KP Elementary & Secondary Education Department (@kpesed) 's Twitter Profile
KP Elementary & Secondary Education Department

@kpesed

Official twitter account of the Elementary and Secondary Education Department, Government Of Khyber Pakhtunkhwa.

ID: 3935958503

linkhttp://kpese.gov.pk calendar_today12-10-2015 09:42:34

3,3K Tweet

22,22K Followers

26 Following

Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa (@cskpofficial) 's Twitter Profile Photo

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت سکول داخلہ مہم 2025 کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس۔ صوبہ بھر میں تعلیم سے محروم بچوں (آوٹ آف سکول چلڈرن) کی موجودہ صورتحال اور اُنہیں تعلیمی نظام میں شامل کرنے کے لئے اختیار کی گئی حکمت عملی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

KP Elementary & Secondary Education Department (@kpesed) 's Twitter Profile Photo

داخلہ مہم دیر لوئر میں منظم انداز میں جاری ہے۔ ASDEO خالد کی قیادت میں بینرز اور پمفلٹس کی تقسیم کی جا رہی ہے۔ یہ مہم دکان بہ دکان اور گھر گھر جا کر چلائی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرایا جا سکے۔ #پڑھا_لکھا_باشعور_خیبرپختونخوا #KPEducation #KPESED

داخلہ مہم دیر لوئر میں منظم انداز میں جاری ہے۔
 ASDEO  خالد کی قیادت میں بینرز اور پمفلٹس کی تقسیم کی جا رہی ہے۔
یہ مہم دکان بہ دکان اور گھر گھر جا کر چلائی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرایا جا سکے۔
#پڑھا_لکھا_باشعور_خیبرپختونخوا #KPEducation #KPESED
KP Elementary & Secondary Education Department (@kpesed) 's Twitter Profile Photo

داخلہ مہم 2025-26 کا آغاز ضلع کوہستان اپر سے ہو چکا ہے، جہاں عمائدین و سیاسی شخصیات نے تعلیم کی اہمیت اجاگر کی۔ والدین سے اپیل: اپنے بچوں کو قریبی سرکاری اسکول میں داخل کروائیں تاکہ وہ روشن مستقبل پا سکیں۔ #پڑھا_لکھا_باشعور_خیبرپختونخوا #KPEducation

داخلہ مہم 2025-26 کا آغاز ضلع کوہستان اپر سے ہو چکا ہے، جہاں عمائدین و سیاسی شخصیات نے تعلیم کی اہمیت اجاگر کی۔
والدین سے اپیل: اپنے بچوں کو قریبی سرکاری اسکول میں داخل کروائیں تاکہ وہ روشن مستقبل پا سکیں۔

#پڑھا_لکھا_باشعور_خیبرپختونخوا #KPEducation
KP Elementary & Secondary Education Department (@kpesed) 's Twitter Profile Photo

داخلہ مہم 2025 کے سلسلے میں لوئر چترال میں اساتذہ کی جانب سے گھر گھر داخلہ مہم جاری ہے۔ اساتذہ مقامی کمیونٹی سے رابطہ قائم کر کے بچوں کے اسکولوں میں داخلے کو یقینی بنا رہے ہیں۔ یہ مہم تعلیم کے فروغ، داخلوں میں اضافے اور والدین میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا کرنٹ بجٹ اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری ایجوکیشن مسعود احمد، سپیشل سیکرٹری قیصر عالم، ڈائریکٹریس ناہید انجم و دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ #KPEducation Faisal Khan Tarakai #پڑھا_لکھا_باشعور_خیبرپختونخوا

صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا کرنٹ بجٹ اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری ایجوکیشن مسعود احمد، سپیشل سیکرٹری قیصر عالم، ڈائریکٹریس ناہید انجم و دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

#KPEducation <a href="/FaisalKTarakai/">Faisal Khan Tarakai</a>
#پڑھا_لکھا_باشعور_خیبرپختونخوا
KP Elementary & Secondary Education Department (@kpesed) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی کی قیادت میں بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز اور این سی ایچ ڈی سنٹرز کے اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری!

صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی کی قیادت میں بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز اور این سی ایچ ڈی سنٹرز کے اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری!
Government of KP (@governmentkp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ KP علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کااہم اجلاس۔ تشویشناک صورتحال پر بڑا فیصلہ: جن اضلاع میں 50٪ یا زائد بچے اسکول سےباہر، وہاں تعلیمی ایمرجنسی نافذ بچوں کی انرولمنٹ بڑھانے کے لیے کثیرالجہتی اقدامات کی منظوری ہر ضلع کے حالات کے مطابق قابلِ عمل پلان کی تیاری

KP Elementary & Secondary Education Department (@kpesed) 's Twitter Profile Photo

*محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کا ضم اضلاع کے ہونہار طلباء کے لیے "فاؤنڈیشن ایکسیلنس اسکالرشپ پروگرام" #KPEducation

*محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کا ضم اضلاع کے ہونہار طلباء کے لیے "فاؤنڈیشن ایکسیلنس اسکالرشپ پروگرام"
#KPEducation
KP Elementary & Secondary Education Department (@kpesed) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی کا خضدار, بلوچستان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر اظہار تعزیت خضدار میں اسکول بس پر حملہ تعلیم دشمنی کی بدترین مثال ہے۔ معصوم بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ #Balochistan #Khuzdar #FaisalTarakai

صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی کا خضدار, بلوچستان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر اظہار تعزیت

خضدار میں اسکول بس پر حملہ تعلیم دشمنی کی بدترین مثال ہے۔ معصوم بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ 
#Balochistan #Khuzdar #FaisalTarakai
KP Plus (@kpplusofficial) 's Twitter Profile Photo

KP #EducationMinister #FaisalKhanTarakai met with Ziauddin Yousafzai and the Malala Fund team, reaffirming the government's commitment to girls' education and praising Malala’s global efforts for educational equity. #KP Malala Yousafzai #KhyberPakhtunkhwa

KP #EducationMinister #FaisalKhanTarakai met with Ziauddin Yousafzai and the <a href="/MalalaFund/">Malala Fund</a> team, reaffirming the government's commitment to girls' education and praising Malala’s global efforts for educational equity.
#KP <a href="/Malala/">Malala Yousafzai</a> #KhyberPakhtunkhwa