Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profileg
Rai Muhammad Ali

@RaiMAliPTI

Ex Assistant Attorney General Pakistan Advocate High Court Member legal Team of PTI and IK

ID:1237229025707331584

calendar_today10-03-2020 04:09:33

2,6K Tweets

13,8K Followers

1,3K Following

Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

قاضی فیض کی عدالت سے نکل کر عامر فاروق کی عدالت میں میں سوچ رھا ہوں اتنی بڑی بلڈنگ میں اتنے بڑے جج بھی ہوتے

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر اڈیالہ جیل میں سماعت ،عمران خان اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں عدالت میں پیش کیا گیا، ریفرنس میں چار مزید گواہان کے بیان قلم بند،ایک گواہ پر بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے وکلا نے جرح مکمل کیریفرنس میں مجموعی طور پر 25 گواہان بیان قلم بند

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

یہ نغمہ فصلِ گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں، لا الہٰ الا اللہ

اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں، لا الہٰ الا اللہ

یہ نغمہ فصلِ گل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں، لا الہٰ الا اللہ اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں، لا الہٰ الا اللہ
account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حکومت میں جتنے لوگ ہیں یہ اگر پاکستان سے باہر کسی ملک میں ہوتے تو ان کو کوئی ملک کرائے پر گھر نہ دیتا ان کے حوالے ہمارا ملک کر دیا گیا ہے

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

کسان مزدور تاجر دشمن ڈکیٹ حکومت زور زبردستی کے بل بوتے پر ملک تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے اور ان کو لانے اور بچانے کے پیچھے اس ملک چند گھٹیا کردار جو کہ ریاست کے مختلف عہدوں پر قابض ہیں اپنی نوکری زاتی عناد کی وجہ سے ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

بھائی جان الحمداللہ عمران خان ہمیشہ حوصلے اور استقامت کا پہاڑ ہے آپ ہی حوصلہ اور پارٹی چھوڑ گئے اس لیے اب آپ کو آرام کی ضروت ہے آپ اپنا فٹنس لیول بحال کر سکیں

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

عید کے بعد اور پھر ضمنی الیکشن کے بعد تو احتجاج کرنا تھا یہ مزاکرات والا چورن کسی کو کچھ سمجھ آیا

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

*ہم حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دبنگ آفیسر مریم نواز صاحبہ کو ایس،ایس،پی کشمور مقرر کرکے کچے کے علاقے میں امن و امان بحال کیا جائے۔*

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

زبردست خطاب علی امین خان گنڈاپور واقع پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے عمران خان کو مائنس کسی کا باپ بھی نہیں کر سکتا

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

ابھی بہت سے رنگ باز اور ان کے ہمدرد پارٹی میں ہیں مجھے یاد بہت بڑی بڑی باتیں کرنے والے زمان پارک کا نام سن کر ٹانگیں کانپ جاتی تھی ہم خان صاحب کے ساتھ جب نکلتے تو صرف چند وکلاء اور جند گارڈ ہوتے اب رنگ بازی شروع ہوگئی ہے چلیں میں کہتا ہوں پھر آؤ نا اڈیلہ کے باہر احتجاج کریں

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کسی جرم میں اندر نہیں اگر کوئی جرم کیا ہے تو ڈیل کرے گا حامد خان کی سمجھ نہیں آتی کہ کیا کہنا چا رھا ہے ویسے آپ اپنے دوست چوہدری افتخار کو کہ کر اپنے کلائنٹ قاضی فیض کے کیس فکس کرا لیں عمران خان بغیر کسی ڈیل کے باہر آ جائے گا

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

جنرل قمر باجوہ تمہاری قسم کی نہیں تمہارے احتساب کی ضرورت ہے تم نے ملک اور قوم کے ساتھ غداری کی ہے

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید چھ گواہان کے بیانات قلمبند، سماعت 29 اپریل تک ملتوی

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی طبیعت بنی گالا میں انتہائی خراب، ڈاکٹرز کی ٹیم اور ایمبولینس بنی گالا پُہنچ گئے

اللہ کریم بشریٰ بی بی پر رحم کرے۔ آمین

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

بار کی سیاست میں کئی دفعہ دیکھا مسائل آئے اور حل ہوتے ہوئے دیکھے اگر کیبنٹ کی نیت مسلہ حل کرنے کی ہوتی تو فوری ایکشن ہوتا اور اگر نہ کرنے کی ہو تو کمیٹی بنا دی جاتی ہے تاکہ دونوں فریق کو مطمن کیا جا سکے اگر پریسر زیادہ ہو ایک فریق کا تو جمعہ کو آدھی پرتال کا نوٹس جاری کر دیا جاتا

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

'دفعہ 144 کی آڑ میں سیاسی جماعت کو جلسہ یا احتجاج کے آئینی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ میں ہر صوبے میں جائوں گا ، دیکھتا ہوں مجھے کون روکتا ہے۔' وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ورکرز کنونشن کرنے کا اعلان

account_circle