عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile
عفان

@ml1t10

♡ سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم♡

ID: 1034174840

linkhttp://insaf.com calendar_today25-12-2012 06:23:43

24 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

" وَاجْعَلْنِي مِنْ وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ " مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنادے۔♡ And place m me among the inheritors of the Garden of Pleasure.♡ Surah Ash Shuara Ayat 85

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

" وَدَعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى " آپ کے رب نے آپ کو نہ چھوڑا ہے اور نہ وہ ناراض ہوا ہے ۔ ♡ (الضحى : (3)

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِينَ یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو ( تمہارا ) مذاق اڑاتے ہیں"

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

جب آپ معاملات کو بگڑ سیو یکھیں یا حالات کو کنٹرول سے باہر ہوتا دیکھیں تو بس یقین اور دل کی گہرائی سے یہ کہہ دیں۔ "وَافَوَضُ أَمْرِي إِلَى اللهِ" " میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں"

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

اللہ پر یقین ! "وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ حُكْمًا لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ" "جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں، ان کے نزدیک اللہ سے بہتر فیصلہ کرنے والا کوئی نہیں۔" سورہ المائدہ آیت (50)

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

میرا اللہ فرماتا ہے " لا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا اسْمَعُ وَارَى " "ڈرو مت میں تمھارے ساتھ ہوں ہر بات سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں"

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

اور جس دن اللہ تم سے راضی ہو گیا اُس دن تم اپنی ان اداس آنکھوں سے اپنے نصیب کا بدلنا دیکھو گے اور خوش ہو جاؤ گے۔"♡

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے پہ ، وہ آزمائشوں سے گھبرایا نہیں کرتے۔♥️

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

" وَانْ لَّيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَى" ترجمه " اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔"

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

اج کی آیت ! " وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا " " اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو!! " (سورۃ الدہر : 25)

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

" وَإِلَى اللهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ " "اور سارے معاملات کا آخری فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں ہے"

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

"وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ" " اور تمہارے رب کا فرمان ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا " (سورۃ مومنآیت 60)

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

بے شک ! إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ) اللہ ہی دلوں کے راز جانتا ہے. { سوره ملک آیت نمبر 13}

عفان (@ml1t10) 's Twitter Profile Photo

“And those who, when reminded of the verses of their Lord, do not fall upon them deaf and blind.” — Al Qur’aan (25:73)