Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile
Muhammad Asif (Parody)

@muhammadasif26_

Fan Account of Former cricketer of Pakistan Muhammad Asif

ID: 1484884335455088646

calendar_today22-01-2022 13:43:16

15,15K Tweet

34,34K Followers

793 Following

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک خیر کرے گا ہم سب کے نقصانات پورا کریں گے جو اس قدرتی آفت سے ہوئے آپ فکر نہ کریں انشاء اللہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اپنے حلقے کی عوام میں... Khawaja M. Asif Team Khawaja Asif Citymedia Sialkot #WINTER #Floods #FloodAlert #flooding #FloodsInPakistan #Flood2025

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں سیلابی ہنگامی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے پھالیہ ہیڈ قادر آباد کے مقام پر بند توڑنے کے لیے بارود نصب کر دیا💣 اور عوام الناس کو جلد از جلد گاؤں چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کی تلقین کی جا رہی ہے🙆‍♂️ اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے 🤲 #WINTER #Floods

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز دریائے راوی کے پل سے سیلابی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔۔!! #WINTER #Floods #FloodAlert #flooding #FloodsInPakistan #Flood2025

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

اور ملک کو تباہی اور بربادی پر ڈالنے والا ایک نوسر باز کہتا ہے کہ یہ جگر رکھنے والے یہ قربانیاں دینے والے اپنے ہی جوان بیٹوں کا جنازہ اُٹھانے والے قوم کے سپوت اُس سے معافی مانگیں ۔ #WINTER #Floods #FloodAlert #flooding #FloodsInPakistan #Flood2025

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

دریائے راوی میں پانی پارک ویو سٹی کے بلکل کنارے تک پہنچ چکا ہے، جبکہ ابھی پانی 80 ہزار کیوسک ہے، اور ایک لاکھ مزید آنا باقی ہے پارک ویو سٹی انتظامیہ مزید بند بنانے میں مصروف ہے #WINTER #Floods #FloodAlert #flooding #FloodsInPakistan #Flood2025

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

Yesterday, seven people were shot outside of a Catholic High School in Minneapolis. This morning, there may be 20 victims at the Church of the Annunciation or the Annunciation School just next door in Minneapolis.

Yesterday, seven people were shot outside of a Catholic High School in Minneapolis. 

This morning, there may be 20 victims at the Church of the Annunciation or the Annunciation School just next door in Minneapolis.
Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

قادرآباد بیراج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب،10 لاکھ 77 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔۔!! #WINTER #Floods #FloodAlert #flooding #FloodsInPakistan #Flood2025

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن میں دریائے ستلج کے سیلابی پانی نے تباہی مچا دی، حفاظتی بند ٹوٹ گئے، پانی آبادیوں میں داخل۔۔!! #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods #RiverRavi

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

شاہدرہ کے مقام پر دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، خطرہ برقرار۔۔!! #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods #RiverRavi

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْاَرْضِ زِيْنَـةً لَّـهَا لِنَبْلُوَهُـمْ اَيُّـهُـمْ اَحْسَنُ عَمَلًا ○ جو کچھ زمین پر ہے بےشک ہم نے اسے زمین کی زینت بنا دیا ہے تاکہ ہم انہیں آزمائیں کہ ان میں کون اچھے کام کرتا ہے۔ سورۃ الکھف (7)

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

لاہوریوں کےلئے راوی میں سیلابی ریلہ بھی شغل ہے، صبح ہی نظارے کےلئے پہنچ گئے۔۔!! #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods #RiverRavi

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

مامتا۔۔!! ❤️ #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods #RiverRavi

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

🚨منڈی بہاؤالدین، ہیڈ قادر آباد سے آگے دیہات میں دریائے چناب نے تباہی مچا دی، گھر، گلیاں، فصلیں ڈوب گئیں۔ شہری گھروں کی چھت پر پناہ لینے پر مجبور #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

دکھ ہے اور بے حد ہے 😢 #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods #RiverRavi

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پاس سنہری موقع ہے! 🇵🇰 امریکہ میں کم ٹیرف، ٹریڈ ڈیل مکمل، اب ضرورت ہے کہ حکومت صنعتیں لگائے، پیداوار بڑھائے اور عوام کو روزگار دے۔ یہ وقت ہے معیشت کو حقیقی بنیادوں پر کھڑا کرنے کا۔ 💡

پاکستان کے پاس سنہری موقع ہے! 🇵🇰
امریکہ میں کم ٹیرف، ٹریڈ ڈیل مکمل، اب ضرورت ہے کہ حکومت صنعتیں لگائے، پیداوار بڑھائے اور عوام کو روزگار دے۔ یہ وقت ہے معیشت کو حقیقی بنیادوں پر کھڑا کرنے کا۔ 💡
Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز نارروال کے سیلاب متاثرہ علاقوں اور گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کا فضائی جائزہ لے رہے ہیں، چیرمئن این ڈی ایم اے کی بریفنگ۔ #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods #RiverRavi

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو کے آخر میں دیکھیں کہ کیسے بھارتی میڈیا پاکستان کی طرف پانی چھوڑنے پر جَشّنِ منا رہا ہے اور بھارت کی آبی جارحیت کا اعتراف کر رہا ہے۔ #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods #RiverRavi

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

کتنا بے بس ہوگا جس نے اپنے جانوروں کے گلے سے رسے نکال دیے کہ ہمارے ہوئے تو ملیں گے نہیں تو قسمت یا نصیب #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods #RiverRavi

Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

مصیبت کی گھڑی میں سب سے بڑی طاقت یکجہتی ہے #Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods #RiverRavi

مصیبت کی گھڑی میں سب سے بڑی طاقت یکجہتی ہے

#Flood #FloodsInPakistan #Flood2025 #Floods #floodinpakistan #FloodWarning #Floods2025 #PakistanFloods #RiverRavi
Muhammad Asif (Parody) (@muhammadasif26_) 's Twitter Profile Photo

بہادری ایوان چھوڑنے میں نہیں، عوام کے حق میں ڈٹ کر بولنے اور قانون سازی کرنے میں ہے۔ مینڈیٹ سے فرار جمہوریت کمزور کرتا ہے، اصل سیاست وہ ہے جو پارلیمنٹ کے اندر لڑی جائے، میدان سے بھاگ کر نہیں۔

بہادری ایوان چھوڑنے میں نہیں، عوام کے حق میں ڈٹ کر بولنے اور قانون سازی کرنے میں ہے۔ مینڈیٹ سے فرار جمہوریت کمزور کرتا ہے، اصل سیاست وہ ہے جو پارلیمنٹ کے اندر لڑی جائے، میدان سے بھاگ کر نہیں۔