Muhammad Iqbal (@muhamma18177765) 's Twitter Profile
Muhammad Iqbal

@muhamma18177765

🌹مَن غلامان مُحَمَّد خاتمنبیینﷺ🌹
جو کرنی ہے جہانگیری🌷محمدﷺ🌷کی غلامی کر
Medical Technician. insafian

ID: 954742763760873472

calendar_today20-01-2018 15:49:47

63,63K Tweet

12,12K Followers

12,12K Following

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“یاد رہے خان صاحب Imran Khan پر حملہ کرنے والے مجرم نوید کا بھی ہوبہو ایسا ویڈیو تھا” ۔۔ پاکستان کے وکلا چاہے وہ اچھے ہیں یا برے “لعنت آپ سب کے ضمیر اور پروفیشن پر”

Salar Sultanzai (@mefixerr) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کو پہچان میں غلطی کی وجہ سے قتل کیا گیا. عمران خان پر قاتلانہ حملہ ایک مزہبی جنونی نے کیا . انتظار پنجوتھہ کو اغواء برائے تاوان والے لے گئے تھے. مطالعہ پاکستان 2023 و 2024.

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

پولیس والے نے گاڑی کا دروازہ کھولا اندر بندہ ہاتھ پاؤں بندھے برآمد ہوا اور پولیس والا اتنا پروفیشنل کہ اس نے بجائے زخمی کو کھولنے، فرسٹ ایڈ کا بندوبست کرنے کے فون نکالا اور کیمرہ کھول کر انٹرویو شروع کر دیا ؟؟ ۔۔ ویڈیو کسے واٹس ایپ کیا اور وائرل کروایا ؟

Mudassir Hassan (@mud_pti) 's Twitter Profile Photo

Murad Saeed بھائی آپ کی ایک ایک بات سچی ثابت ہوئی ان لوگوں نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی

SA💔 (@samafatima123) 's Twitter Profile Photo

Baba Kodda بلوچ اور پشتون بار بار کہہ رہے تھے ۔کہ اس ملک میں ہمارے ساتھ ظلم ہورہا تو سب ان پر پر ہنستے اور کہتے تھے ۔یہ ملک کے غدار ہے ۔وہ ہیں یہ ہے۔لیکن اب عوام خود دیکھ اس کے ساتھ کیا ہوا اُس کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں ہے مکافات عمل ہوتا ہے اور ہوگا

<a href="/babakodda18plus/">Baba Kodda</a> بلوچ اور پشتون بار بار کہہ رہے تھے ۔کہ اس ملک میں ہمارے ساتھ ظلم ہورہا تو سب ان پر  پر ہنستے اور کہتے تھے ۔یہ ملک کے غدار ہے ۔وہ ہیں یہ ہے۔لیکن  اب عوام  خود دیکھ اس کے ساتھ کیا ہوا اُس کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں ہے 
مکافات عمل ہوتا ہے اور ہوگا
Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

25 دن سے لاپتہ انتظار حسین پنجوتھہ ایڈوکیٹ کی بازیابی کی تصویر ، آواز میں دکھ ہے کرب ہے اذیت ہے سب سے بڑھ کر اس پورے سسٹم کی بے بسی ہے بلکہ 'ننگے نظام' میں پوری قوم کا جیتے رینا قبول کرنا بھی شامل ہے

25 دن سے لاپتہ انتظار حسین پنجوتھہ ایڈوکیٹ کی بازیابی کی تصویر ، آواز میں دکھ ہے کرب ہے اذیت ہے سب سے بڑھ کر اس پورے سسٹم کی بے بسی ہے بلکہ 'ننگے نظام' میں پوری قوم کا جیتے رینا قبول کرنا بھی شامل ہے
ارشـــS𝗵𝗮𝗿𝗶fـدشــA𝗿𝘀𝗵𝗮dـریف (@arched_1) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ آمین یا

Muhammad Nawaz Khan (@muhammaddnawaz) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف قرضوں کی ادائیگی کے لیے ریاست کے قیمتی اثاثے بیچے جارہے ہیں اور دوسری طرف ان کٹھ پتلیوں 🐖🐖 کے مہنگے دورے اور ششکے چیک کریں 💩 عوام صرف بجلی گیس اور پٹرول کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائیں۔

ایک طرف قرضوں کی ادائیگی کے لیے ریاست کے قیمتی اثاثے بیچے جارہے ہیں
اور دوسری طرف ان کٹھ پتلیوں 🐖🐖 کے مہنگے دورے اور ششکے چیک کریں 💩
عوام صرف بجلی گیس اور پٹرول کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائیں۔
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کو ڈونٹ پڑ گیا تو قیامت آ گئی۔ لندن میں اپنی سابقہ ناقص کارکردگی پر عوام سے عزت افزائی ہوئی تو احتجاج کرنے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی دھمکیاں۔ جبکہ انتظار پنجوتھہ پر حقیقتاً قیامت گزر گئی لیکن سانپ سونگھ گیا ہے۔ حرام ہے کہ مذمت کر کے اغواکاروں کو پکڑ جائیں

Shahid khan (@shahid_bharari) 's Twitter Profile Photo

3نومبر ایک سیاہ دن جب امت مسلماں کے لیڈر پر قاتلانہ حملہ ہوا 25 کروڑ عوام کے دلوں کی دھڑکن کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی 😢😢😢

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

اٹھا دو عدل کے دھندے پہ بیٹھی کسبیوں کو لگا دو اس عدالت نام کے کوٹھے پہ تالا احمد فرہاد

اٹھا دو عدل کے دھندے پہ بیٹھی کسبیوں کو 
لگا  دو  اس  عدالت  نام  کے   کوٹھے  پہ  تالا 
احمد فرہاد
Mian Waqas Mahmood (@mianwaqas_) 's Twitter Profile Photo

جب میری والدہ کو اور بہن کو پسٹل کے بٹ مار کر زخمی کیا گیا تو میں نے کہا تھا یہ آگ ہر گھر تک پہنچے گی۔ ہم انسان نہیں زندہ لاشیں ہیں، آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں ایک اعضاء کو تکلیف پہنچے درد پورا جسم محسوس کرتا ہے تو کیا ہم مسلمان بھی نہیں

جب میری والدہ کو اور بہن کو پسٹل کے بٹ مار کر زخمی کیا گیا تو میں نے کہا تھا یہ آگ ہر گھر تک پہنچے گی۔
ہم انسان نہیں زندہ لاشیں ہیں، آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں ایک اعضاء کو تکلیف پہنچے درد پورا جسم محسوس کرتا ہے تو کیا ہم مسلمان بھی نہیں
لاثانی (@la_saani) 's Twitter Profile Photo

انتظار حسین پنجوتھہ کی رہائی کے بعد PTI کی سینئر قیادت کا رسپانس شاید اگلے ہفتے آ جائے۔اور وکلاء برادری کے لیڈرز تو موجودہ رجیم کےہتھ باندھے غلام ہیں عوام بیچاری دھاڑی لگاکر اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کا پیٹ بھرتی ہے یاد رہے کہ جراتمند قوموں کےبچے بڑے ہوتے ہیں x.com/jokkeerrr2/sta…

بابر اقبال گوندل (@iambig_pti) 's Twitter Profile Photo

قسم سے انتظار حسین کی یہ تصویر دیکھ کر دل ٹوٹ گیا 💔😢 انتظار حسین ابھی نندن نہیں تھا کلبھوشن نہیں تھا محب وطن پاکستانی تھا اسکا قصور صرف سچ کیساتھ کھڑا ہونا تھا ظالموں انجام کیلیے تیار رہنا وقت آئے گا

قسم سے انتظار حسین کی یہ تصویر دیکھ کر دل ٹوٹ گیا
💔😢
انتظار حسین ابھی نندن نہیں تھا کلبھوشن نہیں تھا محب وطن پاکستانی تھا اسکا قصور صرف سچ کیساتھ کھڑا ہونا تھا 
ظالموں انجام کیلیے تیار رہنا وقت آئے گا
Syed Naqvi (@naqvidubai1) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی صاحب ایک سوال آپ سے آپ ہمارے لئے کچھ کریں گے یا آپ بھی ڈونٹ ہی پسند کریں گے ؟؟؟؟؟ صاف صاف بتا دیں کوئی مشکل نہی عوام اپنا تحفظ جس حد تک ممکن ہو کرتی آرہی ہے باقی دن بھی کر لے گی جب تک کوئی غیرت مند اور انصاف کا سچا طالب علم ہمارا نگہبان نہی آجاتا

Ishfaq (عمران خان) (@_88ag_) 's Twitter Profile Photo

کیا انتظار پنجوتہ صاحب بھی اغواء کاروں کے بارے میں آگاہ کریں گے یا سبھی کی طرح خاموش رہیں گے ؟