
Naveed Ahmed
@naveed72ahmed
SSE English/Masters in ( Linguistics & Literature)
ID: 1318857347985514496
21-10-2020 10:11:29
2,2K Tweet
737 Followers
1,1K Following



عمران خان اس وقت پاکستان کے عوام کے آئینی، قانونی اور انسانی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، اور ہم سمجھتے ہیں کہ یہ صرف کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ پوری قوم کے شعور کا مقدمہ ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس Senator Allama Raja Nasir






مکے لہرانے والا بھی نہیں رہا تو کاٹا لگانے والا بھی نہیں رہے گا ہمیشہ صرف اللّٰہ کی ذات نے رہنا ہے۔۔۔!!!فلک جاوید خان Falak Javaid Khan سورس لنک siasat.pk/threads/927932


تعلیم حکومت و ریاست کی ذمہ داری ہے، جسے وہ پوری نہیں کر رہی، حافظ نعیم Naeem ur Rehman


جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے، کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے۔ صنم جاوید Sanam Javaid Khan








