
MNK PPP KP
@mnkpppkp
D C S PPP KP
ID: 1469636697822576641
11-12-2021 11:55:08
1,1K Tweet
97 Followers
208 Following


چیٸرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردری کا پاکستان پیپلزپارٹی کے 55ویں یوم تاسیس پر ویڈیو پیغام جاری #PPPFoundationDay PPP Pakistan People Party KPK Engr Sikandar Hayat Media cell PPP PS 64

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو پارٹی کی بنیاد رکھی جو اس ملک کے غریبوں اور محنت کشوں کے لئے تھی۔ آج 55 سال بعد شہید ذوالفقار علی بھٹو کا لگایا ہوا یہ پودا ایک تناور درخت بن کر اس ملک کے عوام کے لئے سایہ دار بن چکا ہے BilawalBhuttoZardari TURAB ALI BHUTTO #PPPFoundationDay






سابق وزیراعظم / صدر سردار یعقوب خان کے حلقے سے پیپلز پارٹی نے 4 میں سے 3 ضلع کونسل کی نشستیں اپنے نام کر لی @ZoobiaKhurshid Zobia Khurshid Raja team_bilawal Shuja Khan TURAB ALI BHUTTO S@Yed@ Seem@ Sh@h Bukh@ri

ہم ایک ایسی اتحادی حکومت ہیں جس میں ملک کے ہر کونے،ہر نسل اور ہر زبان کی نمائندگی موجود ہے ہم سب کا اپنا نظریہ ہے اور ہم ایک دوسرے کو متحد رکھ کر قومی حکومت چلا رہے ہیں تاکہ مسائل کا حل نکالا جا سکے! Al Jazeera English BilawalBhuttoZardari




#Congratulations پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے MNA Nawabzada Iftikhar Ahmed Khan کو وفاقی وزیر مملکت کا عہدہ دے دیا گیا وفاقی حکومت کے ایک اعلامیہ کے مطابق انہیں وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی سے وفاقی وزیر مملکت بنادیا گیا۔ MNA Nawabzada Iftikhar Ahmed Khan


وزیر خارجہ BilawalBhuttoZardari کا ایک اور انقلابی قدم۔مقصد پیسے کمانا نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں🇵🇰کو دیگر ممالک کے ہم پلہ کھڑا کرنا ہے🇵🇰کو دنیا میں اجاگر کرنا اور برابری کی بنیاد پر موازنہ کرناہے۔انشاُاللہ یہی محنت و لگن 🇵🇰کی ترقی وخوشحالی کی ضامن ہے Sen Aajiz Dhamrah #MetaByBBZ

Foreign Minister of Pakistan BilawalBhuttoZardari met Hussain Brahim Taha OIC GS in Islamabad. OIC #OIC TURAB ALI BHUTTO PPP



My Twitter Interaction Circle generated by twittercircle.com Hamid Mir حامد میر WAQAR SATTI 🇵🇰 BilawalBhuttoZardari @MajKhuramPak Geo News Urdu Faisal Karim Kundi Zobia Khurshid Raja DG ISPR


