Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile
Qasim Khan Suri

@qasimkhansuri

Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan. Member Political & Core Committee. Khan Ka Sipahi. RTs ≠ official endorsements

ID: 599527201

linkhttps://youtube.com/channel/UCB8OQcQKf0pqL1_xz71RCxg calendar_today04-06-2012 20:08:34

27,27K Tweet

2,6M Followers

414 Following

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام نے تحریکِ انصاف کے منشور اور نظریہ کو دیکھتے ہوئے ہمیں ووٹ دیئے اور خیبر پختونخواہ میں ہماری جو حکومت بنی ہے وہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کرتی ہے، میں نے علی امین کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ میری مشاورت کے بغیر خیبر پختونخواہ کا بجٹ پیش نہیں ہو گا۔

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوا الرِّبٰۤوا اَضْعَافًا مُّضٰعَفَةً ۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ اے ایمان والو! دو گنا اور چوگنا کر کے سود مت کھایا کرو، اور اللہ سے ڈرا کرو تاکہ تم فلاح پاؤ۔ (سورۃ آل عِمْرَان، 3 : 130)

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

Israel's unprovoked attack on Iran is a blatant violation of Iran's sovereignty, security and international law. The people of Pakistan stand with Iran. #LongLiveIran 🇮🇷🇵🇰

Israel's unprovoked attack on Iran is a blatant violation of Iran's sovereignty, security and international law. The people of Pakistan stand with Iran. 
#LongLiveIran 🇮🇷🇵🇰
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

(اے مسلمانو!) تمہیں ضرور بالضرور تمہارے اموال اور تمہاری جانوں میں آزمایا جائے گا، اور تمہیں بہر صورت ان لوگوں سے جنہیں تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی اور ان لوگوں سے جو مشرک ہیں بہت سے اذیت ناک (طعنے) سننے ہوں گے، اور اگر تم صبر کرتے رہو اور تقوٰی اختیار کئے رکھو تو یہ بڑی ہمت کے

Aleema Khanum (@aleema_khanpk) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan is in Total Isolation! Only two of my sisters Dr. Uzma Khan and Noreen Niazi were allowed to meet our brother last Tuesday (the 10th of June). It is expected that his 9th May jail trial on 21st June might get postponed to a date in July. Imran Khan for several weeks

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

مَتَاعٌ قَلِیْلٌ ۫ ثُمَّ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ یہ تھوڑی سی (چند دنوں کی) متاع ہے، پھر ان کا ٹھکانا دوزخ ہوگا، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔ (سورۃ آل عِمْرَان، 3 : 197)

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ہمیشہ سے اسرائیل پر جرات مندانہ اور غیر متزلزل موقف رہا ہے، عمران خان قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریے پر مضبوطی سے کھڑا واحد لیڈر ہے۔ #LongLiveIran #IranIsraelWar

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

ان سے بس خالی باتیں کروا لو اور جب عمل کا وقت آتا ہے انصاف اور حق کا ساتھ دینے کی بات ہو تو یہ راہ فرار اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہیں! #LongLiveIran #IranIsraelWar

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

بائیڈن انتظامیہ کے عمران خان کے ساتھ کبھی بھی اچھے تعلقات نہیں رہے اس کی وجہ اسرائیل تھا کیونکہ عمران خان پاکستان میں اسرائیلی لابی کو پنپنے نہیں دے رہا تھا۔ #پاکستان_کی_کہانی

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤی اَوْلِیَآءَ ؔۘ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ ؕ وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو حلیف نہ سمجھو یہ

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑا منافق اور بد بودار انسان وہ ہے جو آپ سے فائدہ بھی اٹھائے پھر آپ کی مخالفت بھی کرے۔

سب سے بڑا منافق اور بد بودار انسان وہ ہے جو آپ سے فائدہ بھی اٹھائے پھر آپ کی مخالفت بھی کرے۔
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"سب سے بڑا منافق اور بد بودار انسان وہ ہے جو آپ سے فائدہ بھی اٹھائے پھر آپ کی مخالفت بھی کرے۔"قاسم خان سوری Qasim Khan Suri #HamzaAliAbbasi #ImranKhan Link : siasat.pk/threads/925369

"سب سے بڑا منافق اور بد بودار انسان وہ ہے جو آپ سے فائدہ بھی اٹھائے پھر آپ کی مخالفت بھی کرے۔"قاسم خان سوری

<a href="/QasimKhanSuri/">Qasim Khan Suri</a> #HamzaAliAbbasi #ImranKhan 
Link : siasat.pk/threads/925369
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے! آج بھی سوال وہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟ نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟ جواب تو دینا پڑے گا! #IslamabadMassacre #QuettaMassacre

نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے!

آج بھی سوال وہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟

نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟

جواب تو دینا پڑے گا!

#IslamabadMassacre
#QuettaMassacre
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہفتہ قید تنہائی میں رکھنے کے بعد اہل خانہ سے کروائی گئی ملاقات میں گفتگو “عالمی حالات کی وجہ سے میں نے اپنی پارٹی کو تحریک دو ہفتے کے لیے مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے- موجودہ عالمی حالات کے اثرات پاکستان پر بھی آئیں گے بلکہ آ

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

والیم 10 میں نوازشریف خاندان کے انڈیا کے ساتھ قریبی روابط اور پاکستان کے خلاف غداری کے ثبوت ہیں، شریف خاندان پر گہری نظر رکھی جائے!

والیم 10 میں نوازشریف خاندان کے انڈیا کے ساتھ قریبی روابط اور پاکستان کے خلاف غداری کے ثبوت ہیں، شریف خاندان پر گہری نظر رکھی جائے!
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

جس دن وہ سب (قبروں سے) نکل پڑیں گے اور ان (کے اعمال) سے کچھ بھی اللہ پر پوشیدہ نہ رہے گا، (ارشاد ہوگا:) آج کس کی بادشاہی ہے؟ (پھر ارشاد ہوگا:) اللہ ہی کی جو یکتا ہے سب پر غالب ہے۔ (سورۃ غَافِر - الْمُؤْمِن, 40 : 16)

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

یہ فَراڈِیا بڑا ہو کر عَصْرِ حاضِر کے رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی انصار عباسی، سہیل وڑائچ، منیب فاروق، طلعت حسین، رؤف کلاسرا، سرکاری حاجن، فاروقی صاحبہ کی کمی بلکل بھی محسوس نہیں ہونے دیگا۔ راتوں رات امیر ہو نے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ ڈاکو ہی بنیں، آپ وطن فروش درباری بے ضمیر

یہ فَراڈِیا بڑا ہو کر عَصْرِ حاضِر کے رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی انصار عباسی، سہیل وڑائچ، منیب فاروق، طلعت حسین، رؤف کلاسرا، سرکاری حاجن، فاروقی صاحبہ کی کمی بلکل بھی محسوس نہیں ہونے دیگا۔
راتوں رات امیر ہو نے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ ڈاکو ہی بنیں، آپ وطن فروش درباری بے ضمیر
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، پاکستان میں مزید لوگ بے روزگار ہوں گے صارفین کریم سے گاڑی یا بائیک بُک نہیں کر سکیں گے، بدلتے معاشی حالات، انٹرنیٹ کے مسائل، آپریشنل چیلنجز اور پائیدار منافع نہ ہونا اس فیصلے کا سبب ہے! #پاکستان_کی_کہانی

آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، پاکستان میں مزید لوگ بے روزگار ہوں گے صارفین کریم سے گاڑی یا بائیک بُک نہیں کر سکیں گے، بدلتے معاشی حالات، انٹرنیٹ  کے مسائل، آپریشنل چیلنجز اور پائیدار منافع نہ ہونا اس فیصلے کا سبب ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

وَ اِنَّ كُلًّا لَّمَّا لَیُوَفِّیَنَّهُمْ رَبُّكَ اَعْمَالَهُمْ ؕ اِنَّهٗ بِمَا یَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ بیشک آپ کا رب ان سب کو ان کے اَعمال کا پورا پورا بدلہ دے گا، وہ جو کچھ کر رہے ہیں یقینًا وہ اس سے خوب آگاہ ہے۔ (سورۃ هُوْد، 11 : 111)