
Moin Sharif
@mo6806
Lawyer, Admirer of Quaid e Azam-- Sir ALI IMAM ADVOCATE, Patna, Bihar & Kaptaan
ID: 3995912055
19-10-2015 17:20:09
21,21K Tweet
3,3K Followers
4,4K Following


“پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی ایک بہادر اور خوددار قوم ہیں۔ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس

“مجھے نہیں لگتا وہ ( Imran Khan )اپنی جان بچانے کے لیے کوئی ڈیل قبول کریں گے وہ بہت اصول پسند شخصیت ہیں” بیٹے کا باپ پر اعتماد قابل رشک ہے ماشاءاللہ






“پاکستانی قوم کو بیرونی اور اندرونی دونوں طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم نے ہمارے انصاف کے نظام کا جنازہ نکال دیا ہے اور ملک اس وقت مکمل ڈکٹیٹر شپ میں جا چکا ہے- سویلینز کا ملٹری ٹرائل قانونی قرار دینا اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ ایوانوں میں اس ترمیم کے حق میں ووٹ

گنڈاپور صاحب 18 گھنٹے گزر چکے، بلکہ اس سے بھی زیادہ۔ بہت تماشا دیکھ چکی ہے اب یہ قوم۔ آپکا کوئی بھی نیا چورن اب نہیں بکنے والا! Ali Amin Khan Gandapur Aleema Khanum




چینی طیاروں نے اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہو کر محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچا دی! یہ وہ لمحہ تھا جب ظلم کی دیواروں میں دراڑ پڑی، یہ وہ وقت تھا جب دنیا نے دیکھ لیا کہ جب الله ربّ العزت کسی کو عزت و ہمت سے نوازتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی!





There are reports that Imran Khan will be released soon. I hope these reports are true. Pakistan would benefit from his release both at home and abroad during this sensitive period. Besides, it would be the right thing to do. #Pakistan Imran Khan

