مجھے کہا گیا کہ عمران خان کی کرپشن ڈھونڈو ، میں نے انکو یہ بات سمجھائی کہ جو شخص پانی کی آدھی بوتل بھی ضائع نہیں ہونے دیتا وہ کرپشن کرے گا۔۔۔
شہید ارشد شریف
#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
ڈاکٹر گِل کا بڑا انکشاف 🛑
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
کیپٹن صفدر کھل کر کہہ رہا ہے, "بشرا بی بی کے اور باقی خواتین کے ساتھ جو ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے," شریف فیملی کے ہاتھ میں کیا ہے وہ کوئی جج ہے ان کے پلے تو کچھ نہیں ہے!
شریف خاندان سے آوازیں اٹھنے لگی🛑
کیپٹن صفدر نے با آواز بلند کہہ دیا, عمران خان مرد ہے مر کا بچہ جیل کاٹ چکا💥
بشریٰ بی بی کے ساتھ جو ہورہا ہے بلکل ظلم ہے, میں تو کسی دشمن کی بیوی کی تزلیل برداشت نہیں کر سکتا