Rajmal Khan (@rajmal_kha5248) 's Twitter Profile
Rajmal Khan

@rajmal_kha5248

ID: 1921283465150078976

calendar_today10-05-2025 19:19:17

246 Tweet

199 Followers

1,1K Following

Abu bakar (@abubakrnazir804) 's Twitter Profile Photo

S Ahmed یہ جو سعدو سچ بول رہا ہے اور کرپشن بھی نکل رہی ہے یہ صرف ایکسٹینشن اور صدر بنے کے لیے کیا جارہا ہے اسکو اب چابی ملی ہے نون لیگ کو منانے کے لیے یہ وقت ثابت کرے گا

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

دو دن گزر گئے میرے بارے کے بارے میں کوئی خبر نہیں مل رہی ۔ سب سے گزارش ہے بھائی کے لیے دعا کریں

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #عمران_عوام_عشق_کہانی شروع کریں اور سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم کو عمران خان اور عوام کے romance اور عشق کی کہانیوں سے بھر دیں سب جوائن کریں شاباش 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #عمران_عوام_عشق_کہانی شروع کریں اور سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم کو عمران خان اور عوام کے romance اور عشق کی کہانیوں سے بھر دیں

سب جوائن کریں شاباش 👏
SANIA KHAN (@khan_sania5) 's Twitter Profile Photo

گرفتاری سے ایک دن پہلے خان کو کہا گیا تھا کہ آپ آگر پاکستان سے باہر جانا چاہتے ہیں تو جا سکتے ہیں، ہم آپ کو گرفتار نہیں کریں گے عمران خان نے کہا میں اپنا ملک نہیں چھوڑوں گا۔❤️ امتحان عمران خان کا نہیں بلکہ امتحان ہم سب لوگوں کا ہے جو باہر بیٹھے ہیں ✊🏻 #عمران_عوام_عشق_کہانی

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے پا س بھی گئے نا ڈیل لے کر ؟حامد میر ہاں ،ارشاد بھٹی لیکن اس نے ذیل نہیں ،ایک مثال تو آگئی نا ہمارے پاس،حامد میر #عمران_عوام_عشق_کہانی

SANIA KHAN (@khan_sania5) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سچائی قوم سے چھپا رہا🚨 عمران خان اس وقت جو سختیاں کاٹ رہا وہ قوم کو نہیں بتارہا کیونکہ انارکی پھیل جائے گی اسلئے عمران خان ظلم اپنے اوپر برداشت کررہا 💔 #عمران_عوام_عشق_کہانی

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

نوجوان ضیاالدین اور دیگر کارکنان کےرہا ہونے کے بعد علیمہ آپا نے خوب شفقت دی ،

Mustafa (@mustafaaleem) 's Twitter Profile Photo

میرے والد نے کہاں: ہم پٹھان ہیں، نہ ہم کسی سے افضل ہیں اور نہ ہی کسی سے ابتر.!!

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

پتھروں کو مشیری سے ہٹا کر روڈز کو اس قابل بنا دیا گیا کہ تمام سیلاب زدگان تک امداد پہنچ سکے-

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #VictoryForImranKhan شروع کریں، الحمدللہ خان صاحب ایک بار پھر سے سرخرو ہوئے اور 9 مئی کے جھوٹے مقدموں میں ضمانت منظور ہو گئ شاباش سب جوائن کریں 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #VictoryForImranKhan شروع کریں، الحمدللہ خان صاحب ایک بار پھر سے سرخرو ہوئے اور 9 مئی کے جھوٹے مقدموں میں ضمانت منظور ہو گئ

شاباش سب جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد شروع کریں اور خان صاحب کے خاندان کو بھرپور خراج تحسین پیش کریں کیونکہ ہر قسم کےظلم و بربریت کے باوجود شوکت خانم کی اولاد ڈٹ کر کھڑی ہے سب جوائن کریں شاباش 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد شروع کریں اور خان صاحب کے خاندان کو بھرپور خراج تحسین پیش کریں
کیونکہ ہر قسم کےظلم و بربریت کے باوجود شوکت خانم کی اولاد ڈٹ کر کھڑی ہے

سب جوائن کریں شاباش 👏