ارشد شریف،جنہوں نے سچ بولنے کی حتمی قیمت اپنی جان سے ادا کی، کےبہیمانہ قتل پر بےحد صدمےمیں ہوں۔انہیں ملک چھوڑنا پڑا مگر بیرونِ ملک پناہ کے دوران بھی انہوں نےسماجی میڈیا پر سچ بولنےاور طاقتور لوگوں کو بےنقاب کرنے کاسلسلہ جاری رکھا۔ انکی موت پر پوری قوم آج حالتِ سوگ میں ہے۔
Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Journalists and His Lawyers at Adiala Jail - January 15, 2025
"I direct the entire party to observe ‘Black Day’ on February 8th. Preparations for this should start right away. The individual who tried to snatch the 'bat'
Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Lawyers at Adiala Jail - February 25, 2025
“We will fight until the very end for the genuine freedom of our country.
Adiala Jail is being unlawfully controlled by a Colonel, which is entirely illegal. According to the jail
🚨 😢
زخمیوں اور مریضوں کے لیے بھیجے گئے انسانی طبی ٹرک غزہ میں داخل ہوتے ہی قابض افواج کی حمایت یافتہ بَدمعاش گروہوں نے اغوا کر لیے۔
اسرائیل اپنا حملہ ایسے جاری رکھے ہوئے ہے جیسے کہ کبھی بند ہی نہ ہوا ہو۔
میری اطلاع کے مطابق عمران خان کو ملاقات کے دوران بتایا گیا بریسٹر گوہر علی خان نے میڈیا ٹاک میں کہا اگر سہیل آفریدی کی ملاقات نہیں ہوتی تو 10 رکنی کابینہ سہیل آفریدی تشکیل دیں گے عمران خان نے پیغام دیا میری طرف سے آپ مکمل طور پر با اختیار ہیں صدیق جان
وہ لمحہ جب 3 سال پہلے عمران خان نے چیف جسٹس کو شہید ارشد شریف کی شہادت کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن کے لئے خط لکھ دیا۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
🚨🚨 وزیراعلی سہیل افریدی نے قانونی ڈنڈا چلانا شروع کر دیا
صنم جاوید کی اغواء/گرفتاری کی رپورٹ وزیراعلی خیبرپختونخوا کو بھیجوا دی ہے۔
آئی جی پولیس خیبر پختونخوا