Rimsha syedⁱᴾⁱᵃⁿ
@rimshah_syed
عجیب زمانہ چل رہا ہے
جیسے دیکھو جل رہا ہے
ID: 1711459149605695488
09-10-2023 19:10:55
40,40K Tweet
221 Followers
425 Following
اللّٰہ تعالیٰ جمعہ کے دن کے صدقے خان صاحب اور بشریٰ بی بی کو جیل سے رہائی نصیب فرمائیں آمین 🤲🥺❤️ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨 بھولنا مت یہ شخص آپ کی خاطر اس وقت قید تنہائی میں بیٹھا ہے، وہ بھی اس شدید گرمی میں بجلی کے بغیر اس قوم کی خاطر #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
72 سالہ بزرگ شخص جو تمہاری جنگ لڑ رہا تھا، آج خود جنگ لڑ رہا ہے تنہائی سے، بیماری سے، گرمی سے۔ اور ہم صرف دیکھ رہے ہیں؟ کب تمہاری غیرت جاگے گی؟ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
یہ جو جیل ہے، یہ جو ظلم ہے، یہ جو مقدمے ہیں یہ سب اس بات کا ثبوت ہیں کہ خان تمہارے جھوٹے نظام کے خلاف سچ ہے۔ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
جو انسان اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرے، جو اقتدار کی کرسی پر رہ کر بھی حق کی بات کرے، وہی سچا لیڈر ہوتا ہے، وہی خان ہے۔ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے خاموش رہے اور کوفہ کے لوگ رہتی دنیا تک پچھتاتے رہیں گے۔ Imran Khan 👑 💖 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
خان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
جیل میں بجلی نہیں، پانی نہیں، انسانیت نہیں۔ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
میرے لیڈر نے ہماری خاطر آپنا مزاج بدلا آپنے سارے خواہشات ترک کردیے پاکستان میں اکر سیاست شروع کی اور پاکستان کی تقدیر بدلنے کا خواب دیکھا تو اس ملک کے اشرافیہ سے برداشت نہ ہوا اور جیل میں ڈال دیا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
خان سے نفرت نہیں، تمہیں سچ سے نفرت ہے۔ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
خان تنہائی میں، تم پروٹوکول میں؟ شرم نہیں آتی؟ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
بھولنا مت یہ شخص آپ کی خاطر اس وقت قید تنہائی میں بیٹھا ہے، وہ بھی اس شدید گرمی میں بجلی کے بغیر اس قوم کی خاطر۔۔۔💔 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ