MoonShahid (@monashahid20) 's Twitter Profile
MoonShahid

@monashahid20

ID: 1603427341979492352

calendar_today15-12-2022 16:31:07

33,33K Tweet

7,7K Followers

8,8K Following

🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

*_امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں کمزور تمھارے حالات ہوسکتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ذات نہیں ... 🙏🏻💯 🇬 🇴 🇴 🇩  🇳 🇮 🇬 🇭 🇹 🌃💟💤 #TDR__now

*_امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں
کمزور تمھارے حالات ہوسکتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی ذات نہیں ... 🙏🏻💯

#TDR__now
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“وادی تیراہ میں بمباری سے معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے جانی نقصان پر میں شدید رنجیدہ ہوں۔ میں ایک سال سے بارہا اس بارے میں پیغام بھیج رہا ہوں کہ ان علاقوں میں آپریشن نہ کیا جائے اور نہ ہی collateral damage کے نام پر معصوم لوگوں کی جانوں کا ضیاع ہونا چاہیئے، کیونکہ اس سے

KhilafatImrania (@khilafatimrania) 's Twitter Profile Photo

Maya Jibran ⁦🎗️⁩ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️⁩ Laiba Kanwal🎀ⁱᴾⁱᵃⁿ 𝐒𝐉𝐒 𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ MoonShahid💫 Rashida Arain Laraib Khanⁱᴾⁱᵃⁿ aDNaN sHaH 💙 رنگ روح Emmiᴱᵐᶦ 🇵🇸 Farzana Saeed ‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 Jehanzeb Paracha PTI Waqar Malik Dr. Arif Alvi Muhammad Khalid Khurshid Khan Sahibzada Hamid Raza Ahmed Ali Khan Zarab Khan Agha Sheikh Sarwar Alina Noor Haleem Adil Sheikh Imran Riaz Khan Imran Afzal Raja Sabee Kazmi Maryam Riaz Wattoo Shumaila Mubeen official 🇵🇰 S Ahmed Mr Rumi (✊ انقلاب) Mind Set Ali Muhammad Khan AliZai Vlogs PTI America سیرت نور عباسی Aladeen Asif Khan Ahmdani جمہور زندہ باد ⚡𝒦𝒾𝓃𝑔𝓀𝒽𝒶𝓃⚡ #گولی-کیوں-چلائی Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ Jibran Ilyas BRAINSTEPS W/Aamna Ghafoor Aleema Khanum Faysal sh ⁱᴾⁱᵃⁿ Salman Khan Khurram Zeeshan Waqas Enkidu Reborn جب تم نےیہ سنا تھا تو کیوں نہ کہہ دیا کہ ہمیں شایاں نہیں کہ ایسی بات زبان پرنہ لائیں۔ پروردگار تو پاک ہے یہ تو بہت بڑا بہتان ہے اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ اگر مومن ہو تو پھر کبھی ایسا کام نہ کرنا اللہ تمہیں واضح ہدایات دیتا ہے اور وہ سب کچھ جاننے والا اور حکمت والا ہے سورہ نور16

MoonShahid (@monashahid20) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌺 صبح بخیر☘️ یا اللہ ہمیں ایسے لوگوں کی صحبت عطا فرما جو تیرے پسندیدہ ہوں اور ہمیں تجھ سے قریب کر دیں، جو مجھے تیری یاد دلاتے رہیں اور میرے ایمان میں اضافہ کا سبب بنیں ۔ الله كريمہم سب کی صحت اور ایمان میں برکت عطا فرمائے۔أمین 🌺

السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌺

صبح بخیر☘️

یا اللہ ہمیں ایسے لوگوں کی صحبت عطا فرما جو تیرے پسندیدہ ہوں اور ہمیں  تجھ سے قریب کر دیں، جو مجھے تیری یاد دلاتے

رہیں اور میرے ایمان میں اضافہ کا سبب بنیں ۔

الله كريمہم سب کی  صحت اور ایمان میں برکت عطا فرمائے۔أمین 🌺
KhilafatImrania (@khilafatimrania) 's Twitter Profile Photo
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

زہرہ نگار کی نظم سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا درختوں کی گھنی چھاؤں میں جا کر لیٹ جاتا ہے ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں تو مینا اپنے بچے چھوڑ کر کوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے سنا ہے گھونسلے سے

KhilafatImrania (@khilafatimrania) 's Twitter Profile Photo

Maya Jibran ⁦🎗️⁩ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️⁩ Laiba Kanwal🎀ⁱᴾⁱᵃⁿ 𝐒𝐉𝐒 𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ MoonShahid💫 Rashida Arain Laraib Khanⁱᴾⁱᵃⁿ aDNaN sHaH 💙 رنگ روح Emmiᴱᵐᶦ 🇵🇸 Farzana Saeed ‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 Jehanzeb Paracha PTI Waqar Malik Dr. Arif Alvi Muhammad Khalid Khurshid Khan Sahibzada Hamid Raza Ahmed Ali Khan Zarab Khan Agha Sheikh Sarwar Alina Noor Haleem Adil Sheikh Imran Riaz Khan Imran Afzal Raja Sabee Kazmi Maryam Riaz Wattoo Shumaila Mubeen official 🇵🇰 S Ahmed Mr Rumi (✊ انقلاب) Mind Set Ali Muhammad Khan AliZai Vlogs PTI America سیرت نور عباسی Aladeen Asif Khan Ahmdani جمہور زندہ باد ⚡𝒦𝒾𝓃𝑔𝓀𝒽𝒶𝓃⚡ #گولی-کیوں-چلائی Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ Jibran Ilyas BRAINSTEPS W/Aamna Ghafoor Aleema Khanum Faysal sh ⁱᴾⁱᵃⁿ Salman Khan Khurram Zeeshan κիaդ zadαα Mian Abbad Farooq خان صاحب آپ کو پتا چلا کہ آپ کے اپنے لوگوں، آپ کے اپنے اتحادیوں نے مشن_نور کو سبوتاژ اور hijack کرنے کی کوشش کی، سب کو شمولیت کی دعوت دی گئی تو اس پر قبضہ جمانے کی کوشش کی گئی اور #مشن_نور ٹاپ ٹرینڈ ہوا تو ان کی چیخیں نکل گئیں اور نام ہی تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی😔😔

MoonShahid (@monashahid20) 's Twitter Profile Photo

یہ راز تو میزان عمل پر ہی کھلے گا ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں💚

یہ راز تو میزان عمل پر ہی کھلے گا
ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں💚
KhilafatImrania (@khilafatimrania) 's Twitter Profile Photo
MoonShahid (@monashahid20) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌺 تمام حمد و ثنا اس "رب" کے لئے جسکی رحمت سے ناامیدی نہیں، جسکی نعمتوں سے دامن خالی نہیں، جسکی مغفرت سے مایوسی نہیں، اور جسکی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں. اللہ پاک آپکا اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے. " آمین🤲🌿

اسلام علیکم 🌺

تمام حمد و ثنا اس "رب" کے لئے جسکی رحمت سے ناامیدی نہیں، جسکی نعمتوں سے

دامن خالی نہیں، جسکی مغفرت سے مایوسی نہیں، اور جسکی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں.

اللہ پاک آپکا اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے. " آمین🤲🌿
Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ❤️ "جو شخص اطاعت خدا کو اپنا سرمایہ قرار دیتا ھے، اسے بغیر کسی تجارت کے نفع حاصل ھوتا رھتا ھے۔ مولا علی علیہ السلام صبح بخیر ❤️ جمعتہ المبارکہ ❤️

السلام علیکم ❤️

"جو شخص اطاعت خدا کو اپنا سرمایہ
قرار دیتا ھے، اسے بغیر کسی تجارت کے نفع حاصل ھوتا رھتا ھے۔

مولا علی علیہ السلام

صبح بخیر ❤️
جمعتہ المبارکہ ❤️
Naila Malik (@5malii) 's Twitter Profile Photo

27ستمبر بروز ہفتہ پشاور جلسہ 🔥🔥 اپنے لیے اور اپنے لیڈر کے لیے نکلو جو آپ کی خاطر دو سال سے قید ہے 💔💔 #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم

27ستمبر بروز ہفتہ پشاور جلسہ 🔥🔥
اپنے لیے اور اپنے لیڈر کے لیے نکلو جو آپ کی خاطر دو سال سے قید ہے 💔💔
#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم
MoonShahid (@monashahid20) 's Twitter Profile Photo

کیونکہ ان سب نے اپنے آرمی چیف کو جو اسکی اوقات ہے اسی مین رکھا ہوا ہے اس لیے نہین لاتے

KhilafatImrania (@khilafatimrania) 's Twitter Profile Photo

تو اسلام کی دولت لایا ہے تہذیب سکھانے آیا ہے جب سے تو دنیا پر چھایا ہے دنیا کی پلٹ گئ کایا ہے پیغمبر ہے ذیشان ترا مذہب ہے اسلام ترا اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے! #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم #ستمبر27_خان_کی_کال Waqar Malik AliZai Vlogs Jibran Ilyas

تو اسلام کی دولت لایا ہے
تہذیب سکھانے آیا ہے
جب سے تو دنیا پر چھایا ہے
دنیا کی پلٹ گئ کایا ہے
پیغمبر ہے ذیشان ترا
مذہب ہے اسلام ترا
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے!
#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم
#ستمبر27_خان_کی_کال
Waqar Malik
AliZai Vlogs
Jibran Ilyas
KhilafatImrania (@khilafatimrania) 's Twitter Profile Photo

ہم معنیِ مہرووفا ہم کشمکش ہم اِرتقا تاریخ نےخود لکھ دیا انسان عِبارت ہم سےہے زنجیرِ اِستحصال نےروکےہوئےتھےراستے اب چل پڑےہیں قافلےجن میں حرارت ہم سےہے اےدَورِ نَو تیری قسم آگےہی جائینگےقدم ہم تیری صف تیراعَلم تیری حقیقت ہم سےہے #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم

MoonShahid (@monashahid20) 's Twitter Profile Photo

خدا اس دل کی مدد کرے جو مضبوط ہونے کا دکھاوا کرتا ھے اور سب سے زیادہ ٹوٹا ہوا ھے ۔ Good Evening 💫🌹

MoonShahid (@monashahid20) 's Twitter Profile Photo

درود اس ذات پر کہ جس نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ایک غمگین بچے سے تعزیت کی کیونکہ اُسکی چڑیا مر گئی تھی۔۔۔ 🌹صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ🌹

MoonShahid (@monashahid20) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کا صرف رشتہ ہی قابل احترام ہوتا ہے باقی ان میں احترام کے قابل کوئی بات نہیں ہوتی۔۔۔۔

MoonShahid (@monashahid20) 's Twitter Profile Photo

اپنے سب مخالفین کو بلاک نہ کریں۔ 1 یا 2 کو رہنے دیں تاکہ وہ ہیڈ کوارٹرز میں جا کر اطلاع دے کر اکٹھے ہو کر جل سکیں۔ "

KhilafatImrania (@khilafatimrania) 's Twitter Profile Photo

عدالتیں آزاد کرو ججز کو رہا کرو بارڈرز پہ لوٹ جاؤ معدنیات اپنی اماں کے جہیز میں نہی لائے جو بیچ دو گے ہیروئین کا کاروبار بند کرو ڈالرز کے لئے ہمارا خون مت بیچو اپنے اثاثوں کا حساب دو #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم Waqar Malik Azhar Mashwani Qasim Khan Suri AliZai Vlogs

عدالتیں آزاد کرو
ججز کو رہا کرو
بارڈرز پہ لوٹ جاؤ
معدنیات اپنی اماں کے جہیز میں نہی لائے جو بیچ دو گے
ہیروئین کا کاروبار بند کرو
ڈالرز کے لئے ہمارا خون مت بیچو
اپنے اثاثوں کا حساب دو
#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم
Waqar Malik
Azhar Mashwani
Qasim Khan Suri
AliZai Vlogs