
Qaidi#804
@prisonerik804
ID: 1813573911000285184
17-07-2024 13:58:42
175 Tweet
166 Followers
566 Following

عمران خان نے علی امین کو اسٹیبلشمنٹ سے تمام رابطے ختم کرنے کا کہا تو رؤف حسن صاحب بتانا پسند کریں گے کہ وہ کیسے کہہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہماری پالیسی ہے؟؟ Raoof Hasan



Shams Khattak سب سے پہلے گوگل پہ جا کر ان کا نام سرچ کریں Crusteez donuts اور ان کے ریویو کو 5 سٹار 🌟 دیں پھر صبح جائیں ان کی بیکری پر ڈونٹس خریدیں اور اگر بیکری سیل ھو باہر پھول کے گلدستے رکھ کر آئیں.






Kamran Khan بیٹا ایک بار تو ریٹائرڈ ہوکر سپریم کورٹ نکل جاوں اسکے بعد تمہیں پتہ چلے گا کے بتمیزی کیا ہوتی ہے پہلے تو صرف بیکری میں ڈونٹ ہوا ہے۔پھر ہر جگہ ڈونٹی ڈونٹی ہوگا





طیبہ راجہ جس طرح ڈی چوک میں احتجاج میں شریک رہیں۔۔۔۔ اسکو ہمارا سلام ہیں🫡 سب ٹک ٹکرز پر طیبہ کی یہ ایک تصویر بھاری ہے🔥 Proud of you Tayyaba Raja🇵🇰



Imran Riaz Khan شکریہ قاضی فراڈ عیسی آپکی خباثت کی وجہ سے عمران خان سے عوام و پارٹی کا رابطہ منقطہ ہوا۔ عمران خان کی بہنوں پہ دہشتگردی کے الزام لگا کر بارود اور بمب ڈال کر جیل میں بند کر دیا گیا۔ سینیٹر زرقا تیمور کا معذور بچہ اغواء۔ ریاض فتیانہ کا بیٹا اغواء۔

Imran Riaz Khan مبین عارف جٹ کا گھر کاروبار بند فیکٹری بند اقبال وڑائچ کا آبائی گاؤں کا گھر گرا دیا کاروبار بند کر دیا۔ انتظار پنجوتھہ اغواء۔ اختر مینگل کا ایک سینیٹر لاپتہ خاتون سینیٹر کا بیٹا اغواء زین قریشی کی بیوی اغواء تحریک انصاف کے MNA کے نوعمر بیٹے کو اغواء کرکے غیر انسانی تشد

Imran Riaz Khan اور یہ سب کروانے میں لنڈے کے پروگریسو دوستوں کا بے بی بوائے بلاول زرداری اور صحافیوں کے اصل مالک نوازشریف مکمل شامل ہیں۔ اس گند میں شامل ہر کردار پر ڈونٹ 🖐️
