Mahmood Ahmed#786 (@mahmoodahmed784) 's Twitter Profile
Mahmood Ahmed#786

@mahmoodahmed784

ID: 1514722489653415940

calendar_today14-04-2022 21:50:09

2,2K Tweet

21 Followers

61 Following

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

مُنشی کہو تو گرفتاری کا خطرہ۔ ڈیزل کہو تو نکاح کو خطرہ۔ چور کہو تو غداری کا خطرہ۔ سچ کہو تو جان کو خطرہ۔ جھوٹ کہو تو ضمیر کو خطرہ۔ خاموش رہو تو ایمان کو خطرہ !!

Haqeeqat TV (@haqeeqat_tv) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر میں پٹرول غائب ۔۔ لیکن یہ عمران خان کو کھڈے لائن لگانے میں لگے، اعظم سواتی اور شہباز گل کو ننگا کر رہے۔۔ فواد چوہدری کو اندر کیا ہے۔ کھا گئے ہمارا پورے کا پورا ملک یہ بے شرم اور ڈکار بھی نہیں مارا

Mian Ali Ashfaq (@mianaliashfaq) 's Twitter Profile Photo

مُنشی کہو تو گرفتاری کا خطرہ۔ ڈیزل کہو تو نکاح کو خطرہ۔ چور کہو تو غداری کا خطرہ۔ سچ کہو تو جان کو خطرہ۔ جھوٹ کہو تو ضمیر کو خطرہ۔ خاموش رہو تو ایمان کو خطرہ. خطرناک معاشرہ-

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

سرجری مریم کروائے اور پیسے عوام بھرے۔۔۔!!! کیوں بھئی مریم ساڈھے کس کام دی۔۔۔؟؟؟

Babar Awan (@babarawanpk) 's Twitter Profile Photo

نااہل شہباز شریف سے استعفٰی لئے بغیر نہ معیشت بچے گی اور نہ مستقبل۔ چند گھنٹے پہلے مریم نے کہا ڈار پر اعتماد کریں۔ سمدھی نے 35 روپے کا پیٹرول بم عوام پر گرا کر جواب دیا۔ تباہی دروازے پر ہے۔ الیکشن روکنے سے بربادی کی رفتار تیز ہوگی۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈالر 262 روپے پیٹرول 250 روپے اور ڈیزل 262 روپے شکریہ کس کا کرنا ہے؟ #امپورٹڈ_نالائق_حکمران

ڈالر 262 روپے
پیٹرول 250 روپے
اور  ڈیزل 262 روپے

 شکریہ کس کا کرنا ہے؟ #امپورٹڈ_نالائق_حکمران
Faizan Sheikh (@faiziwithkaptan) 's Twitter Profile Photo

6 روپے پر میٹنگ چھوڑ کر جانے والے کھاو جی اُمید ہے 35 روپے پر دُنیا چھوڑ کر چلے جائیں گے!@MaryamNSharif

6 روپے پر میٹنگ چھوڑ کر جانے والے کھاو جی اُمید ہے 35 روپے پر دُنیا چھوڑ کر چلے جائیں گے!@MaryamNSharif
Zαყαɳ Iƙ (@zyyan_ali) 's Twitter Profile Photo

آئین آئین نہ کریں 22کروڑ عوام یہ آئین دوبارہ لکھ سکتی ہے عوام کا حق ہے اوریا مقبول جان نے آج نظام اور لفافوں پر ایٹم بم مار دیا🔥

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

حکمران اپنی سرجری بےشک باہر کے ممالک سے کرواتے ہیں، لیکن عوام کی سرجری پاکستان واپس آ کر ہی کرتے ہیں۔ ڈاکٹر اسحاق ڈار بھی چند ماہ پہلے ہی عوام کی سرجری کرنے واپس خصوصی طیارے پر وطن واپس لائے گئے۔ اور اب یا تو اپنا مکمل کروا کے واپس جائیں گے یا عوام کا۔

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

اگر شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو پکڑ کر سزا نہیں دے سکتے تو ہم سب بھی ارشد شریف ہیں ہم کو بھی قتل کر دو۔ Arshad Sharif

Hablb Akram (@hablbakram) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز صفدر کو ہمت کر عمران خان کے خلاف 33سیٹوں پر الیکشن لڑنا چاہیے

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی اپیل مسترد ہونا بلکل درست فیصلہ ہے یہ بےجان کیس بننےسے پہلے ہی ختم ہو جانا چاہئےتھا۔ اب ضمانت ملنی چاہئے۔ بس بہت ہو گیا کیا فواد چوہدری کا یہ جرم ہےکہ اس نے عمران خان سے غداری کرنے سے انکار کیا؟ اب اس کیس کو مزید لٹکانے والے خود بےعزت ہونگے

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

عمران خان مخالف صحافیوں نے آج پشاور دھماکے کو مسلسل الیکشن "مؤخر" ہونے کے خدشے سے جوڑ کر اپنے مالکان کیلئے بڑے مسائل پیدا کر دیے ہیں۔ اب عوام پوچھ رہی ہے کہ اس دھماکے کا الیکشن سے کیا تعلق؟ 🤔

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سیاسی بات کریں تو ٹھیک ہے.. اداروں کے خلاف بات کرنے پر ایکشن ضرور لیا جائے گا (خواجہ آصف) خواجہ آصف کو چاہیے کہ اس بندے کے خلاف ضرور ایکشن لیں جس نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ یہ ہماری ہڈیوں سے گودا تک کھا گئے ہیں

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کی گرفتاری سے ضمانت تک پی ڈی ایم اور سہولتکاروں نے بدنامی ہی کمائی ہے۔

Babar Awan (@babarawanpk) 's Twitter Profile Photo

الحمدللّٰہ فواد چوہدری کی ضمانت منظور ہوگئی۔ تحریکِ انصاف کو چیلنجز درپیش آتے ہیں تو یہ پہلے سے زیادہ مضبوط اور متحد ہوتی ہے۔ عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی تک بھرپور جدوجہد جاری رہے گی۔