Naveed Ahmed Chohan (@navidchohan) 's Twitter Profile
Naveed Ahmed Chohan

@navidchohan

Controller program (r), Radio Pakistan Islamabad

ID: 937345813

calendar_today09-11-2012 17:03:50

3,3K Tweet

516 Followers

1,1K Following

Naveed Ahmed Chohan (@navidchohan) 's Twitter Profile Photo

عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹوں میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں.

Naveed Ahmed Chohan (@navidchohan) 's Twitter Profile Photo

"زندگی کی منافقت زدہ ٹھوکرو میں سب سے قیمتی دھکا وہ ہوتا ہے جس سے آپ گرتے ہیں اور اُٹھنا سیکھتے ہیں"

Naveed Ahmed Chohan (@navidchohan) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیاوی زندگی ایک کھیل تماشہ ہے۔یہ مال و دولت اور اس فانی زندگی کے اعلی عہدے سب دھوکہ ہیں۔

Naveed Ahmed Chohan (@navidchohan) 's Twitter Profile Photo

سچی مگر کڑوی حقیقت بےحس معاشرے کا المیہ غربت سوتیلی ہوتی ہے اور دولت کے ایک سو ایک رشتے دار نکل آتے ہیں۔

Naveed Ahmed Chohan (@navidchohan) 's Twitter Profile Photo

دو آدمیوں کا آپ کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔۔ ایک جو آپ کے منہ پر جھوٹ بولے اور دوسرا وہ جو دریا پار سے گالی دے۔

Naveed Ahmed Chohan (@navidchohan) 's Twitter Profile Photo

ریڈیو پاکستان کے پینشنرز کا معاشی قتل عام ۔۔۔ ساڑھے پانچ سال سے کمیوٹیشن ادا نہیں کی گئی ۔میڈیکل الاؤنس کی عدم ادائیگی ، سات برس سے طبی سہولت بند ، مالی سال 2024 کا بجٹ اضافہ نہیں دیا گیا ۔ہے کوئی بزرگ پینشنرز کی فریاد سننے والا ۔۔۔ ظالمو رحم کرو۔۔ریڈیو پاکستان

Naveed Ahmed Chohan (@navidchohan) 's Twitter Profile Photo

جناب صدر پاکستان اور جناب وزیراعظم پاکستان ۔۔۔۔ وزارت اطلاعات و نشریات اور ریڈیو پاکستان کی انتظامیہ نے بزرگ پینشنرز کو چھ سال سے کمیوٹیشن ، میڈیکل الاؤنس ، مالی سال 2023 اور 2024 کے بجٹ میں اعلان کردہ بجٹ اضافے سے محروم کر رکھا ہے ریڈیو پاکستان کے بزرگ پینشنرز کی فریاد سنیں ۔

Naveed Ahmed Chohan (@navidchohan) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللّٰہ مجھ سے پوچھے گا کہ دنیا میں کیا کام کیا؟ میں اللّٰہ سے کہوں گا کہ میرٹ پر کام کیا۔ وزیراعظم صاحب قیامت کے روز اللہ یہ بھی پوچھے گا کہ ریڈیو پاکستان کے پینشنرز کو ساڑھے 5 سال سے کمیوٹیشن اور 3 سال سے میڈیکل الاؤنس سے کیوں محروم رکھا ؟