Muhammad Asim (@muhammadasim120) 's Twitter Profile
Muhammad Asim

@muhammadasim120

ID: 749177200126128129

calendar_today02-07-2016 09:45:38

5,5K Tweet

120 Followers

477 Following

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ الٹا پڑ رہا ہے۔۔ *جن بچوں کو پارلمینٹ ہاؤس وزٹ کروایا گیا وہ بچے عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں۔۔۔موجودہ نسل اور آنے والی اگلی نسل بھی عمران خان کے نظریہ پر چلے گی اور مجھے پوری امید ہے پاکستان کا مستقبل کرپشن سے پاک ایک روشن مستقبل ھو گا انشاءاللہ*

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"یہ کیسا پاکستان ہے؟  جہاں چینی باہر بھیجی جاتی ہے، اربوں روپے جیب میں ڈال لیے جاتے ہیں، پھر وہی چینی باہر سے منگوائی جاتی ہے اور پھر اربوں روپے جیب میں ڈال لیے جاتے ہیں"۔ شہباز شریف جب اپوزیشن لیڈر تھے۔ آج شہبازشریف وزیراعظم ہیں تو انکے دور میں بھی چینی پہلے باہر بھجوائی گئی

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے شہرِ ظلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے، سنا ہے نتھ ڈالی ہے اُس نے فرسودہ نظام کو۔♥️

سنا ہے شہرِ ظلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے،
سنا ہے نتھ ڈالی ہے اُس نے فرسودہ نظام کو۔♥️
SSG of Pti (@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

آفریدی کے علاوہ ۔🚨🚨🚨گنڈہ پور اور کمپرومائز قیادت کی اس لڑائی کے دوران امیر مقام کے بیٹے کو سینٹر بنانے کے لیے ستر کڑور میں ڈیل طے ہوئی ہے ۔ ایک طرف پی ٹی آئی کی قیادت کی لڑائی چل رہی ہے ۔ دوسری طرف امیر مقام کے بیٹے کو سینٹر بنایا جا رہا ہے ❌❌❌ وہی امیر مقام جو چند دن

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کا جھوٹا کیس وڑ گیا۔۔۔ ڈاکٹر نے عدالت میں تسلیم کر لیا کہ اس نے پولیس اہلکاروں کے کہنے پر مئی کو پانچ پولیس اہلکاروں کی جھوٹی میڈیکل رپورٹ بنائی تھی

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کے ساتھ ہی ملک نے آزاد ہونا ہے۔ ملک کی خوداری، غیرت، عزت نے بحال ہونا ہے۔۔۔ جاوید ہاشمی

عمران خان کی رہائی کے ساتھ ہی ملک نے آزاد ہونا ہے۔ ملک کی خوداری، غیرت، عزت نے بحال ہونا ہے۔۔۔ جاوید ہاشمی
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کی سزا دس سال۔۔۔ ایسے منصف جہنم کے نچلے ترین حصے میں ہوں گے اور ان کی قبروں میں بھی جہنم کی اسپیشل پائپ لائن ہو گی۔۔۔انشاء اللّٰہ

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو 
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب نے کشمیر کو بھارت کا باقاعدہ حصہ تسلیم کر لیا؟ انڈیا-مشرق وسطیٰ-یورپ اکنامک کوریڈور (IMEC) منصوبے سے متعلق سعودی عرب کی وزارت توانائی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے شیئر پیغام میں نقشے میں کشمیر کو متنازع حیثیت کی بجائے بھارت کا باقاعدہ حصہ دکھایا گیا ہے

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

گاڑی والے تک پہنچائے ویڈیو 🚨 پشاور سے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹروے پر یہ 804 نمبر کی گاڑی سامنے آئی یہ گاڑی جس کی بھی ہے مجھ سے رابطہ کرے میں منہ مانگے داموں پہ خریدنے کیلئے تیار ہوں !!

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

🧵Part 6/n “اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں، انسانیت کے لیے کھڑے ہوں، ملک میں رول آف لاء کے لیے کھڑے ہوں، اگر آپ اس تحریک میں حصہ نہیں لیتے تو آپ بھی ملک کو اتنا ہی نقصان پہنچا رہے ہیں جتنا انہوں نے پہنچایا ہے، یہ تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک آزاد نہیں ہوتا، جب تک رول آف لاء

🧵Part 6/n

“اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں، انسانیت کے لیے کھڑے ہوں، ملک میں رول آف لاء کے لیے کھڑے ہوں، اگر آپ اس  تحریک میں حصہ نہیں لیتے تو آپ بھی ملک کو اتنا ہی نقصان پہنچا رہے ہیں جتنا انہوں نے پہنچایا ہے، یہ تحریک  اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک آزاد نہیں ہوتا، جب تک رول آف لاء
Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

ایک سیاسی جماعت ایک دن میں ایک ہی ریلی نکالتی ہے وہ بھی کئی دن کی تیاری کے بعد۔۔ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو ایک دن میں درجنوں ریلیاں نکال سکتی ہے بیک وقت پنجاب، سندھ، بلوچستان، کشمیر ، گلگت اور کے پی سمیت۔۔ وہ بھی قیادت کے بغیر، ریاستی جبر کے ساتھ!

Sami Ullah Khan (@hsamiullahniazi) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔

بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جو قوم اپنی خواہش کے مطابق اپنے حکمران نہیں چن سکتی.. اپنا مینڈیٹ نہیں بچا سکتی... ادارے، خارجہ پالیسی اور حکومت اپنی مرضی کے مطابق نہیں چلا سکتی.. انصاف سے محروم ہے.. آئین کے مطابق اپنے حقوق نہیں لے سکتی... وہ قوم 78 سال سے جشن آزادی منائے جا رہی ہے۔ انور لودھی Anwar Lodhi

جو قوم اپنی خواہش کے مطابق اپنے حکمران نہیں چن سکتی.. اپنا مینڈیٹ نہیں بچا سکتی... ادارے، خارجہ پالیسی اور حکومت اپنی مرضی کے مطابق نہیں چلا سکتی.. انصاف سے محروم ہے.. آئین کے مطابق اپنے حقوق نہیں لے سکتی... وہ قوم 78 سال سے جشن آزادی منائے جا رہی ہے۔ انور لودھی

<a href="/AnwarLodhi/">Anwar Lodhi</a>