھوپ کا ہے. فہمی بدایونی دوپہر بخیر 🌞 ✨ 💫 #قومی_زبان

مرے سائے میں اس کا نقش پا ہے
بڑا احسان مجھ پر دھوپ کا ہے.
 
فہمی بدایونی
دوپہر بخیر 🌞 ✨ 💫 
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

اداسی وزن رکھتی ہے، جگہ بھی گھیرتی ہے ہمیں کمرے کو خالی چھوڑ کر جانا پڑے گا۔۔۔😔 #قومی_زبان

اداسی وزن رکھتی ہے، جگہ بھی گھیرتی ہے
ہمیں کمرے کو خالی چھوڑ کر جانا پڑے گا۔۔۔😔
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

ردِ وحشت کے لیے میں نے جلائی لیکن اتنی خاموش ہے آتش کے دھواں گونجتا ہے۔۔!! تجھ کو شکوہ ہے تیرا نام میرے لب پہ نہیں کان سینے سے لگا دیکھ یہاں گونجتا ہے۔۔۔!! ❣️🫶🏻❤️ #قومی_زبان

ردِ وحشت کے لیے میں نے جلائی لیکن
اتنی خاموش ہے آتش کے دھواں گونجتا ہے۔۔!!

تجھ کو شکوہ ہے تیرا نام میرے لب پہ نہیں
کان سینے سے لگا دیکھ یہاں گونجتا ہے۔۔۔!!
❣️🫶🏻❤️
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

انسان نہیں بولتا اس کے دن بولتے ہیں۔ اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی سنتا نہیں۔۔!!🍁 #قومی_زبان

انسان نہیں بولتا اس کے دن بولتے ہیں۔ اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی سنتا نہیں۔۔!!🍁
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

عجیب مقام پر ٹھہرا ہے قافلہ زندگی کا سکون ڈھونڈنے چلے تھے نیند ہی گوا بیٹھے۔۔ قاصد نے بتایا تھا کہ وہ آئیں گے شام تک ہم نے اتنا چراغاں کیا کہ گھر ہی جلا بیٹھے۔۔ 🥀🌞🍁 #قومی_زبان

عجیب مقام پر ٹھہرا ہے قافلہ زندگی کا
سکون ڈھونڈنے چلے تھے نیند ہی گوا بیٹھے۔۔
قاصد نے بتایا تھا کہ وہ آئیں گے شام تک 
ہم نے اتنا چراغاں کیا کہ گھر ہی جلا بیٹھے۔۔
🥀🌞🍁
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

اُس لڑکی کے پاس صرف ایک ہی آپشن تھا مضبوط بننا۔۔ یقین مانو وہ بالکل بھی بہادر نہیں تھی۔۔۔!!! 🌷 عائشہ ترمذیٓ #قومی_زبان

اُس لڑکی کے پاس صرف ایک ہی آپشن تھا مضبوط بننا۔۔ یقین مانو وہ بالکل بھی بہادر نہیں تھی۔۔۔!!! 🌷
عائشہ ترمذیٓ
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں ہر چیز کو اپنے راستے پر لانے کے لیے امید ایک خفیہ جزو ہے۔ کبھی امید مت چھوڑیں اور سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔ صبح بخیر ✨ #قومی_زبان

زندگی میں ہر چیز کو اپنے راستے پر لانے کے لیے امید ایک خفیہ جزو ہے۔ کبھی امید مت چھوڑیں اور سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔
صبح بخیر ✨
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

حساسیت بڑھتی ہی گئی ہر سانحے کے بعد... ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نا تھے... 🥀 #قومی_زبان

حساسیت بڑھتی ہی گئی ہر سانحے کے بعد...
ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نا تھے...
🥀
#قومی_زبان
Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

تب تاجِ درخشاں تھے, اب خاکِ پریشاں ہیں دن تب بھی گزرتے تھے, دن اب بھی گزرتے ہیں.. 🌷🌸🌷 #قومی_زبان

تب تاجِ درخشاں تھے, اب خاکِ پریشاں ہیں
دن تب بھی گزرتے تھے, دن اب بھی گزرتے ہیں..
🌷🌸🌷
#قومی_زبان