Dr. Muneeza Akhtar (@muneezazshahid) 's Twitter Profile
Dr. Muneeza Akhtar

@muneezazshahid

ID: 2179101434

calendar_today07-11-2013 01:20:32

18,18K Tweet

106 Followers

423 Following

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ زور و شور سے جاری کیجئے۔ ہمیں ان سے کاروبار نہیں، تحفظ چاہئیے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan, in conversation with lawyers, media representatives, and party workers during trial proceedings in a makeshift courtroom inside Adiala Jail, Rawalpindi - May 26, 2025 "I am prepared to spend my entire life behind bars, but I will never bow down

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

Video : siasat.pk/threads/924396 "ایک وکیل ہو کر، ایسی بے تکی بات؟ اسٹیبلشمنٹ کی نفرت، یا ایک دو ٹاپ کے لوگوں کی عمران خان سے نفرت؟ووٹ کروا کر ادارے کی نفرت کا اندازہ کر لیں۔ اتنا نہ گریں کہ کوئی ہاتھ ملانے والا نہ ہو۔"امتیاز گل Imtiaz Gul #ImranKhan #MuneebFarooq

Video : siasat.pk/threads/924396
"ایک وکیل ہو کر، ایسی بے تکی بات؟ اسٹیبلشمنٹ کی نفرت، یا ایک دو ٹاپ کے لوگوں کی عمران خان سے نفرت؟ووٹ کروا کر ادارے کی نفرت کا اندازہ کر لیں۔ اتنا نہ گریں کہ کوئی ہاتھ ملانے والا نہ ہو۔"امتیاز گل 

<a href="/ImtiazGul60/">Imtiaz Gul</a> #ImranKhan #MuneebFarooq
Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

فیض عیسی صاحب کو کہا تھا کہ لمبی لمبی آیتیں پڑھنے سے بہتر ہے پاکستان میں انصاف کا نظام قائم کرو اعتزاز احسن

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کے چند چہرے عمران خان سے نفرت کرتے ہیں بقول منیب فاروق ہم بھی اسٹیبلشمنٹ کے ان چند چہروں سے نفرت کرتے ہیں اور انکی لائی کرپٹ ن لیگ سے بھی۔ اصل میں یہ نفرت کی ہی لڑائی ہے۔

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

مجھے رونا آتا ہے کہ جس ملک میں مسرت ہلالی صاحبہ جیسے جج ہو ں اس ملک کا کیا ہو گا ؟ معید پیرزادہ

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

جب عمران خان کی جانب سے پنجاب کی بھاگ دوڑ عالیہ حمزہ کے سپرد کی گئی ہے تو حماد اظہر ،زرتاج گل اور عون بپی کون ہوتے عالیہ حمزہ کو پنجاب کی کمیٹی سے نکلوانے والے یہ وہی بپی ہے نا جو 9 مئی کے بعد بھگوڑا بن کر پارٹی چھوڑ گیا تھا

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

میں واضح کھل کر لکھوں گا عمر ایوب،حماد اظہر، زرتاج گل ،عون عباس بپی کا پارٹی کے اندر واضح موقف ہے کہ پنجاب میں نہ ہم نکلے ہیں نہ کسی اور کو نکلنے دینگے یہی وجہ عالیہ حمزہ گراونڈ پر ایکٹو نکلی ہوئی جو انکا اچھا نہیں لگ رہا

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

From cricket hero to political force, he’s given everything to Pakistan. Today, he suffers in Adiala jail. A man of his legacy deserves better. #JusticeForImranKhan

From cricket hero to political force, he’s given everything to Pakistan. Today, he suffers in Adiala jail. A man of his legacy deserves better. #JusticeForImranKhan
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستان کی منافق ترین سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے غنڈے ہیں جو ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے حکم پر عمران خان کو پنجاب یونیورسٹی سے اغواء کر رہے ہیں۔ خان کی جدوجہد بہت طویل اور کٹھن رہی ہے۔ اسے ضائع مت کیجئے گا۔

یہ پاکستان کی منافق ترین   سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے غنڈے ہیں جو ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے حکم پر عمران خان کو پنجاب یونیورسٹی سے اغواء کر رہے ہیں۔ 

خان کی جدوجہد بہت طویل اور کٹھن رہی ہے۔ اسے ضائع مت کیجئے گا۔
Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

جن کو 75 سالہ لیڈر بنانے اور قوم کو پھدو لگانے کا تجربہ ہے، آپ کو بیوقوف بنانا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، مگر اب یہ سب ہم ہونے نہیں دیں گے!

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اور بال باؤنڈری سے باہر۔۔۔☄️ پی ٹی آئی میں اِتنے بڑے وکیل ہیں تو عدالتی فیصلے کو غلط تشریح کیوں کی گئی۔۔۔؟ جسٹس محمد علی مظہر سپریم کورٹ میں اتنے بڑے بڑے جج ہیں لیکن پھر بھی غلط فیصلے کر جاتے ہیں۔۔۔ وکیل فیصل صدیقی

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

جس طرح فیصل صدیقی نے قاضی فراڈ عیسی کے یاروں کو اج ننگا کیا ہے ان کو شاباش دینا بنتی ہے

جس طرح فیصل صدیقی نے قاضی فراڈ عیسی کے  یاروں کو اج ننگا کیا ہے ان کو شاباش دینا بنتی ہے