Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile
Asif Shafique

@mmasief

#Journalist | #Blogger | #Content #writer | #Columnist | #Focusing On #Digital #Media | #Traveler | #Punjab | #Pakistan | #Jeddah | #KSA|اردو# |#TeamJI

ID: 65469001

linkhttps://baaghitv.com/author/muhammadasif/ calendar_today13-08-2009 21:11:38

294,294K Tweet

126,126K Followers

107,107K Following

نور (@talatnour) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ سب سے زیادہ سخی تھے اور خاص طور پر رمضان میں جب جبرائیل آپ ﷺ ملتے تو آپ ﷺ سب لوگوں سے زیادہ سخی ہوتے تھے اور جبرائیل آپﷺ سے رمضان کی ہر رات میں ملتے اور قرآن کا دور کرتے،نبی کریم ﷺ بھلائی پہنچانے میں ٹھنڈی ہوا سے بھی زیادہ سخی تھے صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 5

رسول اللہ ﷺ سب سے زیادہ سخی تھے اور خاص طور پر رمضان میں جب جبرائیل آپ ﷺ ملتے تو آپ ﷺ سب لوگوں سے زیادہ سخی ہوتے تھے 
اور جبرائیل آپﷺ سے رمضان کی ہر رات میں ملتے اور قرآن کا دور کرتے،نبی کریم ﷺ بھلائی پہنچانے میں ٹھنڈی ہوا سے بھی زیادہ سخی تھے
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 5
Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

اور ایکہ والے ظالم تھے،تو دیکھ لو کہ ہم نے بھی اُن سے انتقام لیااور ان دونوں قوموں کے اجڑے ہوئے علاقے کھلے راستے پر واقع ہیں حجر کے لوگ بھی رسولوں کی تکذیب کر چکے ہیں ہم نے اپنی آیات ان کے پاس بھیجیں اپنی نشانیاں اُن کو دکھائیں ، مگر وہ سب کو نظر انداز ہی کرتے رہے۔ (الحجر78-81)

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

اس واقعے میں بڑی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو صاحبِ فراست ہیں۔ اور وہ علاقہ (جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا) گزر گاہ عام پر واقع ہے ، اس میں سامانِ عبرت ہے ان لوگوں کے لیے جو صاحب ایمان ہیں ۔(75)(76)(77سورۃ الحجر)

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں صحافی لطیف بلوچ کا ان کے گھر میں خاندان کے سامنے بے دردی سے قتل درندگی و سفاکیت ہے صوبائی حکومت اور سیکیورٹی ادارے محض مذمت کرکے بری الذمۃ نہیں ہو سکتے!!!

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

تیری جان کی قسم اے نبی ﷺ ! اُس وقت اُن پر ایک نشہ سا چڑھا ہوا تھا جس میں وہ آپے سے باہر ہوئے جاتے تھے ۔ آخر کار پوپھٹتے ہی اُن کو ایک زبردست دھماکے نے آلیا اور ہم نے اُس بستی کو تل پٹ کر کے رکھ دیا اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی۔ (72)(73)(74سورۃ الحجر)

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

لوط ؑ نے کہا ’’ بھائیو ، یہ میرے مہمان ہیں ، میری فضیحت نہ کرو، اللہ سے ڈرو، مجھے رسوا نہ کرو۔ وہ بولے ’’ کیا ہم بارہا تمہیں منع نہیں کر چکے ہیں کہ دنیا بھر کے ٹھیکے دار نہ بنو ‘‘؟ لوط ؑ نے (عاجز ہو کر ) کہا ’’ اگر تمہیں کچھ کرنا ہی ہے تو یہ میری بیٹیاں موجود ہیں( الحجر 68/71)

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

وَقَضَيْنَآ اِلَيْهِ ذٰلِكَ الْاَمْرَ اَنَّ دَابِرَ هٰٓؤُلَاۗءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِيْنَ - اور اسے ہم نے اپنا یہ فیصلہ پہنچا دیا کہ صبح ہوتے ہوتے ان لوگوں کی جڑ کاٹ دی جائے گی۔اتنے میں شہر کے لوگ خوشی کے مارے بیتاب ہو کر لوط ؑ کے گھر چڑھ آئے ۔ (66سورۃ الحجر)(67)

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

لہٰذا اب تم کچھ رات رہے اپنے گھر والوں کو لے کر نکل جائو اور خود اُن کے پیچھے پیچھے چلو ۔ تم میں سے کوئی پلٹ کر نہ دیکھے ۔ بس سیدھے چلے جائو جدھر جانے کا تمہیں حکم دیا جارہا ہے۔‘‘ (65سورۃ الحجر )

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

پھر جب یہ فرستادے لوط ؑ کے ہاں پہنچے (61) تو اُس نے کہا ’’ آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں۔‘‘ (62)انہوں نے جواب دیا، ’’ نہیں ، بلکہ ہم وہی چیز لے کر آئے ہیں جس کے آنے میں یہ لوگ شک کر رہے تھے ۔(63)ہم تم سے سچ کہتے ہیں کہ ہم حق کے ساتھ تمہارے پاس آئے ہیں ،(64) سورۃ الحجر

Jamaat e Islami Karachi (@karachijamaat) 's Twitter Profile Photo

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن فاران کلب گلشن اقبال میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت Karachi Connect کےعنوان سے"سوشل میڈیا میٹ اپ" سےخطاب کررہےہیں۔ Naeem ur Rehman

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن فاران کلب گلشن اقبال میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت Karachi Connect کےعنوان سے"سوشل میڈیا میٹ اپ" سےخطاب کررہےہیں۔
<a href="/NaeemRehmanEngr/">Naeem ur Rehman</a>
Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو جنت کی تمنا ہے مگر شرط یہ ہے میرے ہمراہ میرے دوست بھی سارے جائیں #اردو_زبان

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

فَلَمَّا جَاۗءَ اٰلَ لُوْطِۨ الْمُرْسَلُوْنَ - پھر جب یہ فرستادے لوط ؑ کے ہاں پہنچے (61سورۃ الحجر ) - So when the envoys came to the household of Lot,

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنَآ ۙاِنَّهَا لَمِنَ الْغٰبِرِيْنَ - سوائے اُس کی بیوی کے جس کے لیے (اللہ فرماتا ہے کہ )ہم نے مقدر کر دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہے گی ۔‘‘ (60سورۃ الحجر )

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

اِلَّآ اٰلَ لُوْطٍ ۭ اِنَّا لَمُنَجُّوْهُمْ اَجْمَعِيْنَ - صرف لوط ؑ کے گھر والے مستثنیٰ ہیں ، اُن سب کو ہم بچا لیں گے، (59سورۃ الحجر ) - excepting the household of Lot. We shall deliver all of them,

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

قَالُوْٓا اِنَّآ اُرْسِلْنَآ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِيْنَ - وہ بولے ’’ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔ (58سورۃ الحجر) - They said: "Verily we have been sent to a guilty people