مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile
مہـــر صــاحبــــــ۔

@mrfojii

5 Din Wella Juma Hafta Chutii ....😉
#BehindYouSkipper

ID: 1053455229352624129

calendar_today20-10-2018 01:17:53

275,275K Tweet

10,10K Followers

101 Following

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ھم تُو مجھ سے خفا ھے تو زمانے کے لیے آ کچھ تو میرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ احمد فراز♥️

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

کھیل دونوں کا چلے تین کا دانہ نہ پڑے سیڑھیاں آتی رہیں سانپ کا خانہ نہ پڑے دیکھ معمار پرندے بھی رہیں گھر بھی بنے نقشہ ایسا ہو کوئی پیڑ گرانا نہ پڑے میرے ہونٹوں پہ کسی لمس کی خواہش ہے شدید ایسا کچھ کر مجھے سگریٹ کو جلانا نہ پڑے عمير نجمی 💖

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

شروع شروع میں تو بہت راحتیں میسر تھیں پھر اک روز وہ شخص بیزار ہو گیا مجھ سے 🖤

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

جو حالات اس حکومت نے بنا دئیے ہیں ہم مر رہے ہیں،عمران خان کا دور بہت بہتر تھا۔ پنجاب کے شہری۔

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

سَر درد جمع خیالات کا نتیجہ ہے، جب کہ دِل کا دورہ دبائے ہوئے احساسات کا نتیجہ ہے۔🖤

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

کسی کو اپنے مطابق بدلنے کی کوشش نہ کریں، اور خود کو دوسروں کے مطابق نہ بدلیں۔ ہم ایک دوسرے کی تکمیل کے لیے مختلف بنائے گئے ہیں،نہ کہ خود کو نقل کرنے کے لیے۔ 🌷

(اخترعلی گجر🇵🇰🇵🇸) (@relooqattaa) 's Twitter Profile Photo

"میری جنگ صرف یزید سے نہیں بلکہ ہر آس شخص سے ھے کہ جس کا کردار یزیدی ہے۔" ~حضرت امام حسین علیہ السّلام

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ میسر ہو نا زندگی نہیں بلکہ جو کچھ میسر ہے اس پر خوش رہنا اور شکر ادا کرتے رہنا زند گی ہے۔ماشاءاللہ سبحان الله الحمد لله الله أكبر جزاك الله

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

یہ تمہاری زندگی ہے، لوگوں کی نہیں۔ جیسے چاہو جیو، کیونکہ لوگوں کی پسند ناپسند تباہ کن ہوتی ہے۔🖤🦋

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھےکر لیے "کوئی میرے لئے نہیں آیا" اگر کسی کو نہیں منایا تو وہ کبھی واپس نہیں آیا یعنی رشتہ ختم! میں لوگوں کے پیچھے بھاگتا ہوں تو لوگ ساتھ چلتے ہیں اور جب میں تھک کر رک جاتا ہوں تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتا۔🖤

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

پُھول اپنے ساتھ والے پھول کا مقابلہ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے__ وہ بس کِھلتے ہیں 💐

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

تعلقات نبھانے کے لیے وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے پھر دوستی کا ہو خون کا ہو یا احساس کا محبت کا ہو______🌻

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

تُمہیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سے؟ وہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے 🙂♥️"

مہـــر صــاحبــــــ۔ (@mrfojii) 's Twitter Profile Photo

ہم وہ محروم تمنا کہ بھری دنیا میں؟ اپنے حصے کی محبت بھی نہیں کر پائے؟ #شيتل #بلوچستان

ہم وہ محروم تمنا کہ بھری دنیا میں؟
اپنے حصے کی محبت بھی نہیں کر پائے؟
#شيتل 
#بلوچستان