Muhammad Siddique (@muhamma92909901) 's Twitter Profile
Muhammad Siddique

@muhamma92909901

student

ID: 1162051939435261952

calendar_today15-08-2019 17:22:27

836 Tweet

61 Followers

451 Following

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"کتنا بااصول آدمی ہے وہ جو الیکشن میں اپنی واضح شکست کو تسلیم نہ کرسکا اور جعلی، جھوٹی فتح پر رکن اسمبلی بننا گوارا کیا۔ لیکن ہر وقت اپنے آپ کو مظلوم بنا کر پیش کرتا ہے۔"عدنان عادل Adnan Adil #NawazSharif Link : siasat.pk/threads/895836

"کتنا بااصول آدمی ہے وہ جو الیکشن میں اپنی واضح شکست کو تسلیم نہ کرسکا اور جعلی، جھوٹی فتح پر رکن اسمبلی بننا گوارا کیا۔ لیکن ہر وقت اپنے آپ کو مظلوم بنا کر پیش کرتا ہے۔"عدنان عادل

<a href="/adnanaadil/">Adnan Adil</a> #NawazSharif 
Link : siasat.pk/threads/895836
Sheikh Imtiaz Mehmood (@sheikhimtiazpk) 's Twitter Profile Photo

71ء میں ہم کیوں علیحدہ ہوئے وہ عمران خان ہمیں کلیئر کر چکے ہیں، وہ صرف پاکستان کے نہیں مسلم امہ کے لیڈر ہیں۔ یونیفارم پہ عمران خان کی فوٹو سجائے بنگلہ دیشی کھلاڑی

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

حمود الرحمان کمیش رپورٹ پر بنی ایک ویڈیو۔ اسکو ہی سن لیں تو آپکے ذہن کے بہت سے سوالات کلئیر ہو جائیں گے۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 1971 میں مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کے بارے میں کوئی نئی بات نہیں کی وہ یہ باتیں 2011 میں بھی کر چکے ہیں ان کا 2011 میں بھی یہ کہنا تھا کہ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئیے اور اپنے لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن نہیں کرنے چاہئیں

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

جب بنگلا دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد،جماعت اسلامی کے لوگوں کو وہاں پھانسیاں دے رہی تھی،عمران خان وہ واحد بندہ تھا جس نے اسکو روکنے کے لیے خط لکھا تھا۔ اور آج اسی عمران خان کو غدار کہا جا رہا ہے۔

جب بنگلا دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد،جماعت اسلامی کے لوگوں کو وہاں پھانسیاں دے رہی تھی،عمران خان وہ واحد بندہ تھا جس نے اسکو روکنے کے لیے خط لکھا تھا۔
اور آج اسی عمران خان کو غدار کہا جا رہا ہے۔
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں قیدی نمبر 804 کے نام کے ریسٹورنٹ بن رہے ہیں لیکن ہیوسٹن امریکہ میں ایک انوکھا ریسٹورنٹ ہے جس میں غدار پاکستان کی تصویروں پر جوتے لٹکاۓ ہوۓ ہیں اور ان کو جوتا مارنے والوں کو دس فیصد ڈسکاؤنٹ ملتا ہے

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

مالدیپ کا شہری دوران حج پاکستانیوں سے ملا تو عمران خان کی بات کر کے رونے لگ پڑا عمران خان آۓ گا تو اُمّہ کا نقشہ بدلے گا، عمران خان کو اسلام اور پاکستان سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے مالدیپ کا شہری

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب عمران خان جیل میں ہیں کیا وہ رہا ہو پائیں گے ؟ فرعون نے 70 ہزار بچے مارے لیکن موسی تو پیدا ہوا نا، یہ ظلم کی اندھیری رات ہے لیکن یہ ظلم مٹ کر رہے گا کیونکہ ظلم مٹنے کے لئے ہے مولانا طارق جمیل

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

خُدا بخشے لندن میں تھے تو 2 روپے یونٹ مہنگا ہونے پر دل خون کے آنسو روتا تھا اب تو کمبخت پتھر کا ہی ہوگیا ہے 🥹

خُدا بخشے لندن میں تھے تو 2 روپے یونٹ مہنگا ہونے پر دل خون کے آنسو روتا تھا اب تو کمبخت پتھر کا ہی ہوگیا ہے 🥹
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

امید ہے عنقریب کوئی ایسی قانون سازی ہوگی جس میں نون لیگ ایک قانون بنائے گی کہ ہفتے کے دنوں میں سے جمعہ کا دن نکال دیا جائے 😂

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اس لیے آسان ہدف ہے کہ انکے پاس کوئی لیڈر نہیں ہے اور شہباز شریف کو جنرل صاحب نے بنایا ہے جنگ جیتنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑتا ہے۔ بھارتی میڈیا

Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

میں نے کسی لمبی داڑھی والے سے نہیں پاکستان کے ایک چمکتے دمکتے ستارے عمران خان کے اخلاق اور ایمانداری سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا۔ جرمن خاتون ❤️

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

“عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست اور باقاعدہ پراسس کے بعد ہوئی ہے” اسحاق ڈار کی امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹنک کونسل میں گفتگو #AafiaSiddiqui #IshaqDar Video link : siasat.pk/threads/927494

“عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست اور باقاعدہ پراسس کے بعد ہوئی ہے” اسحاق ڈار کی امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹنک کونسل میں گفتگو

#AafiaSiddiqui #IshaqDar 

Video link : siasat.pk/threads/927494