щ(゚Д゚んの刀乇 (@m5lr_55) 's Twitter Profile
щ(゚Д゚んの刀乇

@m5lr_55

𝑃𝑎𝑖𝑛 𝑛𝑒𝑣𝑒𝑟 𝑒𝑛𝑑𝑠, 𝑤𝑒 𝑗𝑢𝑠𝑡 𝑓𝑖𝑛𝑑 𝑎𝑛𝑜𝑡ℎ𝑒𝑟 𝑟𝑒𝑎𝑠𝑜𝑛 𝑡𝑜 𝑠𝑚𝑖𝑙𝑒😊

ID: 1981113014771503104

calendar_today22-10-2025 21:40:32

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

👑 T ❤️ H 👑 (@tamana9999) 's Twitter Profile Photo

اللّٰهﷻ له ڪومو ڪسانو سره مینه لري؟♥️* *﴿إِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ التَّوّابينَ﴾ 💕* *`اللّٰهﷻ له توبه ڪوونڪو سره مینه لري!`* *﴿إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ المُتَّقينَ﴾ 💝* *`اللّٰهﷻ له پرهیزګارانو سره مینه لري!`* *﴿وَاللّٰهُ يُحِبُّ المُطَّهِّرينَ﴾🤍*

اللّٰهﷻ له ڪومو ڪسانو سره مینه لري؟♥️*
 
*﴿إِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ التَّوّابينَ﴾ 💕*
*`اللّٰهﷻ له توبه ڪوونڪو سره مینه لري!`* 
*﴿إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ المُتَّقينَ﴾ 💝*
*`اللّٰهﷻ له پرهیزګارانو سره مینه لري!`*
*﴿وَاللّٰهُ يُحِبُّ المُطَّهِّرينَ﴾🤍*
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

ویلہ بیٹھا تھا سوچا میں بھی ٹرائی کر لوں یہ پاپا کی پریاں کس طرح دل بناتی ہے لیکن مجھ سے نہیں بنتا یہ دل جن لوگوں سے نہیں بنتا حاضر ہو تاکہ دل کو تسلی ملے 🤦‍♂️ #قومی_زبان

(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

میری الجھی ہوئی نظموں میں جاناں__✍️ جو سیدھی بات ہے ، وہ تیرا دُکھ ہے!!!🤌❤️‍🩹 #محبت_مافیا

میری الجھی ہوئی نظموں میں جاناں__✍️

جو سیدھی بات ہے ، وہ تیرا دُکھ ہے!!!🤌❤️‍🩹

#محبت_مافیا
𝔖𝔞𝔥𝔦𝔩 (@khn_66) 's Twitter Profile Photo

موسم کافی ٹھنڈا ہے۔۔۔۔ چلیں کُچھ خواہشوں کو آگ لگاتے ہیں۔۔۔۔ 🖤🥀 #قومی_زبان #NewProfilePic

موسم کافی ٹھنڈا ہے۔۔۔۔
چلیں کُچھ خواہشوں کو آگ لگاتے ہیں۔۔۔۔

🖤🥀

#قومی_زبان

#NewProfilePic
(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

اپنی ہی آغوش میں سِمٹ کے رو دیجئے،،، کسی ذات کے حصارِ پہلو سے علیحدگی تمہاری روحوں کے دِل پھاڑ دے گی ' بھلے وہ علیحدگی وقتی ہی کیوں نہ ہو!!✍️🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا

اپنی ہی آغوش میں سِمٹ کے رو دیجئے،،،
 کسی ذات کے حصارِ پہلو سے علیحدگی تمہاری روحوں کے دِل پھاڑ دے گی '
بھلے وہ علیحدگی وقتی ہی کیوں نہ ہو!!✍️🥀❤️‍🩹

#محبت_مافیا
(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

اُس کو آتا ہی نہیں میرا مُکمل ہونا__🫰 چھوڑ دیتا ہے وہ تکلیف کو آدھا کر کے!!!!✍️❤️‍🩹 #اردو_زبان

اُس کو آتا ہی نہیں میرا مُکمل ہونا__🫰

چھوڑ دیتا ہے وہ تکلیف کو آدھا کر کے!!!!✍️❤️‍🩹

#اردو_زبان
ګل (@jnm__69) 's Twitter Profile Photo

عشق کے نام پہ خیرات بھی لے لیتے ہیں یہ وہ صدقہ ہے جو سادات بھی لے لیتے ہیں ۔ 🥀🖤 #داستان_دل

عشق کے نام پہ خیرات بھی لے لیتے ہیں 
یہ وہ صدقہ ہے جو سادات بھی لے لیتے ہیں ۔

🥀🖤

#داستان_دل
(Ak 47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

جو ملا نہیں، اے دل ،، تجھے کیوں وہی، ہر بار چاہیے؟؟؟ 🤌🔥🤦‍♂️ #اردو_شاعری

جو ملا نہیں، اے دل ،، تجھے کیوں وہی، ہر بار چاہیے؟؟؟ 🤌🔥🤦‍♂️

#اردو_شاعری
Jammy (@jmm_13) 's Twitter Profile Photo

وہ جس چیز کے پیچھے پڑ جاتا ہے پھر پڑ جاتا ہے ڈی جی میں جب کوئی کام کرتا ہوں تو کشتیاں جلا کر کرتا ہوں یہ نہیں سوچتا کہ ناکام ہوا تو کیا ہوگا عمران خان کے الفاظ ✍️ #سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل