Noorulain Kakar (@nnoorulainali) 's Twitter Profile
Noorulain Kakar

@nnoorulainali

💔💔🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ID: 1588216419296350208

calendar_today03-11-2022 17:09:28

88,88K Tweet

394 Followers

717 Following

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں، انسانیت کے لیے ملک میں رول آف لاء کے لیے کھڑے ہوں اگر آپ اس تحریک میں حصہ نہیں لیتے تو آپ بھی ملک کو اتنا ہی نقصان پہنچا رہے ہیں جتنا انہوں نے پہنچایا ہے، عمران خان

بوٹا (@b0otaofficial) 's Twitter Profile Photo

اے بیغیرت پاکستانی قوم کیا توانوں ایہہ دل تو نکلی آواز دوبارہ نہی سننی؟ عمران خان نو دوبارہ نہی دیکھنا؟ اگر دیکھنا ہے فیر واحد حل سڑک ہے، اک کروڑ بندہ سڑک تے ا جاؤ اینا خاکیاں دے پیشاب نکلدے دیکھنا۔

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

"26 نومبر کے قتل عام کے بعد علی امین گنڈاپور کی ڈیوٹی لگی تھی کہ مرنے والوں کے خاندان والوں کو ایک ایک کروڑ روپے دے کر ان کا منہ بند کریں۔ علی امین اور اس ساتھیوں نے ایسا ہی کیا۔" ڈاکٹر معیدپیرزادہ Moeed Pirzada ۔۔۔۔۔ ابھی بھی علی امین گنڈاپور کی یہی ڈیوٹی ہے۔ وہ ماریں گے اور یہ پیسے

Real America's Voice (RAV) (@realamvoice) 's Twitter Profile Photo

“RIGHT NOW HE’S IN REALLY POOR CONDITIONS, AND IT LOOKS LIKE THEY’RE GETTING WORSE…WE’RE LOOKING FOR ANY WAY OUT POSSIBLE.” Kasim Khan, son of Imran Khan, shares his father’s story as he is held in prison under political persecution. John Solomon Amanda Head

Jahanzeb Khan PTI UK (@jkhanclassified) 's Twitter Profile Photo

Kasim Khan, son of Imran Khan, speaks out about his father’s ordeal—unjustly imprisoned and targeted under political persecution. A son’s voice for his father, a leader’s fight for justice. #FreeImranKhan Kasim Khan

Saqib Virk (@saqibvirkpk) 's Twitter Profile Photo

I’m neither a politician nor I want to be a politician..So I don't know what to say or not..I’m just looking for a way to get Imran Khan out of this situation..Kasim Khan in an interview during his visit to US !!

I’m neither a politician nor I want to be a politician..So I don't know what to say or not..I’m just looking for a way to get Imran Khan out of this situation..<a href="/Kasim_Khan_1999/">Kasim Khan</a> in an interview during his visit to US !!
Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“عمران خان Imran Khan پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے اس کے بعد سے انہیں جیل میں ڈالا ہوا ہے اس لیے مجھے نہیں پتہ کیا کہنا ہے کیا نہیں میں صرف راستہ دیکھ رہا ہوں کہ عمران خان کو اس مشکل سے کیسے نکالوں اڑھائی سال ہوگئے میں نے اپنے والد کو نہیں دیکھا” قاسم خان Kasim Khan

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

میرے والد عمران خان کو جس سیل میں رکھا ہوا ہے اس کی حالت بہت خراب ہے، گندے بدبودار پانی سے شاورکرنا پڑتا ہے۔ عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا امریکی میڈیا کو اہم انٹرویو Kasim Khan سورس لنک siasat.pk/threads/927704

میرے والد عمران خان کو جس سیل میں رکھا ہوا ہے اس کی حالت بہت خراب ہے، گندے بدبودار پانی سے شاورکرنا  پڑتا ہے۔ عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا امریکی میڈیا کو اہم انٹرویو  

<a href="/Kasim_Khan_1999/">Kasim Khan</a> 

سورس لنک siasat.pk/threads/927704
Irfan Saleem (@_irfansaleempti) 's Twitter Profile Photo

ستر سال کی عمر تک میرے والد پر ایک بھی ایف آئی آر درج نہیں تھی، لیکن پچھلے تین سالوں میں اُن پر دو سو زائد مقدمات درج کئے گئے ہیں، یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، قاسم خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

Kasim Khan: “Army Chief Asim Munir calls the shots over there (Pakistan). His term is set to end later this year, but he will take extension. It is General Asim Munir who is leading my father’s imprisonment.”

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو دن میں صرف دو گھنٹے روشنی میں گزارنے کی اجازت ہے، اور ان پر کئی بار تشدد کے ہتھکنڈے بھی استعمال کیے گئے۔"عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا امریکی میڈیا کو انٹرویو Kasim Khan

عمران خان کو دن میں صرف دو گھنٹے روشنی میں گزارنے کی اجازت ہے، اور ان پر کئی بار تشدد کے ہتھکنڈے بھی استعمال کیے گئے۔"عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا امریکی میڈیا کو انٹرویو   

<a href="/Kasim_Khan_1999/">Kasim Khan</a>
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

آپ پتھر توڑنے کے لئے جب ضربیں لگاتے ہیں، تو کئی بار مسلسل ضربیں لگانے کے بعد ایک آخری ضرب لگتی ہے تو تب پتھر ٹوٹ جاتا ہے- اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے لگنے والی ضربیں بے مقصد تھیں اور صرف آخری ضرب نے کام کیا تھا- پہلے والی مسلسل ضربوں نے پتھر کو اتنا کمزور کر دیا تھا کہ آخری ضرب نے

آپ پتھر توڑنے کے لئے جب ضربیں لگاتے ہیں، تو کئی بار مسلسل ضربیں لگانے کے بعد ایک آخری ضرب لگتی ہے تو تب پتھر ٹوٹ جاتا ہے- اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے لگنے والی ضربیں بے مقصد تھیں اور صرف آخری ضرب نے کام کیا تھا-
پہلے والی مسلسل ضربوں نے پتھر کو اتنا کمزور کر دیا تھا کہ آخری ضرب نے
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اگر ملک کو بچانا ہے تو اسکی جنگ لڑنی ہے، ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔ #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

The Voice Of Pakistan 🇵🇰 (@thepowerofpak) 's Twitter Profile Photo

نظریں 5 اگست سے شروع تحریک پر ہے مگر جو پلان سامنے آرہا ہے وہ انتہائی کمزور ہے. اس تحریک میں بھی اگر لفظ مزاحمت نہیں تو عمران خان صاحب سے بڑی غداری ہوگی!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کو ضرور پوری قوم نکلے گی ،خیبر سے لیکر گوادر تک اور گوادر سے لیکر کراچی تک۔ ہم نے پورا میکانزم بنایا ہوا ہے اور وہ صرف 5 اگست کے لیے نہیں ہے بلکہ پورے دو ماہ کا پلان مرتب کیا ہوا ہے اخونزادہ حسین کی گفتگو 🔥

Kamran Khan (@gkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات کے مطابق رشکئ ضلع نوشہرہ سے PTI کے نظریاتی کارکُن فیاض احمد کو نامعلوم نے مردان سے اُٹھا لیا ہے۔ فیاض احمد نے رشکئ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا تھا جس میں عمران خان کے کزن احمد خان نیازی بھی مدعو تھے۔ فیاض احمد کے لئے آواز اٹھائیں۔ Ahmed Khan Niazi

اطلاعات کے مطابق رشکئ ضلع نوشہرہ سے PTI کے نظریاتی کارکُن فیاض احمد کو نامعلوم نے مردان سے اُٹھا لیا ہے۔
فیاض احمد نے رشکئ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا تھا جس میں عمران خان کے کزن احمد خان نیازی بھی مدعو تھے۔ 
فیاض احمد کے لئے آواز اٹھائیں۔
<a href="/Ahmed_khanNiazi/">Ahmed Khan Niazi</a>
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Let’s wave the PTI and Pakistan flags everywhere as we gear up for 5th August Global Street Movement for Imran Khan’s release! Flags on houses and on cars when you come for protest rallies. Let’s do this for our Kaptaan and Pakistan. #BehindYouSkipper #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Jasim Chatha (@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

وادی تیرہ کی اصل فوٹیج۔ کیا مظاہرین کے پاس ٹینک، توپ یا بندوقیں تھیں؟ چند وٹے مارنے پر سیدھی گولیاں۔