UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profileg
UNICEF Pakistan

@UNICEF_Pakistan

UNICEF saves children’s lives, defends their rights, and helps them fulfill their potential. We never give up. #ForEveryChild

ID:214441623

linkhttp://www.unicef.org/pakistan calendar_today11-11-2010 12:20:16

10,4K Tweets

305,7K Followers

2,0K Following

UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

ہماری جانب سے آپ سب کو عید مبارک۔
ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لئے خوشیوں سے بھرپور ہو۔ 💙

ہماری جانب سے آپ سب کو عید مبارک۔ ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لئے خوشیوں سے بھرپور ہو۔ 💙 #EidMubarak #EidulFitr2024
account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

Maryam from Sindh was robbed of her childhood when her parents got her married at 12 to a man from their village.
disrupts the lives of millions of girls like Maryam in Pakistan, denying them an education & exposing them to numerous risks.
unicef.org/pakistan/blog/…

account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

This , meet Farida, a Lady Health Worker from Sindh who strives to improve the well-being of children & women in her community.
With UNICEF's support, lady health workers like Farida provide essential healthcare services to those in need.

account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

بہاول پور سے ہمارے دوست قربان کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک۔
امید ہے کہ آپ کا ویکینڈ خوشیوں سے بھرپور ہو گا۔

بہاول پور سے ہمارے دوست قربان کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک۔ امید ہے کہ آپ کا ویکینڈ خوشیوں سے بھرپور ہو گا۔ #TGIF #Friday #WeekendVibes
account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

بہاول پور میں اسکول کے بعد یہ بچے لڈو سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔🎲
آپ کا پسندیدہ بورڈ گیم کونسا ہے؟

بہاول پور میں اسکول کے بعد یہ بچے لڈو سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔🎲 آپ کا پسندیدہ بورڈ گیم کونسا ہے؟
account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

ماہواری ایک قدرتی عمل ہے مگر پھر بھی کئی لڑکیاں اپنی پہلی ماہواری تک کے لئے تیار نہیں ہوتیں۔ ماہواری کے بارے میں معلومات عام کرنا ہم سب کا فرض ہے تاکہ ہماری لڑکیاں خود اعتمادی کے ساتھ ماہواری میں بھی تعلیم اور ہر ایسے میدان میں آگے بڑھتی جائیں۔

ماہواری ایک قدرتی عمل ہے مگر پھر بھی کئی لڑکیاں اپنی پہلی ماہواری تک کے لئے تیار نہیں ہوتیں۔ ماہواری کے بارے میں معلومات عام کرنا ہم سب کا فرض ہے تاکہ ہماری لڑکیاں خود اعتمادی کے ساتھ ماہواری میں بھی تعلیم اور ہر ایسے میدان میں آگے بڑھتی جائیں۔ #MenstruationMatters
account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی سے ہمارے دوست محمد اسماعیل کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک۔
امید ہے کہ آپ کا ویکینڈ خوشیوں سے بھرپور ہو گا۔ آپ اپنا ویکینڈ کیسے گزاریں گے؟

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی سے ہمارے دوست محمد اسماعیل کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک۔ امید ہے کہ آپ کا ویکینڈ خوشیوں سے بھرپور ہو گا۔ آپ اپنا ویکینڈ کیسے گزاریں گے؟ #TGIF #WeekendVibes #Friday #HappyWeekend
account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

Exclusive during the first 6 months of life makes children healthier and boosts their brain development.
Learn how UNICEF-trained Nutrition Coordinators like Nabila in Sindh are helping mothers exclusively breastfeed their newborns.

account_circle
Abdullah A. Fadil(@AbdullahAFadil) 's Twitter Profile Photo

کم عمری کی شادی کے خاتمے کی طرف حقیقی پیش رفت کے لئے ہمیں نو عمر لڑکیوں کو اپنی رائے کے اظہار کے لئے پلیٹ فارمز مہیا کرنے چاہیئں۔ ان کے خیالات اور نظریات کو ایسی پالیسیوں میں شامل کرنے کی ضرورت ہے جو ان کی زندگیوں کو متاثر کرتی ہیں۔ کم عمری کی شادی کا خاتمہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

یونیسف اور اس کے شراکت داروں کا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ شادی کی کم سے کم عمر 18 سال مقرر کی جائے اور اس پر عمل درآمد کے لئے قوانین بنائے جائیں۔ اگر لڑکیوں کو اپنی تعلیم مکمل کرنے دی جائے اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں تو نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے ملک کا فائدہ ہوگا۔

کم عمری کی شادی کی بنیادی وجوہات صنفی امتیاز اور معاشی پسماندگی ہیں۔ کم عمر میں شادی لڑکیوں کی صحت، تعلیم اور آمدنی کے مواقع محدود کرتی ہے اور انہیں اپنی بھرپور صلاحیت کے حصول اور اظہار سے روکتی ہے۔

کم عمری کی شادی کی بنیادی وجوہات صنفی امتیاز اور معاشی پسماندگی ہیں۔ کم عمر میں شادی لڑکیوں کی صحت، تعلیم اور آمدنی کے مواقع محدود کرتی ہے اور انہیں اپنی بھرپور صلاحیت کے حصول اور اظہار سے روکتی ہے۔ #EndChildMarriage
account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

Qurban (12) from Punjab wanted to learn but couldn't as his village had no school. Forced to work as a barber to support his family, his dream seemed out of reach.
With support from Global Partnership for Education, Literacy & NFBE Dept. Punjab & UNICEF, Qurban's dream has finally come true.unicef.org/pakistan/stori…

account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

کم عمری میں ملازمت نہ صرف بچوں کو تعلیم سے محروم کرتی ہے بلکہ ان کا بچپن ہی چھین لیتی ہے۔
آئیں مل کر عہد کریں کہ ہم بچوں کو اپنے گھروں میں ملازمت نہیں دیں گے اور اس ظلم کا خاتمہ کریں گے۔

National Commission on The Rights of Child (NCRC)

account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

With no elementary school in her village, Muqadas (12) from Punjab couldn't continue her education after fifth grade. Decades earlier, her mother faced the same issue.
Education Cannot Wait & UNICEF have given the mother & daughter another chance to learn.
unicef.org/pakistan/stori…

account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

Can you imagine walking up to 20 km daily to fetch water for your family?
Sadly, this was Farzana's routine for the past 4 years, forcing her to leave school. The 2022 floods made her situation even more dire.
This , learn how UNICEF transformed her life.

account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

Extreme weather events & changes in water cycle patterns are making it more difficult to access safe drinking water, especially for the most vulnerable children.
Learn more: Water and the global climate crisis: 10 things you should know ➡️ unicef.org/stories/water-…

Extreme weather events & changes in water cycle patterns are making it more difficult to access safe drinking water, especially for the most vulnerable children. Learn more: Water and the global climate crisis: 10 things you should know ➡️ unicef.org/stories/water-… #WorldWaterDay
account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

Farzana (12) left school as she had to walk up to 20 km daily to fetch water for her family. The 2022 floods worsened her situation.
Read how The Gov't of Japan & UNICEF helped her resume learning by providing her community with safe water in Sindh.
unicef.org/pakistan/stori…

account_circle
Abdullah A. Fadil(@AbdullahAFadil) 's Twitter Profile Photo

On , let's remember water's vital role in human life. The Quran says 'WE made from water everything living.' For children & vulnerable communities, access to clean water is a lifeline. Reflecting on the 2022 floods, we're committed to ensuring water security for all

On #WorldWaterDay, let's remember water's vital role in human life. The Quran says 'WE made from water everything living.' For children & vulnerable communities, access to clean water is a lifeline. Reflecting on the 2022 floods, we're committed to ensuring water security for all
account_circle
UNICEF Pakistan(@UNICEF_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

'It was a miracle that my daughter not only survived but is active and happy.' - Farzana
Discover how UNICEF, with funding from USAID Pakistan, is helping severely malnourished children like Farzana's daughter survive & thrive in Sindh & Balochistan.
unicef.org/pakistan/stori…

account_circle