ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile
ماہی✨

@mirch_ii

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
الحمدللہ 🕋

ID: 1145031108486193152

calendar_today29-06-2019 18:07:44

297,297K Tweet

35,35K Followers

1,1K Following

Ujii (@ujalaraza_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر ضروری تو نہیں کہ اللّٰه نیک اور پرہیزگار لوگوں کو ہی ملے، کبھی کبھی مجھ جیسی گناہگار کو بھی اللّٰه بہت قریب محسوس ہوتا ہے اور اللّٰه کبھی نہیں کہتا کہ تم گناہگار ہو میں تمہاری کیوں سنوں؟ بلکہ وہ کہتا ہے کہ آؤ مجھے سناؤ اپنی کہانی میں سنوں گا ایک ایک حرف

السلام علیکم
صبح بخیر

ضروری تو نہیں کہ اللّٰه نیک اور پرہیزگار لوگوں کو ہی ملے، کبھی کبھی مجھ جیسی گناہگار کو بھی اللّٰه بہت قریب محسوس ہوتا ہے اور اللّٰه کبھی نہیں کہتا کہ تم گناہگار ہو میں تمہاری کیوں سنوں؟
بلکہ وہ کہتا ہے کہ آؤ مجھے سناؤ اپنی کہانی میں سنوں گا ایک ایک حرف
Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری تو ساری بہار آپ سے ہے ۔۔۔😻✨🫶🏻🌸 جمعہ مبارک :-✨🫶🏻

Moona Awan|| Imran Ahmad Khan Niazi❤🎀 (@rupunzel__) 's Twitter Profile Photo

کیا کمال خاندان ہے ناں، اغواہ ہوکر گھروالوں کو کہتے ہیں آپ نے گھرانہ نہیں ہے۔ نیازیوں کی یہ شان بے نیاز کمال است🥺❤

ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

یار یہ تو اتنا معصوم سا ہے 🥲💔 دیکھ دیکھ کر ٹویٹر پر آنے کا ہی دل نہیں کر رہا اتنا دکھ ہو رہا مجھے پتا نہیں کیوں 💔🥲

Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

کپتان کے ساتھ ساتھ کپتان کے کھلاڑی بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں ،خان کے علاوہ نا ہمارا کوئی لیڈر ہے اور نا ہی کوئی نیا کپتان ۔۔۔ کپتان تیری جرات + بہادری اور ہمت کو سلام:- 🫶🏻😻🔥🔥

کپتان کے ساتھ ساتھ کپتان کے کھلاڑی بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں ،خان کے علاوہ نا ہمارا کوئی لیڈر ہے اور نا ہی کوئی نیا کپتان ۔۔۔

کپتان تیری جرات + بہادری اور ہمت کو سلام:- 🫶🏻😻🔥🔥
Salman khan (@salman_khan034) 's Twitter Profile Photo

سرعام کہنا چاہتا ہوں خان کے وفادار صرف اور صرف ورکرز ھے باقی زیادہ تر لیڈرشپ کمپرومائز ہو چکی ہے

Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ لوگ پتہ نہیں اتنی فضول باتیں کس طرح کر لیتے ہیں ۔۔۔؟؟🤔🤔

ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) صبح بخیر

اسلام وعلیکم 

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
صبح بخیر
ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔ہمارے کپتان کی حفاظت اور مدد فرما آمین ثم آمین

اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔ہمارے کپتان کی حفاظت اور مدد فرما
آمین ثم آمین