𝑴 𝑴𝒂𝒌𝒌𝒊 𝑴𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂 (@makkimaviya) 's Twitter Profile
𝑴 𝑴𝒂𝒌𝒌𝒊 𝑴𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂

@makkimaviya

UCH Sharif #NA166 & #PP249 #PP250
Pakistan Zindabad❤️❤️

ID: 1052942544345149441

linkhttp://insaf.pk calendar_today18-10-2018 15:20:40

11,11K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

آزادی کا جشن منانے کیلئے نکلنے والے نوجوان کو راولپنڈی میں پولیس گریبان سے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کررہی ہے یہ بے شرمی کی انتہا ہے

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

کیسے کیسے تاریخی مناظر دیکھنے کو مِل رہے ❤️ عوام ڈری نہی ڈٹی ہوئی ہے 🔥

𝑴 𝑴𝒂𝒌𝒌𝒊 𝑴𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂 (@makkimaviya) 's Twitter Profile Photo

جنگ کا نقشہ ڈیزائن کرنے والے کو کوئی تمغہ نہیں دیا گیا، ہمیں تو پہلے پتا تھا یہاں کوئی میرٹ نہیں ہے۔😎

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز جنوبی پنجاب کے ضلع ڈی جی خان کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی کے موقع پر عمران خان کی کال پر پرامن ریلی کی نکالی گئی؛ ریلی میں تنظیمی عہدیدران، کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

𝑴 𝑴𝒂𝒌𝒌𝒊 𝑴𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂 (@makkimaviya) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ سے اہم خبر۔۔!🚨 عمران خان کی 9 مئی کے 8 کیسز میں ضمانت منظور سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

Fateh ullah Burki (@fatii_burki) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ خان صاحب کی تمام کیسز میں ضمانت منظور ہو گئی انشاءاللہ اب ہمارا اگلا ٹارگٹ اسلام آباد ہائیکورٹ ہے۔ Imran Khan PTI

𝑴 𝑴𝒂𝒌𝒌𝒊 𝑴𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂 (@makkimaviya) 's Twitter Profile Photo

اندھیری رات چاہے کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو، آخرکار سحر ضرور نمودار ہوتی ہے، اور انشاءاللہ انصاف کا سورج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوگا۔ #ReleaseImranKhan

اندھیری رات چاہے کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو، آخرکار سحر ضرور نمودار ہوتی ہے، اور انشاءاللہ انصاف کا سورج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوگا۔
#ReleaseImranKhan
کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

دریائے راوی میں پانی پارک ویو سٹی کے بلکل کنارے تک پہنچ چکا ہے، جبکہ ابھی پانی 80 ہزار کیوسک ہے، اور ایک لاکھ مزید آنا باقی ہے پارک ویو سٹی انتظامیہ مزید بند بنانے میں مصروف ہے

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

آج کہروڑ پکا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا؛ عمران خان کا پیغام پہنچایا، کھانا، امدادی سامان تقسیم کیا اور متاثرین کو یقین دلایا کہ عمران خان اور ان کی پوری ٹیم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ دورے کے دوران موجود عوام نے پُرجوش انداز میں "عمران خان زندہ باد" کے نعرے بھی لگائے۔

𝑴 𝑴𝒂𝒌𝒌𝒊 𝑴𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂 (@makkimaviya) 's Twitter Profile Photo

پنجند بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ ، پانی کی آمد 167508 کیوسک اور اخراج 153538 کیوسک ریکارڈ ۔ فلڈ کنٹرول روم

𝑴 𝑴𝒂𝒌𝒌𝒊 𝑴𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂 (@makkimaviya) 's Twitter Profile Photo

پنجند پر پانی کی سطح میں اضافہ ، پانی کی آمد 2 لاکھ 24 ہزار کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 10 ہزار کیوسک ریکارڈ

𝑴 𝑴𝒂𝒌𝒌𝒊 𝑴𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂 (@makkimaviya) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پنجاب ملتان بہاولپور اوچشریف بدترین سیلاب کی زد میں حکومتی امداد کے منتظر عوام پریشان

𝑴 𝑴𝒂𝒌𝒌𝒊 𝑴𝒂𝒗𝒊𝒚𝒂 (@makkimaviya) 's Twitter Profile Photo

علی پور اور سیت پور کے علاقے بری طرح ڈوب رہے ہیں ۔ حکومت پنجاب جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں اوچ شریف ، احمد پور شرقیہ ، علی پور ، سیت پور کے سیلاب متاثرین پر فوکس کرے ۔ یہاں پر ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں