Asad☕️ (@muhammadas90242) 's Twitter Profile
Asad☕️

@muhammadas90242

پریتم کی نظروں سے گر کر جینا کس کام

ID: 1662665766930644992

linkhttps://ngl.link/itsaboutfeelings2017 calendar_today28-05-2023 03:43:30

1,1K Tweet

829 Followers

241 Following

Shakir (@shakirhash) 's Twitter Profile Photo

“لاَ يُنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ… أَنْ تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ” (القرآن 60:8) “اللہ تمہیں ان لوگوں سے نرمی و انصاف سے پیش آنے سے نہیں روکتا جو دین کے معاملے میں تم سے لڑتے نہیں۔” اختلاف رائے ہو سکتا ہے، مگر نفرت، تعصب اور

☀️UJALA☀️ (@seherujala) 's Twitter Profile Photo

نہ چِت کر سکے نفس کے پہلواں کو تو یوں ہاتھ پاؤں بھی ڈھیلے نہ ڈالے ارے اس سے کُشتی تو ہے عمر بھرکی کبھی وہ دبا لے کبھی تُو دبا لے جو ناکام ہوتا رہے عمر بھر بھی بہر حال کوشش تو عاشق نہ چھوڑے یہ رشتہ محبت کا قائم ہی رکھے جو سو بار ٹوٹے تو سو بار جوڑے

أبو شايان (@saqib_088) 's Twitter Profile Photo

ہمارا معاشرہ اور ہمارا سسٹم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں پھر کہتے ہیں کہ ہم بڑے مہذب ہیں یہ ہے ہمارا اصل چہرہ بلکہ بدبودار چہرہ

Asad☕️ (@muhammadas90242) 's Twitter Profile Photo

دِل پہ عجب ہے شِکستِ ذات کا لُطُف جہاں پہ جِیت اٹل ہو وہ بازی ہار کے دیکھو

دِل پہ عجب ہے شِکستِ ذات کا لُطُف
جہاں پہ جِیت اٹل ہو وہ بازی ہار کے دیکھو