
MNA Malik Anwar Taj
@malikanwartaj
Member of National Assembly .(Former Parliamentary secretary) @PTI NA 24 Charsadda 1 KPK Pakistan law Graduate Young leader
ID: 1025965201315848193
https://www.facebook.com/MalikAnwarTaj?mibextid=LQQJ4d 05-08-2018 04:42:20
1,1K Tweet
2,2K Followers
117 Following





چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان



ہم ہائیکورٹ انصاف لینے کیلئے آتے ہیں لیکن ہمیں انصاف نہیں ملتا، اس ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں کوئی رول آف لاء نہیں، ہمارا قائد بے گناہ قید ہے ، ملک انور تاج ایم این اے پی ٹی آئی MNA Malik Anwar Taj

سابق وزیراعظم عمران خان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کےنام خصوصی پیغام (05-06-2025) “تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک یہ عید قربان ہے جس کی روح اللہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق


“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے





سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی

