Rai Muhammad Ali (@raimalipti) 's Twitter Profile
Rai Muhammad Ali

@raimalipti

Ex Assistant Attorney General Pakistan Advocate High Court Member legal Team of PTI and IK

ID: 1237229025707331584

calendar_today10-03-2020 04:09:33

4,4K Tweet

15,15K Followers

1,1K Following

Muzzammil Aslam (@muzzammilaslam3) 's Twitter Profile Photo

استعفا بحران تین شخصیات ڈی آئ خان سے آمنے سامنے علی امین گنڈہ پور صاحب، فیصل کنڈی صاحب، اور مولانا فضل الرحمان صاحب۰ اس مقابلے میں علی امین نا صرف سرخرو ہوئے بلکہ اپنے دونوں حریفوں کے اصل چہرے بھی سامنے لے آئے۰

Rai Muhammad Ali (@raimalipti) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ Senator Syed Ali Zafar former president Supreme Court Bar Association Declares me his candidate for Secretary Lahore high Court Bar Association 2026-27

الحمداللہ 
Senator Syed Ali Zafar former president Supreme Court Bar Association 
Declares me his candidate for Secretary Lahore high Court Bar Association 2026-27
Rai Muhammad Ali (@raimalipti) 's Twitter Profile Photo

میں نے کرپشن کے سارے راستے بند کردیے ہیں ۔ مریم نواز اور صرف ایک راستہ کھلا ہے

Faisal Amin Khan (@faisalaminkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بعد علی امین خان گنڈا پور سب سے زیادہ کیسز کا سامنا کر رہے ہیں اس طرح وہ ٹارگٹ لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ ریکارڈ کے لیے علی امین نے پشاور ہائی کورٹ سے 2 دسمبر 2025 تک گرفتاری کے خلاف اومنی ضمانت حاصل کر رکھی ہے، صرف اسلام آباد میں ان کے خلاف 48 مقدمات درج ہیں۔

عمران خان کے بعد علی امین خان گنڈا پور سب سے زیادہ کیسز کا سامنا کر رہے ہیں اس طرح وہ ٹارگٹ لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔  ریکارڈ کے لیے علی امین نے پشاور ہائی کورٹ سے 2 دسمبر 2025 تک گرفتاری کے خلاف اومنی ضمانت حاصل کر رکھی ہے، صرف اسلام آباد میں ان کے خلاف 48 مقدمات درج ہیں۔
Rai Muhammad Ali (@raimalipti) 's Twitter Profile Photo

لبیک کے کارکنان پر ۹ مئی طرز کی کاروائی کی مذمت کرتے ہیں ملک میں لاقانونیت عروج پر ہے

Rashid Mehmood Bangash (@rashidmkhan79) 's Twitter Profile Photo

یہ 1997 کے الیکشن میں نواز شریف کو دی گئی فارم 47 والی دو تہائی اکثریت پہ بے نظیر بھٹو شہید کی تقریر کا کچھ حصہ ہے کاش بلاول اپنی والدہ کی اس حالت کا بھی بھرم رکھ لیتا مگر ۔۔۔۔۔۔۔

Rai Muhammad Ali (@raimalipti) 's Twitter Profile Photo

شہید جرنلسٹ ارشد شریف کی والدہ کے انتقال کا سن کر دلی رنج ہوا۔ ایک دکھی ماں اپنے بیٹے کیلئے انصاف مانگتے دنیا سے رخصت ہو گئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

Rai Muhammad Ali (@raimalipti) 's Twitter Profile Photo

چوہدری خاندان میں مونس الٰہی سمجھدار ہے یہ بات خان صاحب نے کی ایک میٹنگ میں زمان پارک میں کی چوہدری شجاعت کی فیملی نے طاقت تو حاصل کر لی لیکن گجرات میں آج بھی ان کی عزت کوئی نہیں کرتا ووٹ اور عزت پرویز الٰہی خاندان کی ہے

Rai Muhammad Ali (@raimalipti) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پاکستان میں ہائبرڈ نظام چل رہا ہے تو پھر کیا کہیں نہ مارسل لاء نہ جمہوریت نہ آئیُن اور انصاف سب مکس اچار تو ملک کیسے ترقی کرے گا خارجہ پالیسی نکام معشیت تباہ نظام صرف ایک سخص کو تحفظ دے رہا ہے

Qaiser Ayub Sheikh (@qsheikhofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے رہنما رائے محمد علی کھرل ( انشاء اللہ سیکرٹری لاھور ہائیکورٹ ) اور اعظم خاں نیازی کے ہمراہ قصور بار میں Rai Muhammad Ali

تحریک انصاف کے رہنما رائے محمد علی کھرل ( انشاء اللہ سیکرٹری لاھور ہائیکورٹ )  اور اعظم خاں نیازی کے ہمراہ قصور بار میں
<a href="/RaiMAliPTI/">Rai Muhammad Ali</a>
Rai Muhammad Ali (@raimalipti) 's Twitter Profile Photo

آج توشہ خانہ کیس کی تاریخ سماعت اڈیالہ جیل میں مقرر تھی مگر بغیر کاروائی اگلے مہینے کی 27 نومبر نئی تاریخ سماعت مقرر کی گئی ہے۔ توشہ خانہ کیس حتمی دلائل کے لئے مقرر ہے۔

Rai Muhammad Ali (@raimalipti) 's Twitter Profile Photo

جب مقصد اور منزل ایک ہے تو آپس میں اتحاد رکھیں آپ کا لیڈر نا حق سخت جیل کاٹ رہا ہے جبکہ باقی لوگ اس مقصد کے لیے شہادت جیل تشدد اور بہت کچھ برداشت کیا اور کر رہے ہیں سب سے بڑھ کر عوام کی نظریں آپ کے لیڈر اور آپ پر ہیں بڑی منزل کے لوگ چھوٹی باتوں میں نہیں الجھتے بڑے اور سمجھدار بنو