Asim Bobby (@redshahzad) 's Twitter Profile
Asim Bobby

@redshahzad

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

ID: 3077557729

calendar_today13-03-2015 17:33:28

23,23K Tweet

20,20K Followers

19,19K Following

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی کئی سال کور کی ہے میں خود بم دھماکوں میں دو بار زخمی ہوا کئی بار اسپتال پہنچا مگر کبھی دہشت گرد کو اتنا قریب سے دیکھنے کا شرف حاصل نہیں ہو سکا۔

Asim Bobby (@redshahzad) 's Twitter Profile Photo

﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ جو کوئی علم حاصل کرنے کے لیے کسی راہ پر چلتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے ۔ اور جسے اس کے عمل نے پیچھے رکھا اس کا نسب اسے آگے نہیں بڑھا سکتا ۔‘‘ (سنن ابی داؤد، ۳۶۴۳)

Kashmir Urdu | کشمیر اردو (@kashmirurdu) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨فرانسیسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت نے پہلگام حملے کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے کے لیے AI سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز کا سہارا لیا۔ یہ قومی سلامتی نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں پھیلائی گئی دھوکہ دہی ہے۔ پلوامہ سے لے کر پہلگام تک، ان کی سیاست نفرت اور جنگی جنون پر

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔ (مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ (بخاری،۲۹۶۶)

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ ایمان لے آئے ہیں، اور انہوں نے اللہ کے راستے میں ہجرت کی ہے، اور اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کیا ہے، وہ اللہ کے نزدیک درجے میں کہیں زیادہ ہیں، اور وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔ ﴿سورۃ التوبۃ ، ۲۰﴾

صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ (@hadeesnabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا: اذان اور اقامت کے درمیان کی جانے والی دعا رد نہیں ہوتی. ترمذی 212، 3595 (ابوداؤد 521؛ مسند احمد 13703؛ مشکوٰۃ 671)

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ (بخاری،۲۹۶۶)

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی جانب سے آج کی کارروائی، اور رافیل طیاروں کو مار گرانے کے بعد عالمی میڈیا میں چین کی فوجی ٹیکنالوجی کا بہت ذکر ہو رہا ہے، لیکن ٹیکنالوجی سے زیادہ اہم فیکٹر پاکستانی پائلٹس، افواج کی ٹریننگ اور جذبہ ہے، ٹیکنالوجی تو بھارت کے پاس پاکستان سے بہت بہتر ہے۔

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

اور وہی ذات ہے جس نے یہ زمین پھیلائی، اُس میں پہاڑ اور دریا بنائے، اور اُس میں ہر قسم کے پھلوں کے دو دو جوڑے پیدا کئے۔ وہ دن کو رات کی چادر اُڑھادیتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ان ساری باتوں میں اُن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کریں۔ ﴿سورۃ الرعد، ۳﴾

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

خبردار! قسم ہے چاند کی، اور رات کی جب وہ منہ پھیرکر جانے لگے، اورصبح کی جب اُس کا اُجالا پھیل جائے، کہ یہ بڑی بڑی باتوں میں سےایک ہےجو تمام انسانوں کو خبردار کررہی ہے، تم میں سے ہر اُس شخص کو جو آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا چاہے۔ہرشخص اپنےکرتوت کی وجہ سے گروی رکھا ہوا ہے، ﴿المدثر﴾

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ہماری سرکار امریکہ کے سامنے گنڈوت ہو گئی،بھارتی صحافی برس پڑا 😂 بھارتی صحافی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے چائنہ کے جو جہاز استعمال کیے،ان کی پوری دنیا میں دھاک بیٹھ گئی ہے ، چین چمک گیا ہے،چین کا ہتھیاروں اور جہازوں کا کاروبار بہت اوپر جائے گا،چین تیس سال سے ہتھیار بنا رہا ہے لیکن

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

کہہ دو کہ : اے میرے ایمان والے بندو ! اپنے پروردگار کا خوف دل میں رکھو۔ بھلائی انہی کی ہے جنہوں نے اس دنیا میں بھلائی کی ہے، اور اللہ کی زمین بہت وسیع ہے۔ جو لوگ صبر سے کام لیتے ہیں، ان کا ثواب انہیں بے حساب دیا جائے گا۔ ﴿سورۃ الزمر ،۱۰﴾

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے دورے کے دوران پیش کی گئی مقامی کافی نہیں پی۔ قہوہ، مصالحہ دار عربی کافی، سعودی مہمان نوازی کی ایک اہم روایت ہے۔

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم اُنہیں ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ﴿سورۃ العنکبوت، ۶۹﴾

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

مودی صاحب نے اپنے خطاب میں بھارتی عوام کے سامنے گلہ کیا کہ جب انھوں نے پاکستان پر حملہ کیا پاکستان نے میرا ساتھ دینے کے بجائے الٹا بھارت پر ہی حملہ کردیا! یہ کوئی مذاق نہیں ہو رہا ہے ، آپ بھی سنیے مودی جی نے کیا فرمایا۔ کمال ہی حکمت عملی تھی!!!

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

وہ دن یاد رکھو جس دن کسی بھی شخص نے نیکی کا جو کام کیا ہوگااسے اپنے سامنے موجود پائے گا،اور بُرائی کا جو کام کیاہوگا اس کو بھی (اپنے سامنےدیکھ کر) یہ تمنا کرے گاکہ کاش اس کےاور اس کی بدی کے درمیان بہت دُور کا فاصلہ ہوتا! اور اللہ تمہیں اپنے (عذاب)سےبچاتاہے، ﴿سورۃ آل عمران، ۳۰﴾