بھارت کے 28 صوبے اور پاکستان کے صرف چار
او پاکستانیوں کونسی سلاجیت کھاتے ہو بھارت کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایک سکھ بھائی کا پاکستانیوں کی بہادری پر سلام
#GetReadyEndia
ایک مصری صحافی کا کہنا ہے کہ فرانسیسی رافیل طیارہ ہو روس کا SU 30 ہو یا امریکی ایف 35 پاکستانی پائلٹوں کے سامنے ان کے جدید ہونے کی کوئی حثیت نہیں کیونکہ پاکستانی پائلٹوں کی تربیت و صلاحیت ان سب پر بھاری ہے
جس وقت آپ یہ الفاظ پڑھ رہے ہیں، پاک فوج سیالکوٹ کے محاذ سے بھارت کے کافی اندر تک پہنچ چکی ہے جب کہ ایل او سی پر ایک سو چوبیس بھارتی چوکیوں پر ہمارا قبضہ ہے، اور ہم جب چاہیں بارہ مولا کو گھیر سکتے ہیں۔ درجنوں بھارتی فوجی جنگی قیدی بن چکے ہیں۔
یہ ہیں وہ پاک فضایہ کے پائلٹ
جنہوں نے بھارت میں تباہی پھیر دی!
#armychief #asimmunir #PakArmy #PakArmedForcesZindabad #pakindiawar2025 #DroneAttack #india #modi #america #pakairforce #pakabahria
یہودیوں اور بھارتیوں نے ریاست مدینہ بنانے کے لئے پیسے دئیے؟ ایک شخص کو کھڑا کرنے کے لئے پاکستان کے پیر کاٹ دئیے گئے، سی پیک روک دیا گیا۔
ہر محب وطن کے لئے سنے جانے کے قابل ایک تقریر۔۔۔ ہے کوئی جواب؟