
ساحل خان PTI
@p_ti90
منزلِ راہرواں دور بھی ‘ دشوار بھی ہے
کوئی اس قافلہ میں قافلہ سالار بھی ہے؟
بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکہ ٔدین و وطن
اس زمانے میں کوئی حیدرِ کرارؓ بھی ہے؟
ID: 1357231084203827200
https://twitter.com/search?q=from:@p_ti90 04-02-2021 07:34:51
88,88K Tweet
22,22K Followers
18,18K Following