Rehmatn50gmail.com 3 (@rehmatn50gmail) 's Twitter Profile
Rehmatn50gmail.com 3

@rehmatn50gmail

Social Media Cordinator

ID: 793834541563711488

calendar_today02-11-2016 15:17:58

102 Tweet

82 Followers

359 Following

PAT Social Media ® (@patofficialsm) 's Twitter Profile Photo

حالیہ سیلاب کے پیش نظر عالمی میلاد کانفرنس پر خرچ ہونے والے کروڑوں روپے سیلاب زدگان کی امداد و بحالی پر خرچ کیے جائیں گے۔ عالمی میلاد کانفرنس ایوان اقبال لاہور 5 ستمبر بروز جمعہ منعقد ہوگی۔ Dr Tahir-ul-Qadri #mawlidunnabi #Milad #RaviRiver #FloodsInPakistan #FloodRelief

حالیہ سیلاب کے پیش نظر عالمی میلاد کانفرنس پر خرچ ہونے والے کروڑوں روپے سیلاب زدگان کی امداد و بحالی پر خرچ کیے جائیں گے۔
عالمی میلاد کانفرنس ایوان اقبال لاہور 5 ستمبر بروز جمعہ منعقد ہوگی۔

Dr Tahir-ul-Qadri
#mawlidunnabi #Milad #RaviRiver #FloodsInPakistan #FloodRelief
Rehmatn50gmail.com 3 (@rehmatn50gmail) 's Twitter Profile Photo

منہاج القرآن کے بانی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عالمی میلاد کانفرنس 2025 جوکہ ہرسال مینارپاکستان پرمنائی جاتی ہےمحدودکر دی ہےاوراس سال عالمی میلاد کےسارےاخراجات کاپیسہ سیلاب متاثرین میں دینےکااعلان کردیا۔ عالمی میلاد کانفرنس ایوان اقبال لاہور میں ہوگی۔

منہاج القرآن کے بانی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری  نے عالمی میلاد کانفرنس 2025 جوکہ ہرسال مینارپاکستان پرمنائی جاتی ہےمحدودکر دی ہےاوراس سال عالمی میلاد کےسارےاخراجات کاپیسہ سیلاب متاثرین میں دینےکااعلان کردیا۔
عالمی میلاد کانفرنس ایوان اقبال لاہور میں ہوگی۔
Raja Abid Ulfat (@rajaabid_pat) 's Twitter Profile Photo

دکھی انسانیت کی خدمت: منہاج القرآن کی اولین ترجیح 42 ویں عالمی میلاد کانفرنس پر کروڑوں کے اخراجات سیلاب زدگان کی امداد کے لئے استعمال کرنے کا اعلان...💯 اس سال محسنِ انسانیت ﷺ کا میلاد بطور خدمتِ انسانیت منایا جائے گا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری #1500th_Birthday

Rehmatn50gmail.com 3 (@rehmatn50gmail) 's Twitter Profile Photo

بڑی قیادت بڑے فیصلے کرتی ہے۔ شیخ الاسلام نے ہمیں دکھایا کہ میلاد النبی ﷺ صرف خوشی نہیں بلکہ خدمت بھی ہے۔ یہی مصطفیٰ ﷺ کا اصل پیغام ہے۔❣️ #Mawlid2025 #ShaykhUlIslam #FloodRelief

بڑی قیادت بڑے فیصلے کرتی ہے۔
شیخ الاسلام نے ہمیں دکھایا کہ میلاد النبی ﷺ صرف خوشی نہیں بلکہ خدمت بھی ہے۔
یہی مصطفیٰ ﷺ کا اصل پیغام ہے۔❣️

#Mawlid2025 #ShaykhUlIslam #FloodRelief
Rehmatn50gmail.com 3 (@rehmatn50gmail) 's Twitter Profile Photo

قرآن مجید میں نبی کریم ﷺ کی رحمت کا ذکر کس آیت میں آیا ہے؟ ۱) وما ارسلناك الا رحمة للعالمين ۲) اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ ۳) إنّا أعطيناك الكوثر ۴) وَالضُّحَىٰ #1500th_Birthday #series #prophetmuhammad #islamicpost #propheticword

قرآن مجید میں نبی کریم ﷺ کی رحمت کا ذکر کس آیت میں آیا ہے؟

۱) وما ارسلناك الا رحمة للعالمين
۲) اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ
۳) إنّا أعطيناك الكوثر
۴) وَالضُّحَىٰ

#1500th_Birthday #series #prophetmuhammad #islamicpost #propheticword
Prof. Dr. Hussain Qadri (@drhussainqadri) 's Twitter Profile Photo

Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman, Board of Governors (MUL), warmly welcomed Vice-Chancellors from across Pakistan and facilitated their visit to two key academic facilities of Minhaj University Lahore: Asia’s first fully automated Robotic Library and the

Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman, Board of Governors (MUL), warmly welcomed Vice-Chancellors from across Pakistan and facilitated their visit to two key academic facilities of Minhaj University Lahore: Asia’s first fully automated Robotic Library and the
Dr. Hassan Qadri (@drhassanqadri) 's Twitter Profile Photo

حضور نبی اکرم ﷺ نے صحت مند انسانی معاشرہ کے قیام و استحکام اور انسانی بقا کے لیے شجر کاری کو بہت اہمیت دی، آپ ﷺ نے فرمایا اگر قیامت کے آثار ظاہر ہونے لگیں اور آپ کے ہاتھ میں پودا ہو تو اس پودے کو لگانے پر توجہ مرکوز کریں، آج دنیا گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لیے جنگلات بڑھانے اور

حضور نبی اکرم ﷺ نے صحت مند انسانی معاشرہ کے قیام و استحکام اور انسانی بقا کے لیے شجر کاری کو بہت اہمیت دی، آپ ﷺ نے فرمایا اگر قیامت کے آثار ظاہر ہونے لگیں اور آپ کے ہاتھ میں پودا ہو تو اس پودے کو لگانے پر توجہ مرکوز کریں، آج دنیا گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لیے جنگلات بڑھانے اور
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ایوانِ اقبال لاہور میں منعقدہ 42ویں عالمی میلاد کانفرنس میں مولانا سید عبد الخبیر آزاد، صاحبزادہ دیوان احمد مسعود چشتی، مولانا عبد الحق ثانی اور مفتی محمد زبیر فہیم خصوصی شرکت کریں گے #MawlidConference #Milad2025 #MinhajulQuran #EidMilad

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ایوانِ اقبال لاہور میں منعقدہ 42ویں عالمی میلاد کانفرنس میں
مولانا سید عبد الخبیر آزاد، صاحبزادہ دیوان احمد مسعود چشتی، مولانا عبد الحق ثانی اور مفتی محمد زبیر فہیم خصوصی شرکت کریں گے
#MawlidConference #Milad2025 #MinhajulQuran #EidMilad
Noor Malik Pk (@namalik_pat) 's Twitter Profile Photo

#MawlidWithHumanity Dr Tahir-ul-Qadri PAT #PATofficialNPSM عالمی میلاد کانفرنس ایوان اقبال زیر اہتمام منہاج القران انٹر نیشنل

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

42nd International Mawlid Conference منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام 42ویں عالمی میلاد کانفرنس ایوانِ اقبال میں خواتین و حضرات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ ہی لمحوں میں کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوا چاہتا ہے #MawlidConference #MiladWithMinhaj

42nd International Mawlid Conference
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام 42ویں عالمی میلاد کانفرنس ایوانِ اقبال میں خواتین و حضرات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ ہی لمحوں میں کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوا چاہتا ہے
#MawlidConference #MiladWithMinhaj
Rehmatn50gmail.com 3 (@rehmatn50gmail) 's Twitter Profile Photo

آ‌قا ﷺ کی آمد سے توحیدِ باری کی ایسی شمع روشن ہوئی جس سے تشکیک و گمراہی کے سارے اندھیرے اپنی موت مرگئے۔ #MawlidWithHumanity Minhaj ul Quran International Official Dr Tahir-ul-Qadri

آ‌قا ﷺ  کی آمد سے توحیدِ باری کی ایسی شمع روشن ہوئی جس سے تشکیک و گمراہی کے سارے اندھیرے اپنی موت مرگئے۔

#MawlidWithHumanity
Minhaj ul Quran International Official Dr Tahir-ul-Qadri
NoorUllah Siddiqui (@secinfopat) 's Twitter Profile Photo

منہاج القرآن کی عالمی میلاد کانفرنس میں مہمانوں کی آمد جاری، تلاوت قرآن پاک سے کانفرنس کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے #MawlidWithHumanity

Rehmatn50gmail.com 3 (@rehmatn50gmail) 's Twitter Profile Photo

اچھے اخلاق اپنانے اور برائیوں سے بچنے سے معاشرے میں خیر کا فروغ اور برائیوں کا خاتمہ ہوتا ہے #MawlidWithHumanity Minhaj ul Quran International Official Dr Tahir-ul-Qadri Baseer Ahmed Tahir

اچھے اخلاق اپنانے اور برائیوں سے بچنے سے معاشرے میں خیر کا فروغ اور برائیوں کا خاتمہ ہوتا ہے
#MawlidWithHumanity Minhaj ul Quran International Official Dr Tahir-ul-Qadri Baseer Ahmed Tahir