Naveed Anwar(@novidanwar) 's Twitter Profileg
Naveed Anwar

@novidanwar

Journalist. Executive Producer Current Affairs. APLP G18 Fellow at East West Center, USA.

ID:2847660696

calendar_today08-10-2014 17:25:49

167 Tweets

9,2K Followers

530 Following

Naveed Anwar(@novidanwar) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل: آپ کی زبان میں لکنت پہلے تو نہیں تھی؟
عمران ریاض خان: کوئی بات نہیں جس نے پیدا ہونے کے بعد پہلے بولنا سکھایا وہ اب پھر سکھا دے گا۔
انشاءاللہ

مولانا طارق جمیل: آپ کی زبان میں لکنت پہلے تو نہیں تھی؟ عمران ریاض خان: کوئی بات نہیں جس نے پیدا ہونے کے بعد پہلے بولنا سکھایا وہ اب پھر سکھا دے گا۔ انشاءاللہ
account_circle
Naveed Anwar(@novidanwar) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 80 دن ہو چکے ہیں۔ جہاں بنیادی انسانی حقوق لاپتہ ہوں وہاں کسی بھی تعصب اور دباؤ سے خود کو آزاد کریں اور ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھا کر اپنے باشعور اور زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔

عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 80 دن ہو چکے ہیں۔ جہاں بنیادی انسانی حقوق لاپتہ ہوں وہاں کسی بھی تعصب اور دباؤ سے خود کو آزاد کریں اور ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھا کر اپنے باشعور اور زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔ #ReleaseImranRiazKhan #WeNeedImranRiazKhan
account_circle
Sarfraz Khan(@Sarfrazkhan105) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ پاک صدقے شہیدان کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام اور مولا سجاد علیہ السلام آسیر کربلا کے صدقے اپنے بچوں میں وسیلہ علی اصغر ۔۔بھائی عمرآن ریاض خان کی ریاہی عطاء فرما آمین مولا محرم کے اس مقدس آیام کے طفیل ووسیلہ اپنوں کو ملا دے۔گھر اور دوستوں کے درمیان ھوں امین