Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile
Shahzadi❤

@lumina715

A Muslim😇,,Straight Forward Aries♈writer ,Debater,Humanist
Down to earth🙏Want to be a Succesfull Human {goals}
Works at Studying,Advocate to be....

ID: 930729959752196096

linkhttps://www.facebook.com/lumina.lumina.108 calendar_today15-11-2017 09:31:29

1,1K Tweet

714 Followers

746 Following

Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile Photo

اور میں راضـی ہــوں☺ اس پہ جو میــرے اللہ کریـم کی چاہتـــ ہــے الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِيــــن #الحمدلله

اور میں راضـی ہــوں☺ 
اس پہ
 جو میــرے
 اللہ کریـم 
کی چاہتـــ ہــے

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِيــــن

#الحمدلله
Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile Photo

مولا علیؑ ”جو اپنا کام خدا ﷻ کے سپرد کر دیتا ہے اسکی پشت قوی ہو جاتی ہے“ (اقوال علیؑ ص ۔ ٢٧٤)

مولا علیؑ 
”جو اپنا کام خدا ﷻ کے سپرد کر دیتا ہے اسکی پشت قوی ہو جاتی ہے“
(اقوال علیؑ ص ۔ ٢٧٤)
Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile Photo

کسی کو معاف کرنے کا صرف یہ مطلب نہیں ہے کہ اُس کو گلے سے لگایا جائے ، اس کو دوست بنا لیا ، بلکہ ایک عہد بھی کرنا ہوتا ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دی وہ میں نے اس کو نہیں دینی !! #Sona☺ ☺☺☺

کسی کو معاف کرنے کا صرف  یہ مطلب نہیں ہے کہ اُس کو گلے سے لگایا جائے ، اس کو دوست بنا لیا ، بلکہ ایک عہد بھی کرنا ہوتا ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دی وہ میں نے اس کو نہیں دینی !!

#Sona☺
☺☺☺
Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile Photo

جو آخرت کے لیے جیتا ہے نا! اسکے لیے دنیا کا غم، غم نہیں ہوتا، محرومی، محرومی نہیں ہوتی،وہ دنیا کی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے روتا نہیں ہے،اسکی فتح و ناکامی کے معیارات یکسر مختلف ہوتے ہیں! #sona

Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile Photo

وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ° اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔ سورۃ الموءمنون (118)

Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile Photo

اے میرے رب ! میرے دل سے دنیا کی محبت کے سب جھوٹے آسرے نکال کر مجھے اپنی محبت کے لئے خالص کر لے😥 آمین یارب 🌸♥️ #lumina715 #Sona

اے میرے رب !
میرے دل سے دنیا کی محبت کے سب جھوٹے آسرے نکال کر مجھے اپنی محبت کے لئے خالص کر لے😥
آمین یارب 🌸♥️
#lumina715
#Sona
Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile Photo

اک تیرے "کُن" کے یقین پر " مانگی ہیں میں نے بہت دعائیں "یا رب"❤ #lumina715 #Sona

اک تیرے "کُن" کے یقین پر                                            " مانگی ہیں میں نے بہت دعائیں "یا رب"❤
#lumina715
#Sona
Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے حسن و حسین سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے ان دونوں سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی. سنن ابن ماجہ::143

Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile Photo

اے ابابیلوں سے ہاتھی مروانے والے رب ہم کمزور ہیں تیری بارگاہ میں التجا کرتے ہیں نبیﷺکی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تباہ بربادکردے #lumina715 #Shahzadi

اے ابابیلوں سے ہاتھی مروانے والے رب ہم کمزور ہیں تیری بارگاہ میں التجا کرتے ہیں نبیﷺکی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تباہ بربادکردے
#lumina715 
#Shahzadi
Shahzadi❤ (@lumina715) 's Twitter Profile Photo

ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻤﺎﻥ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺩﺭﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﻭﮨﯽ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﺭﺩ ﺳﮩﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔ Shahzadi❤ #Shahzadi