Muhammad Adnan (@muhamma70535426) 's Twitter Profile
Muhammad Adnan

@muhamma70535426

کیونکہ میں بھی پاکستانی ھوں اور مجھے پاکستان سے محبت ہے اور پاکستان دشمنوں سے نفرت

ID: 1438917779583737857

calendar_today17-09-2021 17:28:47

403 Tweet

100 Followers

561 Following

Muhammad Adnan (@muhamma70535426) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز صفدر اعوان کی ضمانت کی کوئی حد ھے یا کے جیل صرف غریبوں کے لئے ھےاور ان کے لئے صرف محل،،کیبلری فون،ایون فیلڈ ،،اور سزا یافتہ مجرمہ ھونے کے باوجود صرف اداروں کے خلاف بک بک

Shafi Yaseenzai (@shaffiyaseenzai) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سب سے بڑا منافق فضل الرحمٰن ہے جس نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر سب سے زیادہ اچل رہا تھا اور اب پنجاب والا پر کہتا ہے سپریم کورٹ کا پارلیمان میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں بیشک منافق عالم کو سب سے پہلے دوزخ میں ڈالا جائے گا Qasim Khan Suri

X Promotion (@xprmotion) 's Twitter Profile Photo

خدا کے لیے گل صاحب کے لیے آواز اٹھاو بہت تشدد کیا جا رہا ہے گل صاحب پر🙏 #محب_وطن_شہبازگل_کورہاکرو

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

معذرت کے ساتھ میں ان چوروں کے ھاتھ سے ایوارڈ نہیں لیتا👇 😝😝😝😝😝 کوئی بتا سکتا ہے کون ہے اسٹیج پر،،

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

کامران شاہد کا پی ٹی آئی کے سپورٹرز کے بارے میں غلیظ بیان سن کر اگر آپکو بھی غصہ آ رہا ہے تو یہ سن لیں مزا آنے لگے گا ۔

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

مجھے کچھ ایکٹو انصافین چاہیے جو عمران خان کے لیے ٹرینڈ کریں لیکن پلیز صرف ایکٹو انصافین جو ٹرینڈ کرے گا کمنٹ میں #Yes لکھیں انکو گروپ میں ایڈ کروں فالو کر کے Yes لکھیں تاکہ ایڈ کر سکوں #غازی_عمران_خان

آفتاب اقبال (@aftab_iqbalpk) 's Twitter Profile Photo

سروے! پاکستانی اپنا اگلا وزیراعظم کسے چنے گیں ؟ ری ٹویٹ کریں اور اپنی رائے دیں۔ #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران

سروے!

پاکستانی اپنا اگلا وزیراعظم کسے چنے گیں ؟

ری ٹویٹ کریں اور اپنی رائے دیں۔

#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

آپ کس صحافی کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں؟ 1) عمران ریاض 2) شاہزیب خانزادہ #عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو

آپ کس صحافی کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں؟
1) عمران ریاض
2) شاہزیب خانزادہ
#عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو
𝐌𝐨𝐭𝐢𝐯𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐌𝐚𝐟𝐢𝐚 (@_motivatedmafia) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور حکومت میں صحافیوں پہ کاروائیاں اسٹبلشمنٹ نے کیں، شہید ارشد شریف کی شہادت کی زمہ دار پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہے - عمران ریاض خان اللّٰہ عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے 🙏