killer Man (@killerman069) 's Twitter Profile
killer Man

@killerman069

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○

ID: 1662787348252487681

calendar_today28-05-2023 11:46:22

12,12K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

اسد طور اتنے تعداد میں مظاہرین کو کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا، مگر نہ کوئی بیلڈنگ کا شیشہ ٹوٹا، نہ بینک لوٹے گئے، نہ اے ٹی ایم مشینیں چوری ہوئیں، نہ کوئی گملا توڑا گیا، نہ کوئی کھڑکی، نہ میٹرو بس اسٹیشن کو آگ لگائی گئی، نہ کسی میٹرو بس کی عمارت کو نقصان پہنچایا گیا۔ پی ٹی آئی کے

Aamir Mughal 🇵🇰 (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

مرشد Imran Khan آپ نے ہمیں خالی ہاتھ اپنا حق مانگنے اسلام آباد پہنچنے کاحکم دیاتھا مرشد ہم بالکل نہتے خالی ہاتھ پہنچے مرشد نہ کھانے کابندوبست تھا، نہ پینےکا، نہ نومبر کی سرد رات میں کسی گرم بستر کا مرشد سرد رات کی یخ بستہ سردی میں تھٹھرتے ہم نے صرف اس امید پردو راتیں بسر

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

عین ڈی چوک جہاں کنٹینرز لگے ہوئے تھے وہاں سے سر پر فائر مارا گیا اور یہ نوجوان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گی۔ عطا تارڑ اور محسن نقوی یہ رہا ثبوت اسکو جھٹلا کر دکھاؤ۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"رینجرز سیدھے فائر کر رہے تھے اور وہ یہ نہیں دیکھ رہے تھے کہ کس کو لگ رہا ہے، میرے سامنے ایک بندے کو رینجرز نے سیدھا فائز کیا اور پھر آ کر چیک کیا کہ وہ مر چکا ہے، " صحافی مریم نواز خان کا آنکھوں دیکھی دل دہلا دینے والی تفصیلات۔۔۔۔ #اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacre

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

🚨مطیع اللہ جان کا ایک اور گناہ یہ تھا کہ انہوں نے مستعفی ہونیوالے سلمان شاہ کو اپنے پروگرام میں بلایا،سلمان شاہ نے بتایا کہ ان کا فلیت ڈی چوک میں تھا جب نیچے اترے تو قیامت کا سماں تھا میں نہیں چاہتا کہ تاریخ میں اپنا نام ان لوگوں میں لکھواؤں جو اپنے لوگوں پر ظلم کر رہے ہیں ۔۔

Aamir Mughal 🇵🇰 (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے ورکرز سے ہاتھ جوڑ کر اپیل 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 خدارا خدارا کچھ دیر کیلئے یہ بھول جائیں کہ کون اس احتجاج میں آیا تھا اور کون نہیں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ سب کےخلاف سٹینڈ لیں گے جو نہیں آئے ان سب کی ایسی کی تیسی لیکن پہلے اپنے شہداء کو دفن تو کر لو

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“لگتا تھا رینجرز اور پولیس میں مقابلہ ہو رہا ہے کہ کون ایک دوسرے سے بڑھ کر ظلم کر سکتا ہے”۔ چشم دید گواہ صحافی قمر میکن کا صحافی عبید بھٹی کو انٹرویو

Seemabia Tahir (@seemabiatahir) 's Twitter Profile Photo

ایک مان تھا جو ختم ہوا ایک گمان تھا جو سچ ہوا ایک منافقت تھی جو عیاں ہوئی ایک محبت تھی جو نفرت بنی ایک حق تھا جو چھینا گیا ایک آواز تھی جو دبائی گئی ایک خواب تھا جو مٹی میں ملا دیا گیا ایک وعدہ تھا جو توڑ دیا گیا ایک حلف تھا جو جھوٹا ثابت ہوا ایک چراغ تھا جو بجھا دیا گیا ایک سکون

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

جو حکوت مطیع اللہ جان کی صحافت سے اتنی ڈر رہی آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ عمران خان انکے لئے کتنا ڈراؤنا خواب بن چکا ہے. حامد میر

Aamir Mughal 🇵🇰 (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

مرشد ہمیں گلے لگاکردھوکا دیاگیا مرشد ہمیں گولیوں سے بھون دیاگیا مرشد ہمارا دشمن یزید سے بھی بزدل نکلا مرشد یہ تو ہماری لاشوں سے بھی خوفزدہ ہے #اسلام_آباد_قتل_عام #Islamabad_Massacre #PakistanUnderFascism

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشل میڈیا اسلام آباد قتل عام پر لگاتار کوریج کر رہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا صرف مقتولوں اور مظلوموں کی غلطیاں تلاش کرنے میں مصروف ہے۔

Aamir Mughal 🇵🇰 (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

شہدائے D چوک کے ورثاء سے اپیل 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 ( برائے مہربانی میرایہ پیغام سانحہ D چوک کے ایک ایک شہید کے گھر پہنچا دیں) آپ عظیم لوگ ہیں جن کے پیاروں نے صرف اس ملک کےمستقبل کی خاطر اپنی جان کی قربانی پیش کی ہے پاکستان کی نسلیں بھی اس قربانی کی قیمت نہیں چکا سکتیں ایک

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

Urgent Attention Needed 🚨 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 Dear Mr. President Donald J. Trump and Madame First Lady MELANIA TRUMP, Melania Trump 45 Archived, Office of Melania Trump I am a Pakistani/American/ Canadian citizen and would like to request you to intervene in the current open assassination aka

Urgent  Attention Needed
🚨 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨

Dear Mr. President <a href="/realDonaldTrump/">Donald J. Trump</a> and Madame First Lady <a href="/MELANIATRUMP/">MELANIA TRUMP</a>, <a href="/FLOTUS45/">Melania Trump 45 Archived</a>, <a href="/OfficeofMelania/">Office of Melania Trump</a> 

I am a Pakistani/American/ Canadian citizen and would like to request you to intervene in the current open assassination aka
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مجھے ڈی چوک سے سینٹورس تک پنجاب کے لوگ ملے مجھے بلوچستان کے لوگ ملے مجھے سندھ کے لوگ ملے مجھے کشمیر کے لوگ ملے یہ کہنا کہ صرف خیبرپختونخواہ سے لوگ آئے تھے یہ غلط ہے۔ حامد میر

saima rahman (@saimarahman6) 's Twitter Profile Photo

ایک اور ثبوت منظر عام پر اب کیا کہوں گے ابصار عالم کی لائیو رپورٹنگ کے دوران گولیاں چلنے کی آوازیں

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

گولی چلانا حکومت کی ناکامی ثابت کرتا ہے۔کارکنان پُرامن تھے۔کوئی ایک ویڈیو دیکھا دیں۔کہ کارکنان نے پولیس پر حملہ کیا ہو۔شاہد حاقان عباسی

Dr. Arif Alvi (@arifalvi) 's Twitter Profile Photo

بتاؤ! کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں عذاب دو، جواب دو ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو، جواب دو #گولی_کیوں_چلائی جب قوم انقلاب کی طرف گامزن ہوتی ہے تو اُس کے ادیب، شعرا اور موسیقار، بُلند افکار سے ایک سحر نو کا جادو بڑی خوبصورتی سے ہوا میں بکھیرتے ہیں جسکی خوشبو ہر دل میں اتر جاتی

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت گرائے جانے کے بعد سے پاکستان کی معیشت کو 42 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جی ڈی پی کی شرح نمو 2022 میں 6.17 فیصد سے کم ہو کر 2023 میں -0.17 فیصد پر آ گئی، ماہر معیشت اور آئی ایم ایف کے سابق مشیر سعید احمد کا کالم siasat.pk/threads/%D8%B9…