Muhammad Afzal (@muhammadaf27952) 's Twitter Profile
Muhammad Afzal

@muhammadaf27952

ID: 1925499539210801152

calendar_today22-05-2025 10:32:51

647 Tweet

76 Followers

636 Following

khalida Rehmani (@khalidrehm80199) 's Twitter Profile Photo

سلیم صافی کا ایک ہی وار ۔۔سارے یوتھئے ایک ایک کر کے سوشل میڈیا سے فرار 😅😅😅

سلیم صافی کا ایک ہی وار ۔۔سارے یوتھئے ایک ایک کر کے سوشل میڈیا سے فرار 😅😅😅
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

صرف مذمت سے میزائل رکیں گے نہ حملے اور نہ ہی سرزمین عزیمت آزاد ہوگی۔ غاصب کو سخت سزا نہ ملی تو سب کی باری آئے گی ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم کا دوحہ سمٹ میں جرات مندانہ اعلان

صرف مذمت سے میزائل رکیں گے نہ حملے اور نہ ہی سرزمین عزیمت آزاد ہوگی۔ غاصب کو سخت سزا نہ ملی تو سب کی باری آئے گی
ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم کا دوحہ سمٹ میں جرات مندانہ اعلان
Black tiger (@ehsan39897046) 's Twitter Profile Photo

اتنا ظلم تو انگریز نے ہندوستانیوں پر بھی نہیں کیا تھا جتنا اسرائیل نے غزہ پر کر دیا 2014 کے بعد سے انڈیا میں مجھے یہ بتایا گیا کہ سکھ اور مسلمان تمہارے دشمن ہیں وہ کب سے ہمارے دشمن ہو گئے ؟ انڈین صحافی کا کھلا سچ

Abdul Rehman (@abdulre06060712) 's Twitter Profile Photo

إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب،۵۶

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

آج او آئی سی اور عرب لیگ کی تدفین ہو گئی، جبکہ مسلم اسٹیبلشمنٹ کی موت کا الارم بج گیا عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا نتیجہ کتنا شرمناک ہے۔ کسی ٹھوس کارروائی کے بغیر، خوف اور بے بسی کا پیغام، حتیٰ کہ جارحیت روکنے کے لیے امریکی کوششوں کی حمایت کرنے جیسا عجیب و غر یب بیان۔ مشاہد حسین

آج او آئی سی اور عرب لیگ کی تدفین ہو گئی، جبکہ مسلم اسٹیبلشمنٹ کی موت کا الارم بج گیا
عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا نتیجہ کتنا شرمناک ہے۔ کسی ٹھوس کارروائی کے بغیر، خوف اور بے بسی کا پیغام، حتیٰ کہ جارحیت روکنے کے لیے امریکی کوششوں کی حمایت کرنے جیسا عجیب و غر یب بیان۔ 
مشاہد حسین
Irfan khokhar (@isi_top1) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ تھانہ بڈیانہ کے علاقہ جسوراں میں کار اور مسافر کی ٹکر🙆‍♂️ مسلح کار مالک آپے سے باہرمیری کار کا نقصان پورا کرو🥷🏻 اس کی گاڑی اب CCD ٹھیک کرا کر دیگی😂

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

علامہ ہشام الٰہی ظہیر بہت پہلے بتا چکے کہ عمران خان اپنا ایک نیا دین لیکر آیا ہے جس کا کلمے کا مطلب اپنا ہے، جس کا شرک کا مطلب اپنا ہے، جس کے قبر کے سوال اپنے ہیں جو پیغمبروں کی تعداد قادیانیوں کی کتابوں میں لکھی ہوئ مانتا ہے مشن نور بھی قادیانی مناتے اب ماہتما وہ لے آئے ہیں🖐🏻

عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

میڈم Shamaila Rana نے اسرائیل کا گھٹیا ترین چہرہ دنیا کے سامنے اچھے طریقے سے بیان کیا ۔ کہ یہودی مسلمانوں کے دوست نہیں اور پاکستان فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہیں

Shaheer Haider Malik Sialvi (@shaheersialvi) 's Twitter Profile Photo

قطر میں اسلامی سربراہی کانفرنس کے ختم ہوتے ہی اسریل نے تمام 57 اسلامی ممالک کی قیادت کے منہ پر زوردار تھپڑ دے مارا۔

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں ٹوڈے جج کتھے گئے نے یہ سعدرفیق پہلے دن سے سچ بول رہا ہے اس وجہ سے جیل بھی گیا تھا گڈ ٹو سی یو اور بابا رحمتے کہاں ہیں اس کہنا ہے وہ جج یوتھیے ہیں۔

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی۔ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی سے پاکستان خطے میں بڑی طاقت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا آزادکشمیر کے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ نشست سے خطاب

قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی۔ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی  سے پاکستان خطے میں  بڑی طاقت کے  طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا آزادکشمیر کے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ نشست سے خطاب