Malik Mana
@malikmana4
love pak army
ID: 1154774793432027136
26-07-2019 15:25:40
1,1K Tweet
58 Followers
180 Following
حامد میر نے پاک فوج کی خفیہ نقل و حرکت بارے خبر دے کر وہی گھٹیا حرکت کی جو ماضی میں پاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں بارے بھارتی ٹی وی کےساتھ گفتگو میں کر چکاہے کیا صحافت کی یہ تعلیم ہے جو پنجاب یونیورسٹی اپنے طلبہ کو سکھاتی ہے؟ Hamid Mir حامد میر #HamidMir #Kashmir
اب چونکہ لفظ "بے غیرت" کو پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے مہذب اور شائستہ کرار دے کر قابل استعمال بنا دیا ھے تو اس کے عام استعمال کی اجازت ھے لہذا میں کہنا چاھتی ھو کہ کدھر ھے وہ "بے غیرت" بلاول زرداری جو سندھ کی ترقی کا دعویدار ھے کراچی تو ڈوب گیا تم کب ڈوب مرو گے BilawalBhuttoZardari
Bakhtawar B-Zardari 27 people died in Karachi under your watch and you are worried about your aunt. She is only in judicial custody. She has not died. 27 people have died. They are not coming back EVER. So small and pathetic person you are
بلاول نے کہا تھا کہ سندھ کا مقابلہ باقی صوبوں سے نہیں باہر کے ممالک سے ہے.. واقعی ٹھیک کہا تھا.. آج کراچی کو دیکھ کر مجھے وینس کا شہر یاد آ گیا ہے.. ویلڈن بلاول BilawalBhuttoZardari