NDMA PAKISTAN (@ndmapk) 's Twitter Profile
NDMA PAKISTAN

@ndmapk

Official account of National Disaster Management Authority, Government of Pakistan. #NDMA

ID: 3180304890

linkhttp://www.ndma.gov.pk calendar_today30-04-2015 08:03:58

3,3K Tweet

144,144K Followers

2 Following

NDMA PAKISTAN (@ndmapk) 's Twitter Profile Photo

دریائے راوی الرٹ: اگلے48 گھنٹوں کے دوران راوی کے بالائی علاقوں میں شدید بارشیں۔بھارتی ڈیم تھین97% بھر چکا، جسکے سپل ویز کسی بھی وقت کھولے جا سکتے ہیں۔ممکنہ اخراج کے باعث دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع۔ پیر پنجال, بین، بسنتر اور ڈیک میں بھی اونچے درجے کا بہاؤ متوقع۔

دریائے راوی الرٹ: 
 اگلے48 گھنٹوں کے دوران راوی کے بالائی علاقوں میں شدید بارشیں۔بھارتی ڈیم تھین97% بھر چکا، جسکے سپل ویز کسی بھی وقت کھولے جا سکتے ہیں۔ممکنہ اخراج کے باعث دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع۔ پیر پنجال, بین، بسنتر اور ڈیک میں بھی اونچے درجے کا بہاؤ  متوقع۔