جب ہمیں جنگ پہ مجبور کیا جائے گا "میرا ایمان ہے لا الہ الااللہ اور ہم لڑیں گے "
عمران خان کے اقوام متحدہ میں کہے گئے تاریخی الفاظ جس نے دنیا کی آنکھوں پہ لگی پٹی کھولی کہ دو جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ کسی صورت عالمی امن کے لیے اچھا نہیں ہوگا
#OnThisDay
اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ!
ہمیں دورِ عمر رضی اللہ تعالیٰ کے بعد اگر کسی مسلمان حاکم سے خطرہ ہے تو وہ عمران خان ہے۔
اللہ اُمت مسلمہ کے لیڈر کو جلد واپس لاٙے گا ان شاءاللہ
پھیلا دو اب اس ویڈیو کو 💥
اسرائیلی TV نے آج عمران خان کی حکومت ختم کرنے کا خود اعتراف کر کے سارے پردوں سے نقاب ہٹا دیا۔
اور پاکستان کی ایسٹبلشمنٹ ہماری کنٹرول میں ہے۔ اور یہ فلسطین کے حق میں کھڑے نہیں ہوں گے ۔۔۔۔۔
اک واری فیر سائفر دی 🖐️🖐️🖐️🖐️
نواز شریف کی یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں
انہی لوگوں نے بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کو شہید کیا، انہی لوگوں نے 12 مئی کراچی اور لعل مسجد میں قتل عام کروائے