𝙈𝙚𝙤𝙬 (@m3ow23) 's Twitter Profile
𝙈𝙚𝙤𝙬

@m3ow23

ID: 1712432367971799040

calendar_today12-10-2023 11:38:33

19,19K Tweet

338 Followers

499 Following

Laraib Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@40laraib) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگ رہا ہے کہ میں کوئی ڈراونا خواب دیکھ رہا ہوں جس میں ملک کی تباہی دیکھ رہا ہوں، کون سا ملک اجازت دیتا ہے اپنی اس طرح کی تباہی کرنے کیلئے صرف ان چوروں کی خاطر عمران خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

مجھے لگ رہا ہے کہ میں کوئی ڈراونا خواب دیکھ رہا ہوں جس میں ملک کی تباہی دیکھ رہا ہوں، کون سا ملک اجازت دیتا ہے اپنی اس طرح کی تباہی کرنے کیلئے صرف ان چوروں کی خاطر
عمران خان
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
Preeshy✪ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

جو سرفراز تھے زندان کھا گئے انکو جو سر نگوں تھے ان کو تخت پہ بٹھایا گیا بتا رہا ہے یہ لہجہ ہمارے منصف کا کسی کا لکھا ہوا فیصلہ سنایا گیا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

جو سرفراز تھے زندان کھا گئے انکو
جو سر نگوں تھے ان کو تخت پہ بٹھایا گیا

بتا رہا ہے یہ لہجہ ہمارے منصف کا
کسی کا لکھا ہوا فیصلہ سنایا گیا
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کی تباہی کے ذمہ داران 1۔بقاضی فائز عیسی 2۔ یحییٰ آفریدی 3۔ شہباز شریف 4۔ اسٹیبلشمنٹ مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر کی گفتگو 🔥 #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

Mir_PTI_Offical (@jumamir8) 's Twitter Profile Photo

معروف اسلامی مفکر و عالم شیخ عمران حسین کا عمران خان کی پاکستان کیلئے جدوجہد کو زبردست خراجِ تحسین اپنی نئی کتاب ‘القرآن اور پاکستان کی تقدیر’ عمران خان کے نام منسوب کردی #عمران_احمد_خان_نیازی Teem Imr@n kh@n❤️804 Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Team Pakistan Power Shaheen Of Kaptaan

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ائین پر جو حملہ ہوا پاکستان کے عوام کی ذمہ داری ہے کہ اس کے خلاف کھڑے ہوجائیں ورنہ پاکستان کو اکھٹا کرنے والا کوئی بچے گا ہی نہیں۔ ائین پر پہلا حملہ 8 فروری 2024 کو ہوا تھا علامہ راجہ ناصر عباس کی گفتگو 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پچیس کروڑ عوام نے 28ویں ترمیم پاس کر لیا ہیں کہ تاحیات عمران احمد خان نیازی ہی ہمارا لیڈر ہوگا اور اپنے لیڈر کے ساتھ ہی جئیں گے، مریں گے 🔥

𝙈𝙚𝙤𝙬 (@m3ow23) 's Twitter Profile Photo

#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتاعمران خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد PTI لیڈرشپ، محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس مزاحمتی تحریک کا اعلان کریں اس وقت ضروری صرف خان کی رہائی ہیں 🚨 Repost, copy, post it again

سید عمر عمر بادشاہ (@saidumarumar) 's Twitter Profile Photo

قید کر لو بدن کو، مگر رعبِ بادشاہ ختم نہیں ہوتا دنیا کی سخت ترین سلاخیں بھی اس خوف کو چھو نہیں سکتیں Imran Khan

𝙈𝙚𝙤𝙬 (@m3ow23) 's Twitter Profile Photo

Imran Khanنے ہمیشہ حق کا ساتھ دینے اور اپنی حقیقی آزادی وخودمختاری پر ڈٹ جانے کادرس دیا ہے، آپ بھی اپنے لیڈر کے نظریے سے اتفاق رکھتے ہیں اور ٹویٹر پر ٹرینڈز کےذریعے حق کے لئے لڑنےکو تیار ہیں توTeam Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 کاحصہ بننے کے لیےYESلکھ کر فالو کریں #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

Imran Khanنے ہمیشہ حق کا ساتھ دینے اور اپنی حقیقی آزادی وخودمختاری پر ڈٹ جانے کادرس دیا ہے، آپ بھی اپنے لیڈر کے نظریے سے اتفاق رکھتے ہیں اور ٹویٹر پر ٹرینڈز کےذریعے حق کے لئے لڑنےکو تیار ہیں توTeam Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
کاحصہ بننے کے لیےYESلکھ کر فالو کریں
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰 (@gq_14_) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ عمران خان کے نظریے کے محافظ ہیں؟ قائد اعظم کے پاکستان کو بچانا چاہتے ہیں سوشل میڈیا پر حق کا پرچم بلند رکھنا چاہتے ہیں تو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 کا حصہ بنیں اور کپتان کی رہائی آواز اٹھائیں ہمیں جوائن کرنے کے لیے فالو کریں+کمنٹس میںYes لکھیں #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

کیا آپ عمران خان کے نظریے کے محافظ ہیں؟ قائد اعظم کے پاکستان کو بچانا چاہتے ہیں
سوشل میڈیا پر حق کا پرچم بلند رکھنا چاہتے ہیں تو
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
کا حصہ بنیں اور کپتان کی رہائی آواز اٹھائیں
ہمیں جوائن کرنے کے لیے
فالو کریں+کمنٹس میںYes لکھیں
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

علامہ راجہ ناصر عباس 🚨 پہلے ان کے ساتھ پاور ہے، گولیاں مار رہے ہیں، لوگوں کا مینڈیٹ چوری کر رہے ہیں۔ اب ان کے پاس اور پاور آئے گی اور مزید تباہی پھیلے گی۔ یہ قوانین عوام کے خلاف ہیں

Faiza❤ⁱᴾⁱᵃⁿ (@faizii2222) 's Twitter Profile Photo

Imran Khanنے ہمیشہ حق کا ساتھ دینے اپنی حقیقی آزادی وخودمختاری پر ڈٹ جانے کادرس دیا ہے آپ بھی اپنے لیڈر کے نظریے سے اتفاق رکھتے ہیں اور ٹویٹر پر ٹرینڈز کے ذریعے حق کے لئے لڑنےکو تیار ہی توTeam Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 کاحصہ بننے کے لیےYESلکھ کر فالو کریں #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

Imran Khanنے ہمیشہ حق کا ساتھ دینے اپنی حقیقی آزادی وخودمختاری پر ڈٹ جانے کادرس دیا ہے آپ بھی اپنے لیڈر کے نظریے سے اتفاق رکھتے ہیں اور ٹویٹر پر ٹرینڈز کے ذریعے حق کے لئے لڑنےکو تیار ہی توTeam Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 کاحصہ بننے کے لیےYESلکھ کر فالو کریں
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
Faiza❤ⁱᴾⁱᵃⁿ (@faizii2222) 's Twitter Profile Photo

گفتگو ایسی کیجئے کہ امید کے دیئے جلے ،،دل نہیں ۔۔۔ قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے،،، مرنے کا نہیں ۔۔ احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جائے ،انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں ۔۔۔✨💮

گفتگو ایسی کیجئے کہ امید کے دیئے جلے ،،دل نہیں ۔۔۔
قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے،،، مرنے کا نہیں ۔۔
احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جائے ،انسانیت کے اٹھ جانے کا
نہیں ۔۔۔✨💮
Malak shawal🇵🇰🇵🇸 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@shawalkhaan011) 's Twitter Profile Photo

تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا مرشد قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں 🥹

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ بتاؤ Grok غلام قوم کس طرح ہوتا ہے، اس کے تفصیلی 10 مثالیں دو خوشبو لگا کے 🤨