~❤️ (@r_fat1ma) 's Twitter Profile
~❤️

@r_fat1ma

✰Follow if you want to see more!!
✰Some what related to Politics!!
✰Living in some other world!!

ID: 1872252694687371264

linkhttps://www.instagram.com/somewhat_political?igsh=MXFlYmJ0aTZ2ZGNzbg== calendar_today26-12-2024 12:07:11

1,1K Tweet

251 Followers

573 Following

Haseeb Ahmed (@ihaseebahmed27) 's Twitter Profile Photo

“ترقی کی راہ، سہولت ہر گام” وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت 10.53 کلومیٹر طویل چنیوٹ۔جھنگ روڈ کی بحالی مکمل۔ یہ منصوبہ مسافروں کو محفوظ و آرام دہ سفر کے ساتھ ساتھ خطے کی معیشت اور سماجی ترقی کے نئے در وا کرے گا۔ 🇵🇰♥️

~❤️ (@r_fat1ma) 's Twitter Profile Photo

ووٹ صرف شیر کا۔۔۔!! پی پی 87 میانوالی مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار علی نور خان نیازی کی کارنر میٹنگز جاری۔۔۔۔

ووٹ صرف شیر کا۔۔۔!!

پی پی 87 میانوالی مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار علی نور خان نیازی کی کارنر میٹنگز جاری۔۔۔۔
چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

جنگ کے دوران کون سا وزیراعظم ڈٹ کا کھڑا رہا اور سبکو ساتھ لیکر چلا۔ جبکہ کونسا وزیراعظم تھا جو خود ڈر کر سائیڈ پر ہو گیا اور ایک جنرل کو آگے لگا دیا۔؟؟ جانئیے حامد میر کی زبانی۔

Ruman (@rumanfat1ma) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے ہولی فیملی ہسپتال میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا 80 ہزار والا TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہوگا🙌🏻 🚨Share it as much as you can so it reaches the needy people!

پنجاب حکومت نے ہولی فیملی ہسپتال میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا 80 ہزار والا TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہوگا🙌🏻

🚨Share it as much as you can so it reaches the needy people!
Muqadas Mughal (@muqadasfmughal) 's Twitter Profile Photo

غذر کے چرواہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر 300 قیمتی زندگیاں بچائیں🙌 وزیراعظم شہباز شریف نے ان بہادر محسنوں کو اسلام آباد مدعو کیا ہے یہ چرواہے نہیں، ہماری قوم کے اصل ہیرو ہیں🤍🇵🇰

Somia Atta Shahani Baloch (@somia_1234) 's Twitter Profile Photo

دیتے ہیں گزرنے اسے رفتار سے اپنی آجائے برا وقت تو ٹالا نہیں کرتے ہوتا ہے محبت کا صلہ صرف محبت ہمدردی سے چاہت کا ازالہ نہیں کرتے

دیتے ہیں گزرنے اسے رفتار سے اپنی
آجائے برا وقت تو ٹالا نہیں کرتے

ہوتا ہے محبت کا صلہ صرف محبت 
ہمدردی سے چاہت کا ازالہ نہیں کرتے
~❤️ (@r_fat1ma) 's Twitter Profile Photo

شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر نہیں مارنے چاہییں اگر طلال چوہدری کی تنظیم سازی کا ذکر ہوگا تو اوکاڑہ کی وہ تنظیم سازی بھی یاد آئے گی، جہاں حاور مانیکا اپنی تنظیم سازی کے لیے عدالتوں میں دھکے کھاتا رہا مگر تنظیم سازی پھر بھی نہ روکا سکا🔥