khan (@muhammadmakhan3) 's Twitter Profile
khan

@muhammadmakhan3

ID: 1443457439760883713

calendar_today30-09-2021 06:08:42

58 Tweet

702 Followers

3,3K Following

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والا بےشرم نیازی کس منہ سے لیکچر دے رہا ہے؟؟؟ اقتدار جانے کی وجہ سے یہ شخص پاگل ہو چکا ہے، یاسمین راشد صاحبہ اسکو کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھائیں۔۔۔

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

الحمدللّٰہ مریم نواز صاحبہ کی قیادت میں ن لیگ کی زبردست انتخابی مہم آج اختتام پزیر ہوگئی۔۔۔انشااللہ مجھے یقین ہے کہ ہم 16سے ذیادہ سیٹیں جیتیں گے اور حمزہ ہی پنجاب کی خدمت کریں گے۔۔۔مخالفین کو خاک چاٹنا پڑے گی انشااللہ

Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

کیا نگران وزیر اعلی(حمزہ ) اسمبلی توڑ سکتا ھے ۔ ؟ سنجیدہ اور قانونی جواب پلیز

Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) (@khaqanabbasifan) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف ٹیم کا عمران خان سے ملنا یقیناً پی ڈی ایم جماعتوں کے لیے بڑا دھچکا ہے تمام سیاسی جماعتوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ کسی کو مائنس نہیں کیا جا سکتا